وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کی خوبصورتی اور مہمان نوازی پرایک شہری کے ردعمل کو شیئر کیا
October 08th, 10:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کے بارے میں ایک شہری کے ردعمل کو شیئر کیا ہے جس میں بیسرن، آرو، کوکرناگ، اچھبل، گل مرک ، سرینگر اور ڈل جھیل کی خوبصورتی کو اجاگر کیا گیا ہے۔دوسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹرگیمس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 11:53 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا افتتاحی خطبہ پیش کیا۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا دوسرا ایڈیشن آج شروع ہورہا ہے ۔وزیراعظم نے دوسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمس میں افتتاحی خطبہ پیش کیا
February 26th, 11:52 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز کا افتتاحی خطبہ پیش کیا۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا دوسرا ایڈیشن آج شروع ہورہا ہے ۔