وشو بھارتی یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 19th, 11:01 am

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کنووکیشن تقریب سے خطاب کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر اور وِسوا ہندوستانی کے ریکٹر ،جناب جگدیپ دھنکھر ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشانک اور مرکزی تعلیم برائے تعلیم شری سنجے دھتری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے وشوا بھارتی یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کیا

February 19th, 11:00 am

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کنووکیشن تقریب سے خطاب کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر اور وِسوا ہندوستانی کے ریکٹر ،جناب جگدیپ دھنکھر ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشانک اور مرکزی تعلیم برائے تعلیم شری سنجے دھتری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اٹل جل یوجنا لا نچ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 25th, 12:21 pm

اس کے علاوہ ہماچل پردیش کے منالی سے وہاں کے وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، وزیر جنگلات، جناب گووند سنگھ ٹھاکر جی، ممبر پارلیمنٹ رام سروپ شرما جی بھی تکنیک کے ذریعہ سے اس پروگرام میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔

PM Launches Atal Bhujal Yojana

December 25th, 12:20 pm

On the birth anniversary of former PM Atal Bihari Vajpayee, PM Modi launched Atal Bhujal Yojana and named the Strategic Tunnel under Rohtang Pass after Vajpayee. PM Modi highlighted that the subject of water was very close to Atal ji's heart and the NDA Government at Centre was striving to implement his vision.

Swadeshi was a weapon in the freedom movement, today handloom has become a huge weapon to fight poverty: PM Modi

January 30th, 04:30 pm

PM Modi dedicated the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat. PM Modi while addressing the programme, remembered Gandhi Ji’s invaluable contributions and said, “Bapu knew the value of salt. He opposed the British to make salt costly.” The PM also spoke about Mahatma Gandhi’s focus on cleanliness and said, “Gandhi Ji chose cleanliness over freedom. We are marching ahead on the path shown by Bapu.”

PM Modi dedicates the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat

January 30th, 04:30 pm

PM Modi dedicated the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat. PM Modi while addressing the programme, remembered Gandhi Ji’s invaluable contributions and said, “Bapu knew the value of salt. He opposed the British to make salt costly.” The PM also spoke about Mahatma Gandhi’s focus on cleanliness and said, “Gandhi Ji chose cleanliness over freedom. We are marching ahead on the path shown by Bapu.”

وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ اجے بھارت، اٹل بھاجپا ہم سب کے لئے ترغیب کا وسیلہ ہے۔

September 13th, 01:08 pm

جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، مغربی اروناچل پردیش کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ کچھ دن پہلے قومی اگزیکیوٹو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بہت ہی مؤثر ثابت ہوئی اور انہیں کارکنان کے جوش و جذبے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، اروناچل مغرب کے بی جے پی کارکنان سے گفت و شنید کی۔

September 13th, 12:59 pm

جے پور (دیہی)، نوادا، غازی آباد، ہزاری باغ، اروناچل مغرب کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنس کے توسط سے بات چیت کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ کچھ دن قبل نیشنل اگزیکیوٹو میٹنگ منعقد کی گئی جو کہ بہت ہی کارآمد تھی اور انہیں کارکنان کا جوش وجذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ اور ہاؤسنگ کےشعبے کی کلیدی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی کارکردگی کا جائزہ لیا

August 03rd, 10:45 am

نئیدہلی،03اگست۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سڑکوں ، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی ) ریورل ہاؤسنگ (دیہی مکان سازی ) ، اربن ہاؤسنگ (شہری ) مکان سازی ، ریلوے ، ہوائی اڈوں اوربندرگاہوں کی کلیدی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس جائزہ اجلاس میں ڈھانچہ جاتی سہولیات سے متعلق وزارتوں ، نیتی آیوگ اور وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔

وزیر اعظم مودی کی ملک بھر کے دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ اسکیم کے استفادہ کنندگان سے ویڈیو برج کے توسط سے گفت و شنید

July 19th, 10:30 am

دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔

دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو حسب ذیل ہے:

July 19th, 10:30 am

دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔

وزیر اعظم نے شہری بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا؛ فلاحی اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ذریعہ ساجھا کیے گئے تجربات سنے؛ جے پور میں اجتماعِ عام سے خطاب کیا

July 07th, 02:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں مختلف سرکاری اسکیموں کے فائدہ یافتگان سے وزیر اعظم کی گفتگو

July 07th, 02:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا کارنر، 6 جولائی 2018

July 06th, 07:08 pm

سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!

Our government has given a new direction to public healthcare: PM Modi

June 29th, 11:52 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the Foundation Stone of the National Centre for Aging at the All India Institute of Medical Sciences (AIIMS) in New Delhi.This will provide the older population with multi-speciality healthcare. It will have 200 general ward beds.

PM dedicates, lays foundation stone for key projects in AIIMS

June 29th, 11:45 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the Foundation Stone of the National Centre for Aging at the All India Institute of Medical Sciences (AIIMS) in New Delhi.This will provide the older population with multi-speciality healthcare. It will have 200 general ward beds.

23جون 2018کو مدھیہ پردیش میں موہن پورہ آبپاشی اسکیم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

June 23rd, 02:04 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi dedicated the Mohanpura irrigation project in Rajgarh district to the people of Madhya Pradesh and also inaugurated several other projects today. Addressing the gathering, Shri Modi said that his government is making sure that every village in the aspiring districts, in the coming time, have a gas connection, every home has a power connection, all have a bank account, every pregnant woman and child get vaccination.

PM in Madhya Pradesh: dedicates Mohanpura Irrigation Project to the Nation

June 23rd, 02:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi dedicated the Mohanpura irrigation project in Rajgarh district to the people of Madhya Pradesh and also inaugurated several other projects today. Addressing the gathering, Shri Modi said that his government is making sure that every village in the aspiring districts, in the coming time, have a gas connection, every home has a power connection, all have a bank account, every pregnant woman and child get vaccination.

Our commitment to Chhattisgarh's growth is unwavering: PM Modi

June 14th, 02:29 pm

PM Modi dedicated multiple development projects worth over Rs. 22,000 crores in Bhilai, Chhattisgarh. The projects include expansion of Bhilai Steel Plant, Jagdalpur airport, Naya Raipur Command Centre, foundation stone of IIT Bhilai and roll out of BhartNet phase II. Speaking to a huge gathering, PM Modi said that solutions to all problems were only in development and the Centre would leave no stone unturned to ensure all-round progress of Chhattisgarh.

PM Modi dedicates multiple development projects in Bhilai, Chhattisgarh

June 14th, 02:25 pm