وزیراعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر عزت مآب گوٹبایا راج پکشے کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
March 13th, 03:14 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سر ی لنکا کے صدر عزت مآب گوٹبایا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ورچوئل باہمی چوٹی میٹنگ کے بارے میں بھارت- سری لنکا مشترکہ بیان
September 26th, 11:00 am
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے وزیر اعظم ہز ایکسیلنسی مہندا راجا پکسا نے آج ایک ورچوئل چوٹی میٹنگ کی جس میں انھوں نے باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی۔سری لنکا کےصدراوروزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت
September 17th, 11:19 am
نئی دہلی، 17 ؍ستمبر 2020: سری لنکا کے صدرعزت مآب گوتا بایا راج پکشے اورسری لنکا کے وزیر اعظم عزت مآب مہندار اج پکشے نے آج وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکبادپیش کی ۔سری لنکا کے دونوںرہنماؤں نے پڑوسی ملکوں کےدرمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش اور عہدبستگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کووڈ کی وبا کے خلاف مشترکہ لڑائی میں دونوں ملکوں کے جاری تعاون کی ستائش کی ۔Telephone Conversation between PM and President of Srilanka
May 23rd, 03:14 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke on phone today with H.E. Gotabaya Rajapaksa, President of Sri Lanka, regarding the ongoing COVID-19 pandemic and its likely health and economic impacts in the region.PM thanks President of Sri Lanka
March 23rd, 06:17 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi has thanked President of Sri Lanka, Shri Gotabaya Rajapaksa for his contribution to the COVID-19 Emergency Fund.سری لنکائی صدر گوٹابایا راج پکشے کے ساتھ نئی دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس میں دیے گئے وزیراعظم کے بیان کا متن
November 29th, 12:50 pm
آپ کو حاصل رائے عامہ ایک متحد، مضبوط اور خوشحال سری لنکاکیلئے ، سری لنکا کے لوگوں کی امیدوں کو ظاہر کرتی ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی نیک خواہشات اور تعاون ہمیشہ سری لنکا کے ساتھ ہے۔ ایک مستحکم ، محفوظ اور خوشحالی سری لنکا نہ صرف ہندوستان کے حق میں ہے بلکہ مکمل خطہ بحر ہند کے حق میں بھی ہے۔وزیر اعظم نے جناب گو ٹابایا راج پکشے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر ٹیلی فون پر مبارک باد پیش کی
November 17th, 07:17 pm
نئی دلّی، 17 نومبر / وزیر اعظم جناب گو ٹا بایا راج پکشے کو سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر گزشتہ روز ٹیلی فون پر مبارک باد پیش کی ہے۔