وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کے قربانی کے جذبے کو یاد کیا
April 07th, 11:05 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی قربانی کے جذبے کو یاد کیا ہے۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر صدرجمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ ، جناب راج ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی
October 24th, 09:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو ، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ، جناب رام ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔Democracy is in DNA of every Indian: PM Modi
June 26th, 06:31 pm
PM Modi addressed and interacted with the Indian community in Munich. The PM highlighted India’s growth story and mentioned various initiatives undertaken by the government to achieve the country’s development agenda. He also lauded the contribution of diaspora in promoting India’s success story and acting as brand ambassadors of India’s success.میونخ، جرمنی میں بھارتی افراد کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت
June 26th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں آڈی ڈوم، میونخ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا اور بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک اور سرگرم بھارتی برادری کے ہزاروں افراد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانی کو یاد کیا
April 15th, 09:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔گُڈ فرائڈے ہمیں حضرت عیسیٰ کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے:وزیراعظم
April 02nd, 09:05 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ہمدردی کا ایک بہترین پیکر قرار دیا ہے۔PM remembers Jesus Christ on Good Friday
April 10th, 11:24 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has remembered Jesus Christ’s commitment to truth, service and justice on Good Friday.وزیر اعظم مودی نے تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں عظیم جلسہ عام سے خطاب کیا
January 27th, 12:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں ایک زبردست جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اپنے حامیوں کے ایک زبردست اجتماع کو مخاطب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ سووَچھ بھارت آج عوامی تحریک بن چکا ہے ، بتایا کہ کس طرح سووَچھ بھارت ابھیان نے پورے ملک اور تامل ناڈو میں مثبت تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج دیہی صفائی ستھرائی کا دائرہ 2014 کے 38 فیصد سے بڑھ کر 98 فیصد ہو گیا ہے۔ ہم نے اس مدت میں نو کروڑ سے زائد بیت الخلاء تعمیر کرائے ہیں، ان میں سے 47 لاکھ بیت الخلاء اکیلے تامل ناڈو میں تعمیر کرائے گئے ہیں۔PM recalls courage and compassion of Lord Christ on Good Friday
March 30th, 11:29 am
PM Modi today greeted people on the occasion of Good Friday. On Good Friday we recall the courage and compassion of Lord Christ. He dedicated his life to serving others and removing injustice, pain as well as unhappiness from society, the PM wrote on Twitter.Every Indian is proud of the rich diversity the country has: PM Modi
March 01st, 11:56 am
Addressing the conference on Islamic Heritage, PM Narendra Modi said that religions across the world flourished in India and every Indian was proud of the rich persity of the country. He said that India believed in the philosophy of ‘Vasudhaiva Kutumbakam’ –the entire world is one family. Also, highlighting the mantra of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas’, he added that India believed in taking everyone together in the journey towards development.PM remembers Jesus Christ on Good Friday
April 14th, 09:45 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, on Good Friday, has remembered the service and sacrifice of Jesus Christ.“Today, on Good Friday, we remember the service and sacrifice of Jesus Christ. His was a life devoted to mitigating human suffering.”, the Prime Minister said.