گجرات کے کچھ میں دیپاولی کے موقع پر سیکورٹی اہلکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 31st, 07:05 pm

جب میں آپ کے درمیان دیوالی کا تہوار مناتا ہوں تو میری دیوالی کی مٹھاس کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور اس بار یہ دیوالی بھی بہت خاص ہے۔ آپ کو لگے گا کہ ہر دیوالی کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، اس بار کیا خاص ہے؟ یہ خاص ہے… بھگوان رام 500 سال بعد دوبارہ ایودھیا میں اپنے عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں۔ میں آپ سب کو اور ماں بھارتی کی خدمت میں تعینات ملک کے ہر سپاہی کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ میری نیک خواہشات میں آپ کے تئیں 140 کروڑ ہم وطنوں کا شکریہ بھی شامل ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کچَھ میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی

October 31st, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کچھ میں سر کریک علاقے میں لکی نالہ میں، ہند-پاک سرحد کے قریب بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) ، فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی۔ وزیر اعظم نے بھارت کی مسلح افواج کے ساتھ تہوار منانے کی اپنی روایت کو جاری رکھا۔ وزیراعظم نے کریک ایریا میں ایک بی او پی کا بھی دورہ کیا اور بہادر سیکیورٹی اہلکاروں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

Congress, with its Emergency-era mentality, has lost faith in democracy: PM Modi in Rudrapur

April 02nd, 12:30 pm

Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.

PM Modi delivers a powerful speech at a public meeting in Rudrapur, Uttarakhand

April 02nd, 12:00 pm

Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.

پنجاب کے کسان نے وزیر اعظم کو بتایا 'اب کسانوں کو مدد کا یقین ہے'

January 08th, 03:21 pm

گورداسپور پنجاب کے گروندر سنگھ باجوہ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وکست بھارت کے سفر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ کسانوں کو چھوٹے گروپوں میں منظم کیا گیا ہے تاکہ زرعی شعبے میں بہترین ممکنہ مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔ انہوں نے وزیراعظم کو بتایا کہ ان کا کسانوں کا گروپ زہر سے پاک زراعت پر کام کر رہا ہے اور اس کی خاطر انہیں مشینری کے لیے رعایت ملی ہے۔ اس سے چھوٹے کسانوں کو 'پرالی' (فصل کی باقیات) کے انتظام اور مٹی کی صحت میں بھی مدد ملی۔ جناب باجوہ نے گورداسپور میں پرالی جلانے کے واقعات میں حکومت کی مدد کی وجہ سے نمایاں کمی کے بارے میں بتایا۔ علاقے میں ایف پی او سے متعلق سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ کسٹم ہائرنگ اسکیم 50 کلومیٹر کے دائرے میں چھوٹے کسانوں کی مدد کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نے شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرب کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی

November 27th, 09:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرب کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کے ذریعہ دوسروں کی خدمت کرنے اور بھائی چارے کے جذبے کو پروان چڑھانے پر دیا جانے والا زور دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو قوت عطا کرتا ہے۔

متھرا میں سنت میرا بائی کے 525 ویں یوم پیدائش کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 23rd, 07:00 pm

سب سے پہلے تو میں آپ سے معافی چاہتاہوں کیوں کہ مجھے آنے میں تاخیر ہوئی، کیوں کہ میں راجستھان میں چناؤ کے ایک میدان میں تھا، اور اس میدان میں اب اس بھکتی ماحول میں آیا ہوں ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ا ٓج برج کے درشن کاموقع ملا ہے ، برج واسیو ں کے درشن کاموقع ملا ہے ۔ کیوں کہ یہاں وہی آتا ہے جہاں شری کرشن اور شری جی بلاتے ہیں ۔ یہ کوئی معمولی سرزمین نہیں ہے۔ یہ برج تو ہمارے‘شیام- شیام جو’ کا اپنا دھام ہے۔ برج ‘لال جی ’ ا ور ‘لاڈلی جی’ کے پریم کا حقیقی اوتار ہے۔ یہ برج ہی ہے جس کی رج بھی پوری دنیا میں پوجنے کے قابل ہے۔ برج کی رج رج میں رادھا رانی رچی بسی ہیں ، یہاں کے ذرے ذرے میں کرشن سمائےہوئے ہیں ۔ اور اسی لئے ہمارے گرنتھوں میں کہا گیا ہے – سپت دوئی پیشو یت تیرتھ، بھرمناتہ چہ یتا پلم-پراپیتےچا ادھکن تسماتہ، متھرا بھرمنیتے۔ یعنی دنیا کی سبھی تیرتھ یاتراؤں کاجو فائدہ ہوتاہے، اس سے بھی زیادہ فائدہ تنہا متھرا اوربر ج کی یاترا سے ہی مل جاتا ہے ۔ آج برج رج مہوتسو اور سنت میرا بائی جی کے 525 ویں یوم پیدائش کی تقریب کے ذریعہ مجھے ایک بار پھر برج میں آپ سب کے بیچ آنے کے موقع ملا ہے ۔ میں دیویہ برج کے سوامی بھگوان کرشن اوررادھا رانی کو پورے سمرپن کے جذبے سے پرنام کرتا ہوں ۔ میں میرا بائی جی کے چرنو ں میں بھی نمن کرتے ہوئےبرج کے سبھی سنتوں کو پرنام کرتاہوں ۔ میں رکن پارلیمان بہن ہما مالنی جی کا بھی استقبال کرتاہوں ۔ وہ رکن پارلیمان تو ہیں لیکن برج میں وہ رچ بس گئی ہیں ۔ ہما جی نہ صرف ایک رکن پارلیمان کے طور پر برج رس مہوتسو کے انعقاد کے لئے پورے جذبے سے مصروف ہیں ، بلکہ خود بھی کرشن بھکتی میں شرابور ہوکرصلاحیت اور فن کے مظاہرے سے تقریب کو اور عالیشان بنانےکا کام کرتی ہیں ۔

وزیر اعظم نے اترپردیش کے متھرا میں سنت میرا بائی جنموتسو میں شرکت کی

November 23rd, 06:27 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے متھرا میں سنت میرا بائی کی 525 ویں جینتی کے پروگرام سنت میرا بائی جنموتسو میں شرکت کی۔ وزیر اعظم مودی نے سنت میرا بائی کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا۔ انھوں نے ایک نمائش میں واک تھرو بھی کیا اور ایک ثقافتی پروگرام کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سنت میرا بائی کی یاد میں سال بھر جاری رہنے والے پروگراموں کا آغاز ہوتا ہے۔

PM Narendra Modi addresses public meetings in Pali & Pilibanga, Rajasthan

November 20th, 12:00 pm

Amidst the ongoing election campaigning in Rajasthan, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Pali and Pilibanga. Addressing a massive gathering, PM Modi emphasized the nation’s commitment to development and the critical role Rajasthan plays in India’s advancement in the 21st century. The Prime Minister underlined the development vision of the BJP government and condemned the misgovernance of the Congress party in the state.

یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 25th, 09:30 pm

جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

ایتھنس میں بھارتی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

August 25th, 09:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، کنزرویٹوئر میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔

’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

March 26th, 11:00 am

میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔

بھارت جمہوریت کی ماں ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی

January 29th, 11:30 am

یہ 2023 کی پہلی 'من کی بات' ہے اور اس کے ساتھ یہ پروگرام کی 97ویں کڑی بھی ہے۔ آپ سب کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ہر سال جنوری کے مہینے میں کافی واقعات پیش آتے ہیں۔ اس مہینے، 14 جنوری کے آس پاس، شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک پورے ملک میں تہواروں کی رونق چھائی رہی ۔ ملک نے اپنا یوم جمہوریہ بھی مناتا ہے۔ اس بار بھی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے کئی پہلوؤں کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔ جیسلمیر سے پلکت نے مجھے لکھا ہے کہ 26 جنوری کی پریڈ میں کرتویہ پتھ بنانے والے مزدوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ کانپور سے جیا لکھتی ہیں کہ انہیں پریڈ میں شامل جھانکیوں میں بھارتی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو دیکھ کر بہت لطف آیا۔ خواتین اونٹ سواروں اور سی آر پی ایف کے خواتین دستے کی، جس نے پہلی بار اس پریڈ میں حصہ لیا، کا بھی ستائش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نےگرونانک دیو جی کے پرکاش پرب پر لوگوں کو مبارکباد دی

November 08th, 10:17 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گرونانک دیو جی کے ہرکاش پرب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش پورب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 07th, 08:13 pm

واہے گرو جی کا خالصہ، واہے گررو جی کی فتح، جو بولے سنیہال! ست سری اکال! گرو پروب کے مبارک موقع کی اس تقریب پر ہمارے ساتھ موجود حکومت میں میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب جان برلا جی، قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین جناب لال پورہ جی سنگھ صاحب بھائی رنجیت سنگھ جی، جناب ہرمیت سنگھ کالکا جی اور تمام بھائیو،بہنو!

وزیر اعظم مودی نے شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش اتسو کی تقریبات میں شرکت کی

November 07th, 08:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں شری گرو نانک دیو جی کے 553 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی اور پوجا ارچناکی۔ وزیراعظم کو شال، سروپہ اور تلوار سے نوازا گیا۔

ہماچل پردیش کے اونا میں فارما، تعلیم اور کنیکٹیویٹی سے متعلق پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 13th, 10:18 am

ہور بھئی اونے آلیو! کیمے حال چال تووڑا ؟ ٹھیک ٹھاک ہو؟ ماں چنتپورنی، تے گرو نانک دیو جی، دے ونشجاں دی، اش ترنی نوں، میرا پرنام۔

PM lays foundation stone of Bulk Drug Park in Una, Himachal Pradesh

October 13th, 10:16 am

PM Modi laid foundation stone of Bulk Drug Park and dedicated IIIT Una to the nation. He also flagged off inaugural run of Vande Bharat Express from Amb Andaura, Una to New Delhi. “New India is overcoming challenges of the past and growing rapidly. Amenities that should have reached the people in the last century are being made available now, he said.

نئی دہلی میں وزیراعظم کے رہائش گاہ پر ایک سکھ وفد کے مندوبین سے ان کے خطاب کا متن

April 29th, 05:31 pm

نئی دہلی، 29 اپریل، 2022/ این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے چیف سرپرست اور چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے چانسلر میرے دوست جناب ستنام سنگھ سندھو جی، این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے تمام ممبران اور تمام معزز ساتھی! مجھے پہلے بھی آپ میں سے کچھ سے ملنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ گرودواروں میں جانا، خدمت میں وقت گزارنا، لنگر لینا، سکھ خاندانوں کے گھروں میں رہنا میری زندگی کا بہت فطری حصہ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً یہاں کے وزیر اعظم کی رہائش گاہ میں سکھ سنتوں کے قدم پڑتے رہتے ہیں اور یہ میری بڑی خوش قسمتی رہی ہے۔ مجھے اکثر ان کی صحبت نصیب ہوتی ہے۔

Prime Minister Narendra Modi interacts with Sikh delegation at his residence

April 29th, 05:30 pm

PM Modi hosted a Sikh delegation at 7 Lok Kalyan Marg. Bowing to the great contribution and sacrifices of the Gurus, the PM recalled how Guru Nanak Dev ji awakened the consciousness of the entire nation and brought the nation out of darkness and took it on the path of light.