تمل ناڈو کے مدورئی میں آٹو موٹیو ایم ایس ایم ایز کے لیے ڈیجیٹل موبلٹی پہل پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 06:30 pm
سب سے پہلے میں آپ سب سے معافی مانگتاہوں، کیوں کہ مجھے آنے میں دیر ہوگئی اور آپ کو کافی انتظار کرنا پڑا۔ میں صبح دہلی سے وقت پر ہی نکلا تھا، لیکن بہت سے پروگرام کرتے کرتے ہر کوئی پانچ دس منٹ زیادہ لے لیتا ہے تو اسی کا نتیجہ ہے کہ جو آخر والا ہوتا ہے اس کے لیے یہ سزا کی طرح ہوجاتا ہے، تو میں پھر بھی دیر سے آنے کے لیے آپ سب سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے مدورائی میں منعقدہ ’مستقبل کی تعمیر- آٹوموٹو سے متعلق ایم ایس ایم ای صنعت کاروں کے لیے ڈیجیٹل موبیلٹی‘ پروگرام میں شرکت کی
February 27th, 06:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے مدورائی میں ’مستقبل کی تعمیر – موٹر گاڑی سے متعلق ایم ایس ایم ای صنعت کاروں کے لیے ڈیجیٹل موبیلٹی‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور اس موقع پر موٹر گاڑی شعبے میں مصروف عمل بہت چھوٹے ، چھوٹے اور درمیانہ درجے کے اداروں (ایم ایس ایم ایز) کے ہزاروں صنعت کاروں سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر گاندھی گرام سے تربیت یافتہ خواتین صنعت کاروں اور اسکولی بچوں سے بھی بات چیت کی۔Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 01st, 11:01 am
یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی
July 01st, 11:00 am
نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نےجی ایس ٹی کے نفاذ کے 4 سال مکمل ہونے پرستائش کی
June 30th, 02:39 pm
نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نےجی ایس ٹی کے نفاذ کے 4 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔Cabinet clears pension scheme for traders
May 31st, 09:02 pm
India has a rich tradition of trade and commerce. Our traders continue to make a strong contribution to India’s economic growth.PM Modi addresses public meeting in Churu, Rajasthan
February 26th, 02:07 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Churu district of Rajasthan today. Addressing the gathering, PM Modi said that the country is in safe hands and that he belongs to a party for which the country is the most important, much more than the party and the self.مالیات و کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر جناب ارون جیٹلی کی چیئرمین شپ میں منعقد ہوئی جی ایس ٹی کونسل کی 32ویں میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لیے گئے۔
January 10th, 07:12 pm
جی ایس ٹی کونسل نے 32ویں میٹنگ کے دوران ٹیکس استثنائی کی حد میں راحت دیتے ہوئے اسے 20 لاکھ روپئے سے 40 لاکھ روپئے کر دیا ہے۔ جی ایس ٹی کونسل نے کاروباریوں کے لئے، غیر رسمی شعبوں سے خدمات یا 50 لاکھ کے ٹرن اووَر کے ساتھ ملی جلی سپلائی کی خدمات فراہم کرتے ہیں، کمپوزیشن اسکیم میں توسیع کا بھی فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں مختلف النوع پروجیکٹوں کے آغاز سے متعلق تقریب میں حصہ لیا
July 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000 کروڑ روپئے سے زائد سرمایہ کاری کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔موجودہ حکومت کے تحت، پانچ مہینوں کی مدت کے اندر، اترپردیش میں جس رفتار سے پروجیکٹ آگے بڑھے ہیں وہ غیر معمولی بات ہے: وزیر اعظم مودی
July 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000کروڑ روپئے سے زائد کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔Diwali has come early for our citizens due to the decisions taken in the GST Council: PM
October 07th, 12:04 pm
PM Narendra Modi today laid foundation stone for bridge between Okha and Beyt Dwarka. Addressing a public meeting, PM Modi stressed on building of infrastructure that would enhance economic activities and add to development.PM Modi lays foundation stone for bridge between Okha and Bet Dwarka in Gujarat
October 07th, 12:03 pm
PM Narendra Modi today laid foundation stone for bridge between Okha and Beyt Dwarka. Addressing a public meeting, PM Modi stressed on building of infrastructure that would enhance economic activities and add to development.India ushers in GST amid historic midnight session of Parliament
July 01st, 12:50 am
Making a brief address before the launch of Goods and Services Tax (GST) from the Central hall of Parliament House, Prime Minister Narendra Modi said that it would build a better India. He said that GST was a shining example of cooperative federalism.GST will unify the country's economy: PM Narendra Modi
June 30th, 10:51 pm
At the launch of GST, PM Narendra Modi said that the day marked a decisive turning point and it would determine the future course of the country. He described GST is an example of Cooperative Federalism. Shri Modi expanded GST as a “Good and Simple Tax” which would ultimately benefit the people.