لکھنؤ میں یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ سیریمنی@3.0 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 03rd, 10:35 am
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ اور حکومت ہند کے ہمارے سینئر ساتھی جناب راجناتھ سنگھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر معاونین، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستی حکومت کے معزز وزراء، اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اسپیکر حضرات، یہاں موجود صنعتی دنیا کے تمام ساتھی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!PM attends the Ground Breaking Ceremony @3.0 of the UP Investors Summit at Lucknow
June 03rd, 10:33 am
PM Modi attended Ground Breaking Ceremony @3.0 of UP Investors Summit at Lucknow. “Only our democratic India has the power to meet the parameters of a trustworthy partner that the world is looking for today. Today the world is looking at India's potential as well as appreciating India's performance”, he said.وزیراعظم 3 جون کو یوپی کا دورہ کریں گے
June 02nd, 03:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 3 جون 2022 کو اترپردیش کا دورہ کریں گے۔ صبح گیارہ بجے کے قریب وزیر اعظم لکھنؤ کے اندرا گاندھی پرتشٹھان پہنچیں گے جہاں وہ یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب 3.0 @ میں شرکت کریں گے۔ دوپہر تقریباً ایک بج کر 45 منٹ پر وزیر اعظم کانپور کے پرونکھ گاؤں پہنچیں گے جہاں وہ عزت مآب صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے ساتھ پتری ماتا مندر کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد دوپہر دو بجے کے قریب وہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بھون کا دورہ کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر 2 بج کر 15 منٹ پر میلان کیندر کا دورہ طے ہے۔ یہ مرکز عزت مآب صدر کا آبائی گھر ہے جسے عوامی استعمال کے لیے عطیہ کیا گیا تھا اور اسے کمیونٹی سینٹر (میلان کیندر) میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ دوپہر ڈھائی بجے پرونکھ گاؤں میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔