وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

October 28th, 12:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Cabinet approves 8 National High-Speed Road Corridor Projects at a total capital cost of Rs. 50,655 crore

August 02nd, 08:42 pm

The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the development of 8 important National High Speed Corridor projects with a Length of 936 km at a cost of Rs. 50,655 crore across the country. Implementation of these 8 projects will generate an estimated 4.42 crore mandays of direct and indirect employment.

IIT Guwahati Hosts Viksit Bharat Ambassador - Campus Dialogue

March 14th, 08:37 pm

The Dr Bhupen Hazarika Auditorium at IIT Guwahati was filled with excitement and energy on March 14, 2024, as it hosted the Viksit Bharat Ambassador—Campus Dialogue. This gathering, the 15th event organized under the banner of Viksit Bharat Ambassador, attracted over 1,400 students and faculty, providing a platform for an engaging discussion.

گوہاٹی میں سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 04th, 12:00 pm

آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ جی، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمانتا بسوا سرما جی، کابینہ میں میرےرفیق کار سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، آسام حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، مختلف کونسلوں کے سربراہان، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے گوہاٹی، آسام میں 11000 کروڑ روپئے کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

February 04th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے گوہاٹی میں 11,000 کروڑ روپے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں گوہاٹی کے اہم توجہ والے علاقوں میں کھیلوں اور طبی بنیادی ڈھانچے اور رابطے کو فروغ دینے کے منصوبے شامل ہیں۔

وزیر اعظم 3-4 فروری کو اڈیشہ اور آسام کا دورہ کریں گے

February 02nd, 11:07 am

(تین) 3 فروری کو، تقریباً سوا دو بجے ، وزیر اعظم سمبل پور، اڈیشہ میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے،افتتاح کریں گے، اور انہیں قوم کے نام قف کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم آسام جائیں گے۔ 4 فروری کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 11,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی اقدامات کا افتتاح کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Despite hostilities of TMC in Panchayat polls, BJP West Bengal Karyakartas doing exceptional work: PM Modi

August 12th, 11:00 am

Addressing the Kshetriya Panchayati Raj Parishad in West Bengal via video conference, Prime Minister Narendra Modi remarked that the no-confidence motion tabled by the Opposition against the NDA government was defeated in the Lok Sabha. “The situation was such that the people of the opposition left the house in the middle of the discussion and ran away. The truth is that they were scared of voting on the no-confidence motion,” he said.

PM Modi addresses at Kshetriya Panchayati Raj Parishad in West Bengal via VC

August 12th, 10:32 am

Addressing the Kshetriya Panchayati Raj Parishad in West Bengal via video conference, Prime Minister Narendra Modi remarked that the no-confidence motion tabled by the Opposition against the NDA government was defeated in the Lok Sabha. “The situation was such that the people of the opposition left the house in the middle of the discussion and ran away. The truth is that they were scared of voting on the no-confidence motion,” he said.

وزیر اعظم 29 مئی کو آسام میں، آسام سے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

May 28th, 05:35 pm

جدید ترین سہولیات سے لیس وندے بھارت ایکسپریس اس خطہ کے لوگوں کو تیز رفتار اور سہولت آمیز سفر کا ذریعہ فراہم کرے گی۔ اس سے خطہ میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ گوہاٹی کو نیو جلپائی گڑی سے جوڑنے والی یہ ٹرین موجودہ سب سے تیز رفتار ٹرین کے مقابلے دونوں مقامات کے درمیان سفر کے وقت کو تقریباً ایک گھنٹہ کم کرنے میں مدد کرے گی۔ وندے بھارت اس سفر کو 5 گھنٹے 30 منٹ میں پورا کرے گی، جب کہ موجودہ سب سے تیز رفتار ٹرین اسی دوری کو پورا کرنے میں 6 گھنٹے 30 منٹ کا وقت لیتی ہے۔

وزیر اعظم نے گوہاٹی ایمس پر شہریوں کے ردعمل کا جواب دیا

April 15th, 09:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کئی شہریوں سے بات چیت کی، جنہوں نے گوہاٹی ایمس سے متعلق وزیر اعظم کے ٹویٹ پر تبصرہ کیا تھا۔

گوہاٹی میں بیہو پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 14th, 06:00 pm

آج کا منظر چاہے ٹی وی پر دیکھا جائے، یہاں پروگرام میں موجود ہو، زندگی میں کبھی نہیں بھلایا جا سکتا۔ یہ ناقابل فراموش ہے، یہ شاندار ہے، یہ بے مثال ہے، یہ آسام ہے۔ آسمان میں گونجتا ڈھول، پیپا ارو گوگونا، آج پورا ہندوستان اس کی آواز سن رہا ہے۔ آسام کے ہزاروں فنکاروں کی اس محنت، اس لگن، اس تال میل کو آج ملک اور دنیا بڑے فخر سے دیکھ رہی ہے۔ایک تو موقع اتنا بڑا ہے، جشن اتنا بڑا ہے، دوسرا آپ کا جوش اور جذبہ حیرت انگیز ہے۔ مجھے یاد ہے، جب میں یہاں اسمبلی انتخابات کے دوران آیا تھا، میں نے کہا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب لوگ اے سے آسام کہیں گے۔ آج آسام واقعی اے ون ریاست بن رہا ہے۔ میں آسام کے لوگوں اور ملک کے لوگوں کو بیہو کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے آسام کے گوہاٹی میں سروسجئی اسٹیڈیم میں 10900 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح اور وقف کیا

April 14th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے گوہاٹی سروسجئی اسٹیڈیم میں 10900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ پروجیکٹوں میں برہم پتر ندی پر پلاش باڑی اور سوال کوچی کو جوڑنے والے پل کا سنگ بنیاد رکھنا، شیو ساگر میں رنگ گھر کی تزئین کاری کے لیے ایک پروجیکٹ، نامروپ میں 500 ٹی پی ڈی مینتھال پلانٹ کا افتتاح اور پانچ ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کو وقف کرنا شامل ہے۔ وزیر اعظم نے دس ہزار سے زیادہ بیہو فنکاروں کے ذریعے پیش کیا گیا رنگا رنگ بیہو پروگرام بھی دیکھا۔

آسام ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 14th, 03:00 pm

مجھے آج گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریب کا حصہ بننے اور آپ کے درمیان آکر اس یادگار لمحے کا حصہ بننے پر خوشی ہو رہی ہے۔ گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کا یہ سفر ایک ایسے وقت میں مکمل ہوا ہے جب ملک اپنی آزادی کا 75 واں سال بھی مکمل کر چکا ہے۔ یہ ہمارے لیے اب تک کے اپنے تجربات کو جمع کرنے کا بھی وقت ہے، اور نئے اہداف کے تعین اور ضروری تبدیلیوں کے لیے احتساب کا ایک اہم مرحلہ بھی ہے۔ خاص طور پر، گوہاٹی ہائی کورٹ کی اپنی ایک الگ وراثت ہے، اپنی ایک شناخت ہے۔یہ ایک ایسا ہائی کورٹ ہے، جس کا دائرہ اختیار سب سے بڑا ہے۔ آسام کے ساتھ ساتھ، یہ اروناچل پردیش، میزورم اور ناگالینڈ، یعنی مزید 3 ریاستوں کی خدمت کے لیے بھی ذمہ دار ہیں۔ 2013 تک شمال مشرق کی 7 ریاستیں گوہاٹی ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتی تھیں۔ اس لیے گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کے اس سفر میں پورے شمال مشرق کا ماضی جڑا ہوا ہے، جمہوری ورثہ جڑا ہے۔ اس موقع پر میں آسام اور شمال مشرق کے تمام لوگوں اور خاص طور پر یہاں کے تجربہ کار قانونی برادری کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پرگوہاٹی کے شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر میں ایک پروگرام سے خطاب کیا

April 14th, 02:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر، گوہاٹی، آسام میں گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے آسام پولیس کی طرف سے ڈیزائن کردہ ایک موبائل ایپلی کیشن 'آسام کوپ' کا آغاز کیا۔ یہ ایپ جرائم اور مجرموں کے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے نظام (سی سی ٹی این ایس) اورواہن نیشنل رجسٹر کے ڈیٹا بیس سے ملزمان اور گاڑیوں کی تلاش میں سہولت فراہم کرے گی۔

وزیراعظم نریندرمودی 14 ا پریل کو آسام کا دورہ کریں گے

April 12th, 09:45 am

تقریبا دوپہر 12 بجے وزیراعظم ایمس گواہاٹی پہنچیں گے اور اسکے نو تعمیر شدہ کیمپس کا معائنہ کریں گے بعد میں ایک عوامی تقریب میں جناب مودی ایمس گواہاٹی اور دیگر تین میڈیکل کالجز قوم کے نام وقف کریں گے ۔ وزیراعظم آسام میں حفظان صحت کے جدید اختراعی انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجاز مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اےوائی ) کارڈ تقسیم کرکے آپ کےدوارآیوشمان مہم کا آغاز کریں گے ۔

وزیراعظم نے شمال مشرق میں گزارے ہوئے اپنے دن کی جھلکیاں شیئر کیں

March 08th, 08:38 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شمال مشرق میں گزشتہ روز گزارے ہوئے اپنے دن کی جھلکیاں آج شیئر کیں جہاں انہوں نے میگھالیہ اور ناگالینڈ میں نئی حکومتوں کی حلف برداری میں شرکت کی تھی ۔ وہ نئی حکومت کی حلف برداری میں شرکت کے لیے آج تریپورہ میں ہوں گے۔

نئی دہلی میں لچت بور فوکن کی 400ویں جینتی کے سال بھر چلنے والے پروگرام کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 25th, 11:00 am

آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی جی، مقبول وزیر اعلیٰ جناب ہیمنتا بسوا سرما جی، مرکز و کابینہ کے میرے ساتھی سربانند سونووال جی، اسمبلی کے اسپیکر جناب بسوا جیت جی، ریٹائرڈ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، تپن کمار گوگوئی جی، آسام سرکار کے وزیر پیجوش ہزاریکا جی، ممبران پارلیمنٹ، اور پروگرام میں شامل، اور ملک و بیرون ملک میں آسام کی ثقافت سے جڑی تمام شخصیات۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں عظیم ہیرو لاچت بورفوکن کی چارسو ویں سالگرہ کی سال بھر تک چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا

November 25th, 10:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں عظیم ہیرو لاچت بورفوکن کی چارسو ویں سالگرہ کی سال بھر تک چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے اس موقع پر لاچت بورفوکن –آسام ہیرو سے متعلق کتاب کا اجراءکیا جس نے مغلوں کے حملوں کو روکا تھا۔

Double Engine Sarkar is the one for the poor, the farmers and the youth: PM Modi

February 20th, 01:41 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Hardoi and Unnao, Uttar Pradesh. Addressing his first rally in Hardoi, PM Modi appreciated the enthusiasm of the people and highlighted the connection, the people of Hardoi have with the festival of Holi, “I know, this time the people of Hardoi, the people of UP are preparing to play Holi with colours twice.”

PM Modi addresses public meetings in Hardoi and Unnao, Uttar Pradesh

February 20th, 01:30 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Hardoi and Unnao, Uttar Pradesh. Addressing his first rally in Hardoi, PM Modi appreciated the enthusiasm of the people and highlighted the connection, the people of Hardoi have with the festival of Holi, “I know, this time the people of Hardoi, the people of UP are preparing to play Holi with colours twice.”