PM Modi greets the nation on the occasion of Constitution day and 75th anniversary of Constitution
November 26th, 09:01 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi today greeted the nation on the occasion of Constitution day and 75th anniversary of Constitution.PM Modi meets with President of Brazil
November 20th, 08:05 pm
PM Modi met Brazilian President Luiz Inácio Lula da Silva during the G20 Summit in Rio. He praised Brazil’s G20 presidency, supported the Global Alliance Against Poverty and Hunger, and reaffirmed India’s commitment to Brazil’s leadership in global initiatives like BRICS and COP 30.PM Modi extends warm greetings on occasion of Kartik Purnima and Dev Deepawali
November 15th, 04:55 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi today greeted the nation on occasion of Kartik Purnima and Dev Deepawali.PM urges citizens to listen to the address of the Honorable President to the nation on occasion of Janjatiya Gaurav Divas
November 15th, 01:50 pm
Urging the citizens to listen to the address of the Honorable President to the nation on occasion of Janjatiya Gaurav Divas, the Prime Minister Shri Narendra Modi today remarked that Janjatiya Gaurav Divas is a symbol of the incomparable valor and sacrifice of our tribal communities to protect the honor and self-respect of the motherlandوزیر اعظم نے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر جھارکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی
November 15th, 09:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست ترقی کی راہ پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے۔وزیر اعظم نے شری گرو نانک جینتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی
November 15th, 08:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو نانک جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات ہمیں ہمدردی، رحمدلی اور عاجزی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں اپنے سفر کے تئیں پائے جانے والے جوش و خروش کے لیے اپنی ستائش کا اظہار کیا
November 14th, 05:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے آنے والے دورے سے قبل نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں کی طرف سے پرتپاک استقبال کے لیے اپنے جوش و خروش اور تعریف کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک حالیہ پوسٹ میں، انہوں نے تبصرہ کیا:وزیر اعظم نے عالمی بلیئررڈس چیمپیئن 2024 بننے پر پنکج اڈوانی کی ستائش کی
November 12th, 04:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی سنوکر چیمپئن شپ 2024 میں بلیئرڈس چیمپئن بننے پر پنکج اڈوانی کی ستائش کی اور اسے ایک غیرمعمولی کامیابی قرار دیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
November 11th, 08:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں تاریخی انتخابی کامیابی پر وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے منتخب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو مبارک باد پیش کیPM Modi conveys best wishes to Justice Sanjiv Khanna on taking oath as Chief Justice of Supreme Court of India
November 11th, 01:34 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has conveyed his best wishes to Justice Sanjiv Khanna on taking oath as Chief Justice of Supreme Court of India.اتراکھنڈ اکے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کے بیان کا متن
November 09th, 11:00 am
اتراکھنڈ کا سلور جوبلی سال آج سے ہی شروع ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمارا اتراکھنڈ اپنے 25ویں سال میں داخل ہو رہا ہے۔ ہمیں اب اتراکھنڈ کے روشن مستقبل کے لیے اگلے 25 سال کا سفر شروع کرنا ہے۔ اس میں ایک خوشگوار اتفاق بھی ہے۔ یہ سفر ایسے وقت میں ہوگا جب ملک بھی 25 سال کے امرت کال میں ہے، یعنی ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ اتراکھنڈ، ملک اس عزم کو اس مدت میں پورا ہوتا ہوا دیکھے گا۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ اتراکھنڈ کے لوگ آنے والے 25 سالوں کے لیے عزائم کے ساتھ ریاست بھر میں مختلف پروگرام منعقد کر رہے ہیں۔ ان پروگراموں کے ذریعہ اتراکھنڈ کا فخر بلند ہوگا اور ترقی یافتہ اتراکھنڈ کا ہدف بھی ریاست کے ہر شہری تک پہنچے گا۔ میں اس اہم موقع پر آپ سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ابھی دو دن پہلے پرواسی اتراکھنڈ کانفرنس کا بھی کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ مجھے یقین ہے کہ اتراکھنڈ کے ہمارے مہاجر باشندے ریاست کی ترقی کے سفر میں بڑا کردار ادا کرتے رہیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیو بھومی اتراکھنڈ کے سلور جوبلی سال پر اتراکھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی
November 09th, 10:40 am
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے یوم تاسیس پر تمام لوگوں کو مبارکباد دی اور آج سے ریاست اتراکھنڈ کی تشکیل کے سلور جوبلی سال کے آغازکا ذکر کیا۔ اتراکھنڈ کے قیام کے 25 ویں سال میں داخل ہونے کا ذکر کرتے ہوئے، جناب مودی نے لوگوں سے ریاست کے آنے والے 25 سالوں کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتراکھنڈ کے آنے والے 25 سالوں کا یہ سفر ایک عظیم اتفاق ہےکیونکہ بھارت بھی اپنے 25 سال کے امرت کال میں ہے جس کا مطلب ہے کہ وکست (ترقی یافتہ) اتراکھنڈ ایک وکست بھارت کے لیے ہے۔ جناب مودی نے ریمارک کیا کہ ملک اس مدت میں قرارداد کی تکمیل کا مشاہدہ کرے گا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ عوام نے آئندہ 25 سالوں کے لیے عزم کے ساتھ ساتھ متعدد پروگرام شروع کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان پروگراموں کے ذریعے اتراکھنڈ کا افتخار بلندہو گا اور ترقی یافتہ اتراکھنڈ کا ہدف ریاست کے ہر باشندے تک پہنچے گا۔ جناب مودی نے اس اہم موقع پر اور اس اہم عزم کواختیار کرنے کے لیے ریاست کے تمام باشندوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے حال ہی میں ’پرواسی اتراکھنڈ سمیلن‘ کے کامیاب انعقاد کا بھی ذکر کیا اور امید ظاہر کی کہ اتراکھنڈ کے ٖتارکین وطن اتراکھنڈ کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔مہاپروچھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش کے ساتھ مضبوط کرتی ہیں: وزیر اعظم
November 08th, 08:40 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح کے ارگھیا کے موقع پر چَھٹھ کے مقدس موقع پر شہریوں کو گر م جوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چار دن تک چلنے والی مہاپرو چَھٹھ کی رسومات شہریوں کو نئی توانائی اور جوش سے بھر دیتی ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ کی سندھیا ارگھیا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
November 07th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ کے سندھیا ارگھیا کے مقدس موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کے پہلے دن لوگوں کو مبارکباد دی
November 05th, 03:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ پوجا کے پہلے دن کے موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم نے بھائی دوج کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی
November 03rd, 09:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
October 31st, 10:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکبادپیش کی ۔وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
October 31st, 10:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
October 31st, 07:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے دھنتیرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
October 29th, 09:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔