وزیر اعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا
April 11th, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔سری گروتیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرب کی تقریبات کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 22nd, 10:03 am
اسٹیج پر موجود تمام معززین، تقریب میں موجود تمام خواتین و حضرات اور ورچوئل طور پر پوری دنیا سے جڑی تمام معزز شخصیات!وزیراعظم نے لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی
April 21st, 09:07 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج نئی دہلی میں لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو اظہار عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم پوجا میں بیٹھے جبکہ 400 راگیوں نےشبد کیرتن پیش کیا۔ اس موقع پر سکھ قیادت نے وزیراعظم کو اعزاز سےنوازا ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کا بھی اجرا کیا۔وزیراعظم21 اپریل کو لال قلعہ پر سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے
April 20th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2022 کو رات 9:15 بجے کے قریب نئی دہلی کے لال قلعہ میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔ہر ایک کی مکمل نگہداشت اور ٹیکہ لگانا ضروری ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 25th, 11:30 am
ساتھیو، پچھلے دنوں اس بحران سے نمٹنے کے لیے، میری، الگ الگ شعبوں کے ایکسپرٹ کے ساتھ، ماہرین کے ساتھ طویل بات چیت ہوئی ہے ۔ ہماری دوا ساز صنعت کے لوگ ہوں، ویکسین بنانے والے ہوں ، آکسیجن بنانے کے عمل سے منسلک لوگ ہوں یا پھر طبی شعبہ کے جانکار، انہوں نے، اپنے اہم مشورے حکومت کو دیے ہیں۔ اس وقت ، ہمیں اس لڑائی کو جیتنے کے لیے، ماہرین اور سائنسی صلاح کو ترجیح دینی ہے ۔ ریاستی سرکار کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں حکومت ہند پوری طاقت سے مصروف عمل ہے۔ ریاستی حکومتیں بھی اپنے فرائض کی ادائیگی کی بھر پور کوششیں کر رہی ہیں۔شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں یومِ پیدائش ( پرکاش پورب ) کی یاد گار کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 01:31 pm
کمیٹی کے سبھی معزز ارکان اور ساتھیو ، ٍگرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کا یہ موقع ایک بہت بڑی خوش قسمتی بھی ہے اور ایک قومی فرض بھی ہے ۔ اس میں ہم اپنا کچھ تعاون دے سکیں ، یہ گرو کِرپا ہم سب پر ہوئی ہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم سب ملک کے سبھی شہریوں کو ساتھ لے کر اپنی اِن کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں سالگرہ (پرکاش پرو) منانے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی
April 08th, 01:30 pm
نئی دہلی، 8 ؍اپریل 2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو تیغ بہادر جی کی 400 ویں سالگرہ (یوم پیدائش) (پرکاش پرو) منانے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔PM pays tributes to Sri Guru Tegh Bahadur Ji on his Shaheedi Diwas
December 19th, 12:05 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to Sri Guru Tegh Bahadur Ji on his Shaheedi Diwas.