N Chandrababu Naidu promised sunrise for the state of Andhra Pradesh. But he seems interested only in rise of his son: PM Modi
February 10th, 01:13 pm
At the public meeting in Andhra Pradesh’s Guntur, PM Narendra Modi said that Amravati in Guntur had been a centre of India's faith and spirituality since ages and now it was becoming a centre of energy of a new Andhra Pradesh and New India. “The central government has also selected Amravati under HRIDAY scheme, so that the heritage sites here can be conserved and developed”, the PM added.وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش کے گنتور میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
February 10th, 01:12 pm
آندھرا پردیش کے شہر گنتور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گنتور میں واقع امراوتی ہندوستان کے یقین اور روحانیت کا مرکز رہا ہے اور اب یہ نئے ہندوستان اور نئے آندھرا پردیش کی توانائی کا مرکز بن رہا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا، ’’مرکزی حکومت نے ہردے اسکیم کے تحت امراوتی کو بھی منتخب کیا، تاکہ ورثے میں حاصل ہوئے اثاثے کا تحفظ و ترقی کی جا سکے۔‘‘وزیر اعظم کل آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک کا دورہ کریں گے
February 09th, 11:58 am
نئی دہلی،09 فروری/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل آندھرا پردیش کے گنتور، تمل ناڈو کے تیرپپور اور کرناٹک کے ہبلی کا دورہ کریں گے۔ وہ ان ریاستوں میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔