BJP’s Sankalp Patra is a resolution letter for the development of the country: PM Modi in Alathur
April 15th, 11:30 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at a public rally in Alathur town of Thrissur, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.PM Modi addresses enthusiastic crowds at public meetings in Alathur and Attingal, Kerala
April 15th, 11:00 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at public rallies in Alathur & Attingal, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔کیرالہ میں بھارت کے پہلے مکمل بین الاقوامی کروز ٹرمینل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 04:40 pm
وزیر اعظم، نریندر مودی نے آج کوچی کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کیرالہ کے گورنر، وزیر اعلیٰکیرالہ، مرکزی وزیر شری دھرمیندر پردھان، وزرائے مملکت شری منسکھمنڈاویہ، شری وی مرلی دھرن ویرے موجود تھے۔وزیر اعظم مودینے کوچی، کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
February 14th, 04:39 pm
وزیر اعظم، نریندر مودی نے آج کوچی کیرالہ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کیرالہ کے گورنر، وزیر اعلیٰکیرالہ، مرکزی وزیر شری دھرمیندر پردھان، وزرائے مملکت شری منسکھمنڈاویہ، شری وی مرلی دھرن ویرے موجود تھے۔دلی کے کری اپا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 12:07 pm
نئی دلّی ، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں کری اپاّ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی ) کی ریلی سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دفاع ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ موجود تھے ۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ، این سی سی کے دستوں کے مارچ پاسٹ کو دیکھا اور ثقافتی کار کردگی کا مشاہدہ کیا ۔وزیر اعظم نے کری اپاّ گراؤنڈ میں این سی سی ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 12:06 pm
نئی دلّی ، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں کری اپاّ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی ) کی ریلی سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دفاع ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ موجود تھے ۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ، این سی سی کے دستوں کے مارچ پاسٹ کو دیکھا اور ثقافتی کار کردگی کا مشاہدہ کیا ۔امریکہ –آئی ایس پی ایف امریکہ بھارت سربراہ کانفرنس 2020 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خصوصی کلیدی خطاب کا متن
September 03rd, 09:01 pm
یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنر شب فورم (آئی ایس پی ایف) کے ذریعے امریکہ بھارت سمٹ (سربراہ کانفرنس) 2020 کے لئے مختلف میدانوں کی شخصیتوں کو ایک منچ (پلیٹ فارم )پر لانا یقینی طور پر منفرد بات ہے۔ بھارت اور امریکہ کو ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب لانے میں یو ایس-آئی ایس پی ایف کے ذریعے کی گئی اقتصادی کوشش انتہائی قابل سراہنا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ- آئی ایس پی ایف کی امریکہ انڈیا 2020 سمٹ میں خصوصی کلیدی خطاب
September 03rd, 09:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریڈیو کانفرنس کے ذریعے امریکہ بھارت 2020 سربراہ کانفرنس یعنی سمٹ میں خصوصی کلیدی خطاب کیا۔Everybody has seen how the UDF and LDF are threatening the traditions and religious practices of the people in Kerala: PM Modi
April 18th, 08:41 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a major public meeting in Thiruvananthapuram in Kerala today.PM Modi addresses public meeting in Thiruvananthapuram, Kerala
April 18th, 08:40 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a major public meeting in Thiruvananthapuram in Kerala today.PM Modi addresses public meeting in Kozhikode, Kerala
April 12th, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed his last public meeting for the day in the southern state of Kerala’s Kozhikode.PM Modi meets business leaders from GCC countries in Dubai
February 11th, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi today attended the meeting with Business Leaders from Gulf Cooperation Council countries in Dubai. PM Modi painted the vision of a new India and shared the ease of doing business in India with the business leaders.India’s leap in World Bank’s Ease of Doing Business Rankings is unprecedented: PM Modi in Dubai
February 11th, 12:38 pm
Prime Minister Narendra Modi today interacted with Indian community at Dubai Opera House in Dubai, UAE. At the event, PM Narendra Modi also witnessed the foundation stone-laying ceremony for the first Hindu temple in Abu Dhabi, UAE.PM Modi addresses Indian community in Dubai
February 11th, 12:37 pm
Prime Minister Narendra Modi today interacted with Indian community at Dubai Opera House in Dubai, UAE. At the event, PM Narendra Modi also witnessed the foundation stone-laying ceremony for the first Hindu temple in Abu Dhabi, UAE.