ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 46ویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 21st, 07:45 pm

آج ہندوستان گرو پورنیما کا مقدس تہوار منا رہا ہے۔ سب سے پہلے میں آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو علم اور روحانیت کے اس تہوار پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایسے اہم دن پر آج 46ویں ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اور یہ تقریب ہندوستان میں پہلی بار منعقد کی جا رہی ہے، اور فطری طور پر مجھ سمیت تمام ہم وطن اس پر بہت خوش ہیں۔ میں اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے تمام معززین اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ خاص طور پر، میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے اوزولے کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ہر عالمی ایونٹ کی طرح یہ ایونٹ بھی ہندوستان میں کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے گا۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا

July 21st, 07:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی سالانہ میٹنگ ہوتی ہے اور عالمی ثقافتی ورثہ سے متعلق تمام معاملات کا انتظام کرنے اور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل مقامات کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے گُرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

July 21st, 10:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گُرو پورنیما کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے قابل احترام پاسمپون متھورامالنگا تھیور کو ان کی مقدس گرو پوجا پر خراج تحسین پیش کیا

October 30th, 08:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قابل احترام پاسمپون متھورامالنگا تھیور کو ان کی مقدس گرو پوجا پر خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے گروپورنما کے مقدس موقع پر ہرایک کو مبارک باد دی

July 03rd, 09:31 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گرو پورنما کے مقدس موقع پر ہرایک کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نےمجاہد آزادی پاسمپون متھراملنگا تھیورکو ان کی گرو پوجا کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا

October 30th, 12:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی پاسمپون متھرا ملنگا تھیورکو ان کی گرو پوجا کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

July 13th, 09:23 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

Double Engine government of the Karmayogis is working tirelessly for the progress of Bundelkhand: PM Modi

November 19th, 02:06 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi dedicated to the Nation various developmental projects in Mahoba, Uttar Pradesh. These projects will help alleviate the issue of water shortage in the region and bring much needed relief to the farmers. These projects include the Arjun Sahayak Project, Ratauli Weir Project, Bhaoni Dam Project and Majhgaon–Chilli Sprinkler Project.

وزیر اعظم نے اترپردیش کے مہوبہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا

November 19th, 02:05 pm

نئی دہلی، 19/نومبر 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے مہوبہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں سے اس خطہ میں پانی کی قلت کے مسئلہ کو دور کرنے میں مدد ملے گی اور کسانوں کو بڑی راحت ملے گی۔ ان پروجیکٹوں میں ارجن سہایک پروجیکٹ، رتولی ویئر پروجیکٹ، بھاؤنی ڈیم پروجیکٹ اور مجھگاؤں - مرچ چھڑکاؤ پروجیکٹ شامل ہیں۔ ان پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت 3250 کروڑ روپئے سے زیادہ ہے اور ان پروجیکٹوں کے چالو ہوجانے کے بعد مہوبہ، ہمیرپور، باندہ اور للت پور اضلاع میں تقریباً 65 ہزار ہیکٹیئر اراضی کی آبپاشی میں مدد ملے گی اور خطہ کے لاکھوں کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ ان پروجیکٹوں سے خطہ کے لوگوں کو پینے کا پانی بھی دستیاب ہوسکے گا۔ گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، ریاستی وزراء اس موقع پر موجود لوگوں میں شامل تھے۔

وزیراعظم نے لوگوں کوگرو پورنیما کی مبارکباد پیش کی ہے

July 24th, 09:08 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے مبارک موقع پرلوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اساڑھ پورنیما- دھم چکر کا دن کے پروگرام میں وزیراعظم کے پیغام کا متن

July 24th, 08:44 am

آپ سبھی کو دھم چکر کے آغاز کے دن اور اساڑھ پورنیما کی بہت بہت مبارکباد۔ آج ہم گرو پورنیما بھی مناتے ہیں اور آج ہی کے دن بھگوان بدھ نے روشنی حاصل ہونے کے بعد دنیا کو اپنی پہلی تعلیم دی تھی۔ ہمارے یہاں کہا گیا ہے، جہاں علم ہے وہیں کمال ہے، وہیں پورنیما ہے۔ اور جب تبلیغ کرنے والا خود بدھ ہوتا ہے، تو فطری بات ہے کہ یہ فلسفہ دنیا کی فلاح و بہبود کا حاصل بن جاتا ہے۔ ایثار اوررواداری سے لبریز بدھ جب بولتے ہیں تو صرف الفاظ ہی نہیں نکلتے بلکہ دھم چکر کا آغاز ہوتا ہے۔ تب انھوں نے صرف پانچ تلامذہ کو تعلیم دی تھی، لیکن آج پوری دنیا میں اس فلسفے کے پیروکار ہیں، بدھ میں عقیدت رکھنے والے افراد ہیں۔

آشاڈھ پورنیما۔دھم چکر دیوس کے موقع پر منعقدہ پروگرام کے لئے وزیر اعظم کا پیغام

July 24th, 08:43 am

نئی دہلی، 24 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج کے کورونا وبائی مرض کے دور میں بھگوان بدھ کی معنویت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارت نے یہ دکھا دیا ہے کہ بھگوان بدھ کے دکھائے راستے پر چل کر ہم کیسے ازحد مشکل چنوتی کا بھی سامنا کر سکتے ہیں۔ بھگوان بدھ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے پوری دنیا یکجہتی کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔ آشاڈھ پورنیما دھم چکر دیوس کے موقع پر منعقدہ پروگرام کے لئے اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کی’عبادت کے ساتھ دیکھ بھال‘ کی یہ پہل قدمی قابل ستائش ہے۔

PM greets people on Guru Purnima

July 05th, 11:01 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted the people on the occasion of Guru Purnima.

گورو پورنیما کے موقع پر لوگوں کو وزیر اعظم کی مبارک باد

July 16th, 02:09 pm

نئی دلّی، 16 جولائی/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گورو پورنیما کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا ہے کہ سب ہی دیش واسیوں کو گورو پورنیما کی دلی مبارک باد۔ گورو پورنیما کے مبارک موقع پر ہم ان تمام گوروؤں کے سامنے عقیدت سے اپنا سر جھکاتے ہیں، جنہوں نے ہمارے معاشرے کو تحریک و ترغیب دینے، ڈھالنے اور قالب سازی میں اہم رول ادا کیا ہے۔

گورو پورنیما کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

July 27th, 10:54 am

نئی دہلی،27؍جولائی،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام الناس کو گورو پورنیما کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گورو پورنیما کے مقدس موقع پر اہل وطن کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میں ہر کس وناکس کو گورو پورنیما کی بدھائی دیتا ہوں، ہمارا سماج ایک ایسا سماج ہے جہاں اساتذہ کو ازحد احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ہم اپنے اساتذہ یا گوروؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیں عرفان ذات یا اپنے اندر سے بہترین چیزوں کو باہر لانے کا حوصلہ دیتے ہیں۔

PM greets people on Guru Purnima

July 09th, 08:01 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted the people on the occasion of Guru Purnima. “गुरु पूर्णिमा के अवसर पर सभी को हार्दिक शुभकामनाएं।” the Prime Minister said.

Social Media Corner – 19th July

July 19th, 07:20 pm



PM Modi greets the people on Guru Purnima

July 19th, 10:52 am



PM greets the people on Guru Purnima

July 31st, 09:05 am