اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 11th, 05:00 pm

آپ سب کو یاد ہوگا کہ میں نے لال قلعہ سے ہمیشہ ایک بات کہی ہے ۔ میں نے کہا ہے کہ آج کا ہندوستان سب کی کوششوں سے ہی تیز رفتار سے آگے بڑھ سکتا ہے ۔ آج کا یہ دن اس کی ایک مثال ہے ۔ میں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون کے اس گرینڈ فائنل کا بہت انتظار کر رہا تھا ۔ جب بھی آپ جیسے نوجوان اختراع کاروں کے درمیان آنے کا موقع ملتا ہے ۔ مجھے بہت کچھ جاننے ، سیکھنے اور سمجھنے کا موقع بھی ملتا ہے ۔ مجھے آپ سب سے بہت امیدیں ہیں ۔ آپ سبھی نوجوان اختراع کاروں کا 21 ویں صدی کے ہندوستان کا ایک مختلف وژن ہے اور اس لیے آپ کے حل بھی مختلف ہیں ۔ اس لئے جب آپ کو نئے چیلنجز ملتے ہیں تو آپ کو ان کے نئے اور منفرد حل ملتے ہیں ۔ میں پہلے بھی کئی ہیکاتھون کا حصہ رہ چکا ہوں ۔ آپ نے کبھی مایوس نہیں کیا ۔ میرا یقین ہمیشہ بڑھایا ہے ۔ وہ ٹیمیں جو آپ سے پہلے رہی ہیں ۔ اس نے حل فراہم کیے ۔ وہ آج مختلف وزارتوں میں بہت کام کر رہے ہیں ۔ اب اس ہیکاتھون میں ملک کے مختلف حصوں میں ٹیم کیا کر رہی ہے ۔ میں آپ کی اختراعات کے بارے میں جاننے کے لیے بہت پرجوش ہوں ۔ تو آئیے اس سے شروع کریں کہ پہلے ہم سے کون بات کرے گا ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کے شرکاء کے ساتھ بات چیت کی

December 11th, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کے گرینڈ فنالےمیں نوجوان اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کی ۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لال قلعہ سے اپنے خطاب میں‘‘سب کا پریاس’’کے اعادہ کو یاد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج کا ہندوستان ‘سب کا پریاس’ کے ساتھ تیز رفتار سے ترقی کر سکتا ہے اور آج کا موقع اس کی ایک مثال ہے ۔وزیراعظم نے کہا‘‘میں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون کے گرینڈ فنالے کا بے صبری سے انتظار کر رہا تھا’’ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب وہ نوجوان اختراع کاروں کے درمیان ہوتے ہیں تو انہیں کچھ نیا سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے ۔ نوجوان اختراع کاروں سے اپنی بڑی توقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا 21 ویں صدی کے ہندوستان کا ایک مختلف نظریہ ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس لیے آپ کے حل بھی مختلف ہوتے ہیں اور جب کوئی نیا چیلنج آتا ہے تو آپ نئے اور منفرد حل لے کر آتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں ماضی میں ہیکاتھون سے منسلک ہونے کا موقع ملا ہے اور وہ کبھی بھی اس کے نتائج سے مایوس نہیں ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا ،‘‘آپ نے صرف میرے اعتماد کو مضبوط کیا ہے ۔’’ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ماضی میں دیے گئے حل مختلف وزارتوں میں استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ جناب مودی نے شرکاء کے بارے میں مزید جاننے کی خواہش کا اظہار کیا اور ان سےبات چیت کا آغاز کیا ۔

BJP is the only pan-India party from east to west and from north to south: PM Modi

March 28th, 06:37 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed party karyakartas at the BJP headquarters during the inauguration of residential complex and auditorium of BJP. Addressing the gathering, he said, “I remember, in February 2018, when I had come to inaugurate this headquarters, I had said that the soul of this office is our karyakartas. Today when we are expanding this office, it is also not just an expansion of a building. Rather, it is an extension of the dreams of every BJP worker, it is an extension of BJP's resolve to serve.”

PM Modi addresses Party Karyakartas at BJP HQ in Delhi

March 28th, 06:36 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed party karyakartas at the BJP headquarters during the inauguration of residential complex and auditorium of BJP. Addressing the gathering, he said, “I remember, in February 2018, when I had come to inaugurate this headquarters, I had said that the soul of this office is our karyakartas. Today when we are expanding this office, it is also not just an expansion of a building. Rather, it is an extension of the dreams of every BJP worker, it is an extension of BJP's resolve to serve.”

وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی

November 24th, 07:39 pm

نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔

سڈنی مذاکرات میں وزیراعظم کا کلیدی خطاب

November 18th, 09:19 am

ہندوستان کے عوام کے لئے یہ بڑے افتخار کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے سڈنی مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ دینے کے لئے مدعو کیا ہے۔میں اس دعوت کو ہند بحرالکاہل خطے اور ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل دنیا میں ہندوستان کے مرکزی کردار کے اعتراف کے طور پر دیکھتا ہوں۔یہ ایک طریقہ سے ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری سے عقیدت کا اظہار بھی ہے اوراس خطے اوردنیا کے لئے ایک نیک شگون بھی۔میں سڈنی مذاکرات میں اہتمام کرنے والوں کو ابھرتی ہوئی، اہم اور سائبر ٹیکنالوجیوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے مبارک باد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے ،سڈ نی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیا- جناب نریندر مودی کا بھارت کے ٹکنالوجی ارتقا ء اور انقلاب کے بارے میں اظہار خیال

November 18th, 09:18 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پہلے سڈنی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیا ۔ جناب مودی نے بھارت کے ٹکنالوجی ارتقا اور انقلاب کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ ان کے خطاب کے بعدآسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب اسکاٹ موریسن نے تعارفی کلمات پیش کئے۔

When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry

February 17th, 12:31 pm

نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا

February 17th, 12:30 pm

نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔

مالیاتی کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنی رپورٹ کی ایک نقل پیش کی

November 16th, 07:28 pm

15ویں مالیاتی کمیشن کے چیئرمین اور ممبروں نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو 22-2021 سے لے کر 26-2025 تک کی مدت کے لئے کمیشن کی رپورٹ کی ایک نقل پیش کی۔ کمیشن نے 4 نومبر 2020 کو صدر جمہوریہ ہند کو اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔

عام بجٹ 21-2020 کے بعد وزیراعظم کے بیان کا متن

February 01st, 04:58 pm

نئی دہلی، 02 فروری 2020 / میں اس دہائی کے پہلے بجٹ کے لیے جس میں ویژن بھی ہے، ایکشن بھی ہے ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی اور اُن کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہاہے کہ مرکزی بجٹ 2020میں ہرشہری کو معاشی طورپربااختیاربنائے جانے پر

February 01st, 04:57 pm

نئی دہلی یکم فروری :وزیراعظم نریندرمودی نے آج مرکزی بجٹ 2020کو مستقبل کے خاکے اور قدم اٹھانے والابجٹ قراردیاہے ۔

107ویں انڈین سائنس کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 03rd, 10:51 am

نئی دہلی، 3جنوری 2020/دوستو، سب سے پہلے تو میں آپ کو2020 کے لئے مبارک با دپیش کرتا ہوں۔ یہ سال آپ کی زندگیوں میں خوشحالی اور آپ کی تجربہ گاہوں میں پیداواری صلاحیت لائے۔ مجھے خصوصی طور پر اس بات کی خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کے آغاز میں میرے پہلے پروگراموں میں سے ایک سائنس ٹکنالوجی اور اختراع سے جڑا ہے۔ یہ پروگرام سائنس اور اختراع سےجڑےایک شہر بنگلورو میں منعقد کیا جارہا ہے۔ پچھلی بار جب میں بنگلورو آیا تھا تو ملک کی نگاہیں چندریان-2 پر جمی تھیں۔ اس وقت ہمارے ملک نے جس طرح سائنس ہمارے خلائی پروگرام اور ہمارےسائنس دانوں اور کی صلاحیتوںکا جشن منایا وہ میری یاد میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔

وزیراعظم نے 107ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا

January 03rd, 10:50 am

نئی دہلی 03 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو کی یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسیز میں 107ویں انڈین سائنس کانگریس ( آئی ایس سی ) کا افتتاح کیا۔

70ویں یوم آئین کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 26th, 10:52 am

کچھ دن اور کچھ مواقع ایسے ہوتے ہیں جو ماضی کے ساتھ ہمارے رشتوں کو مضبوطی دیتے ہیں ۔ ہمیں بہترمستقبل میں اور اس سمت میں کام کرنے کے لئے تحریک دیتے ہیں ۔ آج یہ 26نومبر کا دن تاریخی دن ہے ۔70سال پہلے ہم نے باقاعدہ طورپر ایک نئی شکل کے ساتھ آئین کو اپنایاتھا لیکن ساتھ ساتھ 26نومبر درد بھی پہنچاتاہے جب بھارت کی عظیم روایات ، ہزاروں سال کی ثقافتی وراثت ، وسودھیوکٹمبکم کے خیال کو لے کر جینے والی اس عظیم روایت کو آج ہی کے دن 26نومبر کو ممبئی میں دہشت گردانہ منصوبوں نے چھلنی کرنے کی کوشش کی تھی ۔ میں آج ان سبھی روحوں کو سلام کرتاہوں ۔ سات دہائی قبل اسی سینٹرل ہال اتنی ہی پاکیزہ آوازیں گونجی تھیں ۔ آئین کی ایک ایک دفعہ پر باریکی سے گہری بحث ہوئی ، دلائل آئے ، حقائق آئے ، خیالات آ

Prime Minister Urges the Country to Uphold the Duties Enshrined in the Constitution

November 26th, 10:50 am

Addressing the Joint Session of Parliament on Constitution Day, PM Modi said, “It is our Constitution that binds us all together.” He said the Indian Constitution is special as it highlights both rights and duties of citizens.

وزیر اعظم نے اسسٹنٹ سیکریٹریوں کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی

October 01st, 03:25 pm

نئی دہلی، یکم اکتوبر2019:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اسسٹنٹ سیکریٹریوں (2017آئی اے ایس بیچ) کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔

Expanding Women’s Role in Decision Making

March 14th, 02:49 pm

The Modi Government has gone out of its way to enlarge women’s role in public sphere, especially in the decision-making process.

Augmenting the local strengths of North East

March 14th, 02:46 pm

The government is working on multiple fronts to bring the northeast India at the same level of development as the rest of the country. From infrastructure to tourism sector, the region is gearing up to lead India’s development journey.

Modi Government’s Decisive, Multi-pronged Action Against Corruption

March 14th, 02:36 pm

The Modi government has taken stringent steps to arrest generation of black money and curb corruption as well ensure that economic offenders are brought to book in a timely manner.