Cabinet approves 8 National High-Speed Road Corridor Projects at a total capital cost of Rs. 50,655 crore
August 02nd, 08:42 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the development of 8 important National High Speed Corridor projects with a Length of 936 km at a cost of Rs. 50,655 crore across the country. Implementation of these 8 projects will generate an estimated 4.42 crore mandays of direct and indirect employment.Nothing is greater than the country for BJP, but for Congress, it is family first: PM Modi in Morena
April 25th, 10:26 am
The momentum in Lok Sabha election campaigning escalates as the NDA's leading campaigner, Prime Minister Narendra Modi, ramps up his efforts ahead of the second phase. Today, PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madhya Pradesh’s Morena. He declared that the people of Madhya Pradesh know that once they get entangled in a problem, it's best to keep their distance from it. “The Congress party represents such an obstacle to development. During that time, Congress had pushed MP to the back of the line among the nation's BIMARU states,” the PM said.Morena extends a grand welcome to PM Modi as he speaks at a Vijay Sankalp rally in MP
April 25th, 10:04 am
The momentum in Lok Sabha election campaigning escalates as the NDA's leading campaigner, Prime Minister Narendra Modi, ramps up his efforts ahead of the second phase. Today, PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madhya Pradesh’s Morena. He declared that the people of Madhya Pradesh know that once they get entangled in a problem, it's best to keep their distance from it. “The Congress party represents such an obstacle to development. During that time, Congress had pushed MP to the back of the line among the nation's BIMARU states,” the PM said.ایشین گیمز 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 01st, 07:00 pm
میں آپ سب سے ملنے کا موقع ڈھونڈتا اور منتظر رہتا ہوں، کب ملوں گا، کب آپ کے تجربات سنوں گا، اور میں نے دیکھا ہے کہ آپ ہر بار نئے ولولے اور جوش کے ساتھ آتے ہیں۔ اور یہ بھی اپنے آپ میں ایک بڑی ترغیب بن جاتا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے میں آپ سب کے درمیان صرف ایک مقصد کے لیے آیا ہوں اور وہ ہے آپ سب کو مبارکباد دینا۔ آپ لوگ انڈیا سے باہر تھے، چین میں کھیل رہے تھے، لیکن شاید آپ کوخبر نہ ہو، میں بھی تمہارے ساتھ تھا۔ میں یہاں بیٹھ کر آپ کی ہر سرگرمی، آپ کی کوششوں، آپ کے اعتماد کا ہر لمحہ جی رہا تھا۔ آپ سب نے جس طرح ملک کا وقار بلند کیا ہے وہ واقعی بے مثال ہے۔ اور اس کے لیے ہم آپ کو، آپ کے کوچز اور آپ کے اہل خانہ کو جتنی مبارکباد دی جائے کم ہے۔ اور ہم وطنوں کی طرف سے میں آپ سب کو اس تاریخی کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں کوزی کوڈ کو ’ادب کے شہر‘ اور گوالیار کو ’موسیقی کے شہر‘ کے طور پر شامل کرنے کی ستائش کی
November 01st, 04:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں کوزی کوڈ کو 'ادب کا شہر' اور گوالیار کو 'موسیقی کا شہر' کے طور پر شامل کرنے کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کوزی کوڈ اور گوالیار کے لوگوں کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے دستے سے خطاب کیا
November 01st, 04:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین پیرا گیمز میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے سے بات چیت کی اور ان سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایشین پیرا گیمز 2022 میں ان کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دینے اور مستقبل کے مقابلوں کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کوشش ہے۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام میں وزیراعظم جناب نریندرمودی کے خطاب کا متن
October 21st, 11:04 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، یہاں کے مقبول عام وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سندھیا اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جناب نریندر سنگھ تومر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، اسکول انتظامیہ کے ساتھیوں اور اسکول کا تمام عملہ، اساتذہ اور والدین اور میرے پیارے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
October 21st, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ’دی سندھیا اسکول‘ کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر ہونے والے پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے اسکول میں ’کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور ممتاز سابق طلبا اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈ پیش کیے۔ سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تاریخی قلعہ گوالیار کے اوپر ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیر اعظم 'دی سندھیا اسکول' کے 125ویں یوم تاسیس تقریب کے موقع پر پروگرام میں شرکت کریں گے
October 20th, 07:39 pm
پروگرام کے دوران، وزیر اعظم اسکول میں 'ملٹی پرپز اسپورٹس کمپلیکس' کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ممتاز سابق طلباء اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈز پیش کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 02nd, 09:07 pm
وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان مرکزی کابینہ کے میرے معاونین ، جناب نریندر سنگھ جی تومر ، وریندر کمار جی ،جیو تی رادتیہ جی دیگر سبھی اہم شخصیات اور یہاں اتنی بڑی تعداد میں آئے ہوئے سبھی پریوار جنوں کو گوالیار کی اس تاریخی سرزمین کو میرا پرخلوص سلام ۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 02nd, 03:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں تقریباً 19260 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی–وڈوڈرا ایکسپریس وے، پی ایم اے وائی کے تحت بنائے گئے 2.2 لاکھ سے زیادہ مکانات کا گرہ پرویش اور پی ایم اے وائی – شہری کے تحت تعمیر کیے گئے مکانات کو قوم کے نام وقف کرنا، جل جیون مشن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا، آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کے تحت 9 طبی مراکز کا سنگ بنیاد رکھنا، آئی آئی ٹی اندور کی تعلیمی عمارت کو وقف کرنا اور کیمپس میں ہاسٹل اور دیگر عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھنا اور اندور میں ایک ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہیں۔وزیر اعظم 2 اکتوبر کو چتوڑگڑھ اور گوالیار کا دورہ کریں گے
October 01st, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 اکتوبر 2023 کو راجستھان اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10:45 بجے، وزیر اعظم چتوڑگڑھ، راجستھان میں تقریباً 7000 کروڑ روپئے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریباً 3:30بجے، وزیر اعظم گوالیار پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً 19260 کروڑ روپئے کے بقدر کی مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں کی تجدیدکاری کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم
September 30th, 01:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوالیار ریلوے اسٹیشن کی ازسر نوتجدید کاری کے لئے جاری کاموں کی ستائش کی ہے۔بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔وزیراعظم نےرانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کیا
November 19th, 08:58 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی جرأت اور ملک کے لئے ان کے یادگار تعاون کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔وزیراعظم نے گوالیار سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے معاوضے کی منظوری دی
March 23rd, 03:05 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں اپنی زندگیاں کھو دینے والوں کے متعلقین کے لیے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ سے دو لاکھ روپے فی کس معاوضے کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے نقصان پر تعزیت کااظہار کیا
March 23rd, 12:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر رنج وغم کااظہار کیا ہے۔MP means 'Maximum Progress': PM Modi in Gwalior
November 16th, 07:42 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Shahdol, Madhya Pradesh. PM Modi began his address by applauding the Madhya Pradesh government led by CM Shivraj Singh Chouhan for working tirelessly for the benefit of the people and for empowering their lives. He added that the upcoming Assembly election is not going to be about who wins and who loses the election rather it is going to decide who gets elected to serve the people of Madhya Pradesh and ensure the development of its people.مدھیہ پردیش آج ’ازحد پیش قدمی‘ کا مظہر ہے: وزیر اعظم مودیی
November 16th, 02:39 pm
وزیر اعظم مودی نے آج مدھیہ پردیش کے شاہدول اور گوالیار شہروں میں دو بڑی ریلیوں سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے شاہدول میں اپنے خطاب کا آغاز عوام کی ان تھک خدمت اور ان کی زندگیوں کو بااختیار بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے زیر قیادت مدھیہ پردیش حکومت کی ستائش کرتےہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات اس لئے نہیں ہوں گے کہ کون جیتے اور کون ہارے بلکہ یہ انتخابات فیصلہ کریں گے مدھیہ پردیش کی عوام کی خدمت اور ان کی ترقی کی یقین دہانی کے لئے کون منتخب ہوتا ہے ۔