گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا افتتاح

March 23rd, 08:58 am

حکومت ہند نے دو مرحلوں میں 150 بستروں والے گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد کی ہے۔ ہسپتال کاپہلا مرحلہ ایک 22 کروڑ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھااوریہ 2019 سے کام کر رہا ہے۔ 119 کروڑ روپے کی لاگت سے 12ویں پانچ سالہ منصوبے کے ایک حصے کے طور پر، دوسرے مرحلے کی تعمیر 2019 میں شروع کی گئی تھی، اور اب مکمل ہو چکی ہے۔