وزیر اعظم نے 108 مقامات پر ایک ساتھ سوریہ نمسکار کرنے والے سب سے زیادہ لوگوں کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر گجرات کو مبارکباد دی

January 01st, 02:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کو 108 مقامات پر ایک ساتھ سوریہ نمسکار کرنے والے سب سے زیادہ لوگوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کے لیے مدھیہ پردیش کے تانسین فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کی تعریف کی

December 26th, 11:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کے لیے مدھیہ پردیش میں جاری ‘تانسین فیسٹیول’ میں 1,282 طبلہ نوازوں کی پرفارمینس کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کرنے کی ستائش کی

December 14th, 04:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 دسمبر 2023 کو ایس پی کالج، پونے میں مطالعہ کرنے کی سب سے بڑی سرگرمی کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونے کی ستائش کی ہے۔اس میں 3066 والدین نے کہانی سنانے کے ذریعے معاشرے میں مطالعہ کرنے کی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اپنے بچوں کو کہانیاں سنائیں۔

وزیر اعظم نے کرناٹک کے ہمپی میں تیسری کلچر ورکنگ گروپ میٹنگ جی20 کے دوران کل 1755 اشیاء کے ساتھ ‘لمبانی اشیاء کی سب سے بڑی نمائش’ کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ستائش کی

July 10th, 10:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ہمپی میں جی 20تیسری کلچر ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوران کل 1755 اشیاء کے ساتھ ‘لمبانی اشیاء کی سب سے بڑی نمائش’ کے لئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے سورت کو مبارکباد دی

June 22nd, 06:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت کو ایک جگہ پر یوگا سیشن کے سلسلے میں لوگوں کے سب سے بڑے اجتماع کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے مبارکباد دی ہے۔

’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

March 26th, 11:00 am

میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔

PM Modi dedicates water supply schemes in Modasa, Gujarat

June 30th, 12:10 pm

PM Narendra Modi dedicated water supply schemes in Modasa, Gujarat. While addressing a gathering, the PM said, “We have ensured that farmers across Gujarat get water through our various irrigation schemes.” he also spoke about Fasal Bima Yojana and e-NAM.

Our infrastructure must be developed keeping in mind requirements of divyangs: PM Modi

June 29th, 08:13 pm

PM Modi addressed a Samajik Adhikarita Shivir in Rajkot, and distributed aids and assistive devices to pyang beneficiaries. He urged the start-up sector to look at ways through which innovation and technology can transform lives of Divyang sisters and brothers.

PM distributes assistive devices to divyangs in Rajkot

June 29th, 05:29 pm

The Prime Minister laid stress on developing infrastructure keeping in mind the requirements of the diyangjans. He also called upon the startups to come up with innovative ideas that could enhance the lives of pyangs.