The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 07th, 02:01 pm
میں یہاں معزز صدرجمہوریہ کے خطاب کی بحث میں حصہ لینے حاضرہوا ہوں اور میں اپنی طرف سے عزت مآب صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی تقریر کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 07th, 02:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 75 واں یوم جمہوریہ ملک کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے اور صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب کے دوران ہندوستان کی خود اعتمادی کے بارے میں بات کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے روشن مستقبل کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا اور ہندوستان کے شہریوں کی قابلیت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کا ان کے متاثر کن خطاب کے لئے شکریہ ادا کیا جس نے وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لئے قوم کو رہنمائی فراہم کی۔ وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر ’شکریہ کی تحریک‘ پر نتیجہ خیز بحث کے لیے ایوان کے ارکان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا راشٹرپتی جی کے خطاب نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اعتماد، امید افزا مستقبل اور یہاں کے لوگوں کی بے پناہ صلاحیتوں پر زور دیا ۔لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 05th, 05:44 pm
میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ جب معزز صدرجمہوریہ پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں ہم سب سے خطاب کرنے آئیں اور جس فخر اور احترام کے ساتھ سینگول پورے جلوس کی قیادت کر رہاتھا، اور ہم سب ان کے پیچھے چل رہے تھے،شاندار تھا۔ نئے ایوان میں یہ نئی روایت ہندوستان کی آزادی کے اس مقدس لمحے کی عکاسی کرتی ہے اور اس سے جمہوریت کا وقار کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ یہ 75 واں یوم جمہوریہ، اس کے بعد پارلیمنٹ کی نئی عمارت، سینگول کی قیادت، یہ سارا منظر اپنے آپ میں بہت متاثر کن تھا۔ یہاں سے ہم اتنی عظمت نہیں دیکھ سکتے۔ لیکن وہاں سے جب میں نے دیکھا کہ صدر اور نائب صدر نئے ایوان میں موجود ہیں تو اس منظر نے ہم سب کو متاثر کیا، جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ صدر کے شکریہ کی تحریک پر 60 سے زائد معزز اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اپنے تمام معزز ممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں خاص طور پراپوزیشن کے عزم کو سراہتا ہوں ۔ ان کی تقریر کے ہر لفظ نے میرے اور ملک کے اس اعتماد کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے طویل عرصے تک وہاں رہنے کا عزم کیا ہے۔ جس طرح آپ یہاں کئی دہائیوں سے بیٹھے تھے، آپ کا کئی دہائیوں تک وہاں بیٹھنے کا عزم اور عوامی حمایت خدا کا روپ ہے۔ اور جس طرح سے آپ لوگ ان دنوں محنت کر رہے ہیں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ خدا اورعوام آپ کو ضرور نوازے گی اور آپ یقینی طور پر اس سے کہیں زیادہ بلندی پر پہنچ جائیں گے جس پر آپ ہیں اور عوام اگلے الیکشن میں آپ کی سمت طے کریں گے۔ ادھیر رنجن جی، کیا آپ نے اس بار انہیں اپنا ٹھیکہ دیا ہے؟ آپ نے یہ چیزیں پہنچا دی ہیں۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 05th, 05:43 pm
وزیر اعظم نے ایوان سے اپنے خطاب کا آغاز اس سینگول کا حوالہ دیتے ہوئے کیا جس نے فخر اور احترام کے ساتھ جلوس کی قیادت کی جب صدر جمہوریہ اپنا خطاب دینے کے لیے نئے ایوان میں پہنچیں اور باقی اراکین پارلیمنٹ نے ان کی تائید کی۔ پی ایم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اس وراثت سے گھر کے وقار میں کئی گنا اضافہ ہوتا ہے اور کہا کہ 75 ویں یوم جمہوریہ، نئے پارلیمنٹ ہاؤس اور سینگول کی آمد ایک بہت ہی اثر انگیز تقریب تھی۔ انہوں نے ایوان کے اراکین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک میں اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کیا۔The next 25 years are crucial to transform India into a 'Viksit Bharat': PM Modi
January 25th, 12:00 pm
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi’s address at the Nav Matdata Sammelan
January 25th, 11:23 am
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”گجرات کے شہر گاندھی نگر میں درخشاں گجرات سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 10th, 10:30 am
آپ سبھی کو 2024 کے لیے بہت سی نیک خواہشات! حال ہی میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے ہیں۔ اور اب بھارت اگلے 25 سال کے ہدف پر کام کر رہا ہے۔ ہم نے ہندوستان کو اس وقت تک ترقی یافتہ بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے جب ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا۔ اور اس لیے یہ 25 سالہ دور ہندوستان کا امرت کال ہے۔ یہ نئے خوابوں، نئی قراردادوں اور ہمیشہ نئی کامیابیوں کا دور ہے۔ اس امرت کال میں یہ پہلا درخشاں گجرات گلوبل سمٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں آنے والے 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں اہم معاون ہیں۔ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتاہوں اور آپ کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہاکہ ایک دنیا، ایک خاندان، ایک مستقبل کے اصول اب عالمی فلاح و بہبود کی شرط بن چکے ہیں
January 10th, 09:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع ’گیٹ وے ٹو دی فیوچر‘ ہے اور اس میں 34 شراکت دار ممالک اور 16 شراکت دار تنظیموں کی شرکت شامل ہے۔ شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کی جانب سے اس سمٹ کو شمال مشرقی خطے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔Today's victory is historic and unprecedented. The idea of 'Sabka Saath, Sabka Vikas' has won today: PM Modi
December 03rd, 06:15 pm
PM Modi led his party's celebrations at the BJP headquarters today after a successful run in the Assembly elections of 2023. Amidst the happiness of winning in Madhya Pradesh, Rajasthan, and Chhattisgarh assembly elections, PM Modi expressed, “Today's triumph is historic and unprecedented. This day signifies the success of the vision for a developed India. It signifies the triumph of state development for the overall progress of India. Today stands as a victory for honesty, transparency, and good governance.PM Modi attends victory celebrations at BJP HQ after triumph in three states
December 03rd, 06:01 pm
PM Modi led his party's celebrations at the BJP headquarters today after a successful run in the Assembly elections of 2023. Amidst the happiness of winning in Madhya Pradesh, Rajasthan, and Chhattisgarh assembly elections, PM Modi expressed, “Today's triumph is historic and unprecedented. This day signifies the success of the vision for a developed India. It signifies the triumph of state development for the overall progress of India. Today stands as a victory for honesty, transparency, and good governance.نئی دہلی میں منعقدہ 21 ویں ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 04th, 07:30 pm
سب سے پہلے، میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں ایک انتخابی میٹنگ میں تھا، اس لیے مجھے یہاں پہنچنے میں تھوڑا وقت لگا۔ لیکن میں آپ کے درمیان ہونے کے لیے ایئرپورٹ سے سیدھا پہنچا ہوں۔ شوبھنا جی بہت اچھا بول رہی تھیں۔یعنی انہوں نے جو مسائل اٹھائے وہ اچھے تھے۔ضرور کبھی نہ کبھ اسے پڑھنے کا موقع لے گا۔ چلیئے ، اس میں تاخیر ہوگئی۔وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 سے خطاب
November 04th, 07:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں مدعو کرنے پر ایچ ٹی گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ایچ ٹی گروپ نے ہمیشہ لیڈرشپ سمٹ کے موضوعات کے ساتھ آگے بڑھنے کے ہندوستان کے پیغام کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس چوٹی کانفرنس کے تھیم 'ری شیپنگ انڈیا' کو یاد کیا، جب موجودہ حکومت 2014 میں برسراقتدار آئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ نے بعد میں دیکھا کہ بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں اور اور ہندوستان کو نئی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ 'بات چیت کے لیے ایک بہتر کل' کا تھیم اس وقت دیا گیا تھا جب 2019 میں موجودہ حکومت اس سے بھی بڑی اکثریت سے جیت کرآئی تھی۔ اب 2023 میں جب عام انتخابات قریب آ رہے ہیں، جناب مودی نے سمٹ کے موضوع پر روشنی ڈالی،'بریکنگ بیریئرز' (رکاوٹؤں کو توڑنا) اور یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام ریکارڈ توڑ دے گی اور آنے والے عام انتخابات میں جیت کر سامنے آئے گی۔ جناب مودی نے کہا ’’2024 کے عام انتخابات کے نتائج رکاوٹوں سے پرے ہوں گے‘‘۔جی20 کے تجارت اور سرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ کے دوران وزیرا عظم کے خطاب کا متن
August 24th, 09:57 am
پوری تاریخ ،تجارت نے نظریات ثقافت اور ٹیکنالوجی کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔یہ لوگوں کواور زیادہ قریب لانے میں کامیاب ہوا ہے۔تجارت اور عالمگیریت نے لاکھوں لوگوں کو انتہائی غربت سے نکال دیا ہے۔وزیراعظم کا جی -20کے تجارت اورسرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ سے خطاب
August 24th, 09:02 am
بھارتی معیشت میں عالمی سطح پر،پُرامیدی اور اعتماد کو نمایاں کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ آج ، بھارت کوکھلے پن ، مواقع اورمتبادل امکانات کے ایک امتزاج کے طورپردیکھاجارہاہے۔وزیراعظم نے زوردیکر کہاکہ گذشتہ 9برسوں کے دوران حکومت کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں بھارت پانچویں سب سے بڑی عالمی معیشت بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے رائے زنی کی ‘‘ہم نے 2014میں اصلاحات نافذ کرنے ، کارکردگی کا مظاہرکرنے اورکایاپلٹ کرنے کے اپنے سفرکاآغاز کیاہے ۔ وزیراعظم نے مثالیں پیش کرکے افزوں مسابقت اور اضافہ شدہ شفافیت ، ڈجیٹائزیشن میں توسیع کے عمل اور اختراعات کے فروغ کے بارے میں ذکرکیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ بھارت نے محصولات سے متعلق مخصوص راہ داریاں قائم کی ہیں اور صنعتی زونس تعمیرکئے ہیں ۔جناب مودی نے کہا ‘‘ہم لال فیتہ شاہی کو پیچھے چھوڑ کرآگے نکل چکے ہیں اورہرجگہ ہماراخیرمقدم کیاجارہاہے اور ہم نے ایف ڈی آئی کی آمدکے لئے اصلاحات کی ہیں ۔ انھوں نے میک ان انڈیا اور آتم نربھربھارت کا بھی سرسری ذکرکیا ، جن کی بدولت مینوفیکچرنگ اور مال کی تیاری کے شعبے کو فروغ حاصل ہواہے ۔ اس کے علاوہ انھوں نے ملک میں پالیسی استحکام کا بھی ذکرکیا۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگرکیاکہ حکومت آئندہ چند برسوں میں بھارت کو تیسری سب سے بڑی عالمی معیشت بنانے کے لئے عہد بستہ ہے ۔اڈیشہ میں کئی ریلوے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 01:00 pm
اڈیشہ کے گورنر جناب گنیشی لال جی، وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک جی، کابینہ میں میرے دوست اشونی وشنو جی، دھرمیندر پردھان جی، بشویشور توڈو جی، دیگر تمام معززین، اور مغربی بنگال اور اڈیشہ کے میرے تمام بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اوڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
May 18th, 12:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اوڈیشہ میں 8000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پوری اور ہاوڑہ کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانا، پوری اور کٹک ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنا، اوڈیشہ میں ریل نیٹ ورک کو 100 فیصد بجلی فراہم کرنا، سمبل پور-ٹٹلا گڑھ ریل لائن کو دوگنا کرنا، انگل اور سوکندا کے درمیان ایک نئی براڈ گیج ریل لائن منوہر پور - رورکیلا - جھارسوگوڈا - جامگا کو جوڑنے والی تیسری لائن اور بچھوپلی - جھارتربھا کے درمیان ایک نئی براڈ گیج لائن شامل ہیں۔ ۔سماجی انصاف سیاسی نعرے بازی کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ ہمارے لئے پختہ یقین ہے: بی جے پی استھاپنا دیوس پر وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
April 06th, 09:40 am
وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا، بی جے پی ہندوستان کی جمہوریت کو خراج تحسین کے طور پر پیدا ہوئی ہے اور ہمیشہ ہندوستان کی جمہوریت اور اس کی آئینی اقدار کو مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔ بی جے پی نے اپنی ترقی پسند ذہنیت کے ذریعے ہمیشہ سب کا ساتھ، سب کا وشواس اور سب کا پرایاس کا تصور کیا ہے۔بی جے پی نے یوم تاسیس منایا، پی ایم مودی نے اس سفر میں پارٹی کاریاکارتا کے کردار، تعاون اور کوششوں کی تعریف کی
April 06th, 09:30 am
وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا، بی جے پی ہندوستان کی جمہوریت کو خراج تحسین کے طور پر پیدا ہوئی ہے اور ہمیشہ ہندوستان کی جمہوریت اور اس کی آئینی اقدار کو مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔ بی جے پی نے اپنی ترقی پسند ذہنیت کے ذریعے ہمیشہ سب کا ساتھ، سب کا وشواس اور سب کا پرایاس کا تصور کیا ہے۔