نئی دہلی میں پہلے بوڈو لینڈ مہوتسو کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا اردو ترجمہ
November 15th, 06:32 pm
آج کارتک پورنیما کا مبارک موقع ہے اور دیو دیوالی منائی جا رہی ہے۔ میں اس تہوار پر ملک کے سبھی لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس دن گرو نانک دیو جی کے 555ویں پرکاش پرو کو بھی منایا جاتا ہے۔ میں پورے ملک کو، خاص طور پر دنیا بھر کے ہمارے سکھ بھائیوں اور بہنوں کو اس اہم دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ، پورا ملک جنجاتیہ گورو دیوس منا رہا ہے۔ آج صبح، میں نے جموئی، بہار میں بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی، اور اب آج شام ہم یہاں پہلے بوڈو مہوتسو کا افتتاح کر رہے ہیں۔ بوڈو کمیونٹی کے لوگ پہلے بوڈولینڈ فیسٹیول میں حصہ لینے کے لیے آسام سمیت مختلف ریاستوں سے جمع ہوئے ہیں۔ میں یہاں موجود تمام بوڈو دوستوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جو امن، ثقافت اور خوشحالی کے نئے دور کا جشن منانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں پہلے بوڈولینڈ مہوتسو کا افتتاح کیا
November 15th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے بوڈو لینڈ مہوتسو کا افتتاح کیا، جو کہ امن کو برقرار رکھنے اور ایک متحرک بوڈو سوسائٹی کی تعمیر کے لیے زبان، ادب اور ثقافت پر دو روزہ میگا ایونٹ ہے۔بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے شری گرو نانک جینتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی
November 15th, 08:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات ہمیں ہمدردی، رحمدلی اور عاجزی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی ہیں۔PM Modi attends Koti Deepotsavam in Hyderabad
November 27th, 08:18 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed the Koti Deepotsavam in Hyderabad, Telangana. Prime Minister Narendra Modi said, “Even at the critical time of the COVID Pandemic, we lit diyas to overcome all associated problems and challenges.” He remarked that when people believe and manifest ‘vocal for local’ they burn the diya for the empowerment of millions of Indians. He also prayed for the well-being of the various Shramiks who have been stuck in the tunnel in Uttarakhand.’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش پورب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 07th, 08:13 pm
واہے گرو جی کا خالصہ، واہے گررو جی کی فتح، جو بولے سنیہال! ست سری اکال! گرو پروب کے مبارک موقع کی اس تقریب پر ہمارے ساتھ موجود حکومت میں میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب جان برلا جی، قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین جناب لال پورہ جی سنگھ صاحب بھائی رنجیت سنگھ جی، جناب ہرمیت سنگھ کالکا جی اور تمام بھائیو،بہنو!وزیر اعظم مودی نے شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش اتسو کی تقریبات میں شرکت کی
November 07th, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی اور پوجا ارچناکی۔ وزیراعظم کو شال، سروپہ اور تلوار سے نوازا گیا۔اتر پردیش کے جھانسی میں 'راشٹریہ رکشا سمرپن پرو' میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 05:39 pm
نئی دہلی۔ 19 نومبر جس سر زمین پر ہماری رانی لکشمی بائی جی نے آزادی کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا اس سرزمین کے لوگوں کو میں ہاتھ جوڑ کر سلام کرتا ہوں ۔ جھانسی نے تو آزادی کی جوت جگائی تھی ۔ یہاں کی مٹی کے ذرے ذرے میں بہادری اور ملک سے محبت بستی ہے۔ جھانسی کی جانباز رانی ،رانی لکشمی بائی جی کو سلام۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے جھانسی میں ’راشٹر رکھشا سمپرپن پرو‘ میں شرکت کی
November 19th, 05:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھانسی، اتر پردیش میں ’راشٹر رکشا سمپرپن پرو‘ میں شرکت کی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھانسی قلعے کے احاطے میں منعقدہ ’راشٹر رکھشا سمرپن پرو‘ کی ایک شاندار تقریب میں وزارت دفاع کے کئی نئے اقدامات قوم کے نام وقف کیے۔ ان منصوبوں میں این سی سی ایلومنائی ایسوسی ایشن کا آغاز شامل ہے، وزیر اعظم ایسوسی ایشن کے پہلے ممبر کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے۔ ڈی آر ڈی او نے ہندوستانی بحریہ کے جہازوں کے لیے جدید الیکٹرونک وارفیئر سویٹ 'شکتی'؛ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کو ڈیزائن اور تیار کیا۔ انہوں نے یوپی ڈیفنس انڈسٹریل کوریڈور کے جھانسی نوڈ پر بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ کے 400 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔PM greets people on Parkash Purab of Guru Nanak
November 30th, 09:56 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the people on the occasion of Parkash Purab of Shri Guru Nanak Dev Ji.من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)
October 25th, 11:00 am
ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.وزیر اعظم نے گورو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی
November 12th, 10:30 am
نئی دلّی ، 12 نومبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ” یہ دن اپنے آپ کو ایک بار پھر شری گورو نانک دیو جی کے انصاف ، شمولیت اور معاشرے میں ہم آہنگی کے خواب کی تکمیل کے لئے وقف کرنے کا دنہے ۔ “ملک کے اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے سماج نے ہمیشہ ایک فعال کردار نبھایا ہے: وزیر اعظم من کی بات کے دوران
October 27th, 11:00 am
اس کا مطلب ہیمونت یعنی پہاڑوں کے بادشاہ نے اپنی بیٹی پاروتی کے باعث، رشی بریگھو نے اپنی بیٹی لکشمی کے باعث اور راجا جنک نے اپنی بیٹی سیتا کے باعث شہرت پائی۔ ہماری بیٹیاں، ہمارے لیے باعث فخر ہیں اور ان بیٹیوں کےعظمت سے ہی ہمارے سماج کی ایک مضبوط شناخت ہے اور اس کا روشن مستقبل ہے۔ڈی ڈی اے گراونڈ، دوارکا،دہلی میں دسہرہ تقریبات کے دوران وزیراعظم کی تقریرکامتن
October 08th, 05:31 pm
بھارت تیوہاروں کے سرزمین ہے ۔ شاید ہی 365دن میں کوئی ایک دن بچا ہوگا ،جب ہندوستان کے کسی نہ کسی کونے میں کوئی نہ کوئی تیوہار نہ منایاجاتاہو۔وزیر اعظم نے ڈی ڈی اے گراؤنڈ، دوارکا میں دسہرہ تقریبات میں شرکت کی
October 08th, 05:30 pm
نئی دلّی، 08 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے دوارکا کے ڈی ڈی اے گراؤنڈ میں دسہرہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے اپنے بھارتی ہم وطنوں کو وجے دشمی کی مبارک باد پیش کی۔'Mann Ki Baat' is not about government but about our society and an aspirational India: PM Modi
November 25th, 11:35 am
During the 50th special episode of ‘Mann Ki Baat’, PM Narendra Modi spoke at length on several vital issues as well as revealed how he prepares for every episode. PM Modi remembered the invaluable contributions of Dr. Baba Saheb Ambedkar towards our Constitution. The PM also spoke about Guru Nanak Dev Ji’s teachings and how He showed the path of truth, duty, service, compassion and harmony towards society.PM bows to Sri Guru Nanak DevJi, on Guru Nanak Jayanti
November 23rd, 09:43 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Sri Guru Nanak DevJi, on Guru Nanak Jayanti.