وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔Efforts are underway to give Shravasti a distinct identity on the national map: PM Modi in Shravasti, UP
May 22nd, 12:45 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, PM Modi marked his special presence in Shravasti, UP, and vowed to continue his fight against the opposition. He emphasized his unwavering vision for a ‘Viksit Uttar Pradesh’. The PM urged citizens to actively participate in the democratic process for the betterment of the nation.Today, India's stature and respect on the global stage have significantly increased: PM Modi in Basti
May 22nd, 12:35 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, PM Modi marked his special presence in Basti, UP, and vowed to continue his fight against the opposition. He emphasized his unwavering vision for a ‘Viksit Uttar Pradesh’. The PM urged citizens to actively participate in the democratic process for the betterment of the nation.PM Modi attracts huge crowds at Basti & Shravasti rallies in UP
May 22nd, 12:30 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, PM Modi marked his special presence in Basti and Shravasti, UP, and vowed to continue his fight against the opposition. He emphasized his unwavering vision for a ‘Viksit Uttar Pradesh’. The PM urged citizens to actively participate in the democratic process for the betterment of the nation.بہار کے بیگوسرائے میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 08:06 pm
میں جے منگلا گڑھ مندر اور نولکھا مندر میں موجود دیوتاؤں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک ترقی یافتہ بہار کی تعمیر کے عزم کے ساتھ بیگو سرائے آیا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے آپ سب کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔وزیر اعظم نے بہار کے بیگوسرائےمیں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 02nd, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً 1.48 لاکھ کروڑ روپے کے تیل اور گیس کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور آج بیگوسرائے، بہار میں 13400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔سندری،جھارکھنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:30 am
جھارکھنڈ کے گورنر جناب سی پی رادھاکرشنن جی ،وزیراعلی جناب چمپئی سورین جی،مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ارجن منڈا جی،اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر، دیگر معززین اور جھارکھنڈ کے بھائیو اور بہنو،جوہار! آج جھارکھنڈ کو 35 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اسکیموں کا تحفہ ملا ہے۔ میں اپنے کسان بھائیوں کو، اپنے قبائلی سماج کے لوگوں کو اور جھاڑکھنڈ کی عوام کو ان اسکیموں کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے دھنباد میں 35700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 01st, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سندری، دھنباد، جھارکھنڈ میں 35700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے کھاد، ریل، بجلی اور کوئلے کے شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہیں ۔ جناب مودی نے ایچ یو آر ایل ماڈل کا معائنہ کیا اور سندری پلانٹ کنٹرول روم میں بھی گئے۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے گورکھپور ریلوے اسٹیشن سے دو وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا
July 07th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے گورکھپور ریلوے اسٹیشن سے دو وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھائی دکھاکر روانہ کیا۔ ان دو وندے بھارت ٹرینوں میں گورکھپور – لکھنؤ وندے بھارت ایکسپریس اور جودھپور – احمد آباد (سابرمتی) وندے بھارت ایکسپریس شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے گورکھپور ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا بھی سنگ بنیاد رکھا جس کی لاگت تقریباً 498 کروڑ روپے ہے۔انہوں نے مجوزہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن کے ماڈل کا معائنہ بھی کیا۔گورکھپور، اترپردیش میں گیتا پریس کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 07th, 04:00 pm
ساون کا مقدس مہینہ، اِندر دیو کا آشیرواد، شیو اوتار گرو گورکھ ناتھ کی تپوستھلی، اور متعدد سنتوں کی کرم استھلی یہ گیتا پریس گورکھپور! جب سنتوں کا آشیرواد ملتا ہے، تب اس طرح کے اچھے موقع کا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ اس مرتبہ میرا گورکھپور کا دورہ، ’ترقی بھی، وراثت بھی‘ اس پالیسی کی ایک بہترین مثال ہے۔ مجھے ابھی بھی شیو پران مع تصاویر اور شیو پران کو نیپالی زبان میں جاری کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ گیتا پریس کے اس پروگرام کے بعد میں گورکھپور ریلوے اسٹیشن جاؤں گا۔ آج سے ہی گورکھپور ریلوے اسٹیشن کی جدیدکاری کے کام کا بھی آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اور میں نے جب سے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر ڈالی ہیں، لوگ حیران ہوکر دیکھ رہے ہیں۔ لوگوں نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ ریلوے اسٹیشنوں کی بھی ایس صورت تبدیل کی جا سکتی ہے۔اور اسی پروگرام میں، میں گورکھپور سے لکھنؤ کے لیے وندے بھارت ریل گاڑی کو جھنڈی دکھاؤں گا۔ اور اسی وقت جودھ پور سے احمدآباد کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو بھی روانہ کیا جائے گا۔ وندے بھارت ریل گاڑی نے، ملک کے متوسط طبقے کو سہولتوں کے لیے ایک نئی اُڑان دی ہے۔ ایک وقت تھا جب نیتا لوگ خطوط تحریر کیا کرتے تھے کہ ہمارے علاقے میں اس ریل گاڑی ایک ذرا ہالٹ بنا لے، اس ٹرین کا ہالٹ بنا لے۔ آج ملک کے کونے کونے سے نیتا مجھے خطوط لکھ کر کہتے ہیں کہ ہمارے علاقے سے بھی وندے بھارت چلایئے۔ یہ وندے بھارت کو لے کر ایک طرح کا جنون ہے۔ ان تمام چیزوں کے اہتمام کے لیے میں گورکھپور کے لوگوں کو، ملک کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے اترپردیش کے گورکھپور میں گیتا پریس کی صدی تقریبات کی اختتامی تقریب کو خطاب کیا
July 07th, 03:23 pm
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ساون کے مقدس مہینے میں اور اندر دیو کے آشیرواد سے انہیں گوکھپور میں گیتا پریس میں حاضر ہونے کا موقع ملا ہے، جو شیو اوتار گورو گورکھ ناتھ کی پوجا استھلی اور کرم بھومی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے گورکھپور دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقی اور وراثت اور کے ساتھ ساتھ چلنے کی غیر معمولی مثال ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن کی از سر نو تزئین کاری و ترقی کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے گورکھپور ریلوے اسٹیشن جائیں گے اور گیتا پریس میں پروگرام کے اختتام کے بعد دو وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا مجوزہ ریلوے اسٹیشن کی تصویروں نے شہریوں میں جوش پیدا کردیا ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہ کہا کہ اس سے متوسط طبقے کے لئے سہولت کی سطح بلند ہوئی ہے۔ اس وقت کو یاد کرتے ہوئے جب وزراء کو اپنے انتخابی حلقے میں ایک ٹرین کے ٹھہراؤ کے لئے خطوط لکھنے پڑتے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج وزراء وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھانے کے لئے خطوط لکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا’’وندے بھارت ٹرینیں ایک کریز بن گئی ہے۔‘‘جناب مودی نے آج کے پروجیکٹوں کے لئے گورکھپور اور تمام ہندوستان کے لوگوں کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم 7-8 جولائی کو 4 ریاستوں کا دورہ کریں گے اور تقریباً 50,000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کو قوم کےنام وقف کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے
July 05th, 11:48 am
7 جولائی کو، صبح تقریباً 10 بجکر 45 منٹ پر ، وزیر اعظم رائے پور میں ایک عوامی پروگرام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 2 بجکر 30 منٹ پر اتر پردیش کے گورکھپور پہنچیں گے، جہاں وہ گورکھپور کی گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ، جس کے بعد وہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 5 بجے شام، وزیر اعظم وارانسی پہنچیں گے، جہاں وہ ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جس میں وہ متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔وزیر اعظم نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی
June 18th, 09:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔گورکھپور سانسد کھیل مہاکمبھ کے لیے وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 16th, 03:15 pm
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، گورکھپور کے رکن پارلیمنٹ روی کشن شکلا جی، موجود نوجوان کھلاڑیوں، کوچز، سرپرست حضرات اور ساتھیو!وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گورکھپور سانسد کھیل مہاکمبھ سے خطاب کیا
February 16th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے آج گورکھپور سانسد کھیل مہاکمبھ سے خطاب کیا۔اتر پردیش کے جالون میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 16th, 04:17 pm
اتر پردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب برجیش پاٹھک جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی اور اسی علاقے کے رہنے والے جناب بھانوپرتاپ سنگھ جی، یوپی حکومت کے وزراء، ایم پی، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، اور بندیل کھنڈ کی میری پیاری بہنو اور بھائیو،وزیر اعظم کا یوپی کا دورہ، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
July 16th, 10:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جالون کی اورائی تحصیل کے کیتھری گاؤں میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، ریاستی وزرا، عوامی نمائندے موجود تھے۔This time we are going to hit a 'Jeet Ka Chowka'...First in 2014, then 2017, 2019, and now 2022: PM Modi in Bahraich
February 22nd, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Uttar Pradesh’s Bahraich. Elated to see a huge crowd in a public meeting, PM Modi said, “You have come in such a large number to bless the BJP, this time we are going to hit a 'Jeet Ka Chowka'... First in 2014, then 2017, 2019, and now 2022. People of UP have decided to reject 'Parivarvadis'.”PM Modi addresses a Vishal Jan Sabha in Bahraich, Uttar Pradesh
February 22nd, 03:59 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Uttar Pradesh’s Bahraich. Elated to see a huge crowd in a public meeting, PM Modi said, “You have come in such a large number to bless the BJP, this time we are going to hit a 'Jeet Ka Chowka'... First in 2014, then 2017, 2019, and now 2022. People of UP have decided to reject 'Parivarvadis'.”Double Engine Sarkar is the one for the poor, the farmers and the youth: PM Modi
February 20th, 01:41 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Hardoi and Unnao, Uttar Pradesh. Addressing his first rally in Hardoi, PM Modi appreciated the enthusiasm of the people and highlighted the connection, the people of Hardoi have with the festival of Holi, “I know, this time the people of Hardoi, the people of UP are preparing to play Holi with colours twice.”