وزیراعظم کی آسٹریلیا کے گورنر-جنرل کے ساتھ ملاقات

May 24th, 11:41 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے گورنر- جنرل عزت مآب جناب ڈیوڈ ہُرلے سے 24مئی 2023کو آسٹریلیا کے شہر ، سڈنی میں ایڈمائرلٹی کے مقام پرملاقات کی ۔