نئی دہلی میں منعقدہ اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

نئی دہلی میں منعقدہ اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 21st, 05:00 pm

سینئر لیڈر جناب شرد پوار جی، مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس جی، اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کے صدر ڈاکٹر تارا بھوالکر جی، سابق صدر ڈاکٹر رویندر شوبھنے جی، تمام ممبران، مراٹھی زبان کے تمام اسکالرحضرات اور پروگرام میں موجود بہنو اور بھائیو۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کا افتتاح کیا

February 21st, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں 98ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تمام مراٹھیوں کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی مراٹھی زبان کی عظیم الشان تقریب میں خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمیلن کسی زبان یا علاقے تک محدود نہیں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ سمیلن آزادی کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر اور قوم کی ثقافتی ورثہ پر مشتمل ہے۔

وزیراعظم نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے

وزیراعظم نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے

October 11th, 09:42 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبارک باددی

November 02nd, 02:16 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبار ک باد دی ہے۔