سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 03rd, 03:50 pm
کچھ شہروں میں سی بی آئی کے نئے دفاتر ہوں، ٹویٹر ہینڈل ہوں، دوسرے انتظامات ہوں، جو آج شروع کیے گئے ہیں، وہ یقیناً سی بی آئی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سی بی آئی نے اپنے کام سے، اپنی مہارت سے عام لوگوں کو اعتماد دلایا ہے۔ آج بھی جب کسی کو لگتا ہے کہ کوئی معاملہ لا ینحل ہے تو آوازیں اٹھتی ہیں کہ معاملہ سی بی آئی کو سونپ دیا جائے۔ لوگ ان سے کیس چھین کر سی بی آئی کے حوالے کرنے کے لیے تحریک چلاتے ہیں۔ یہاں تک کہ پنچایت سطح پر بھی جب کوئی معاملہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ ارے بھائی اسے سی بی آئی کو سونپ دینا چاہیے۔ سی بی آئی انصاف کے برانڈ کے طور پر ہر کسی کے لبوں پر ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا
April 03rd, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام،یکم اپریل 1963 کو وزارت داخلہ، حکومت ہند کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔اگردوت گروپ آف نیوزپیپرس کی گولڈن جوبلی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 06th, 04:31 pm
آسام کے پرجوش وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا شرما جی، وزیر جناب اتُل بورا جی، پجوش ہزاریکا جی، گولڈن جوبلی سیلبریشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر دیانند پاٹھک جی، اگردوت کے چیف ایڈیٹر اور قلم کے ساتھ اتنے طویل عرصے تک جنہوں نے تپسیا کی ہے، مشق کی ہے، ایسے کنک سین ڈیکا جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM inaugurates Golden Jubilee celebrations of Agradoot group of newspapers
July 06th, 04:30 pm
PM Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of the Agradoot group of newspapers. Assam has played a key role in the development of language journalism in India as the state has been a very vibrant place from the point of view of journalism. Journalism started 150 years ago in the Assamese language and kept on getting stronger with time, he said.وزیراعظم 6 جولائی کواگرودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کاافتتاح کریں گے
July 05th, 10:02 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 6 جولائی 2022 کو شام 4;30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اگر ودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ آسام کے وزیراعلی ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما بھی جو کہ اگرودت کی گولڈن جوبلی تقریبات کمیٹی کے چیف پیٹرن ہے، اس موقع پر موجود رہیں گے۔سمبائیوسس یونیورسٹی، پونے کی گولڈن جوبلی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 05:17 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری جی، جناب دیویندر پھڑنویس جی، اس یونیورسٹی کے بانی صدر جناب سبھاش دیسائی جی، پروفیسر ایس بی مجومدار جی، پرنسپل ڈائریکٹر ڈاکٹر ودیا یرویدیکر جی، تمام فیکلٹی ممبران، معزز مہمان اور میرے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے سمبیوسس یونیورسٹی واقع پُنے کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا
March 06th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پُنے کی سمبیوسس یونیورسٹی کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سمبیوسس آروگیہ دھام کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر موجود معززین میں مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری شامل تھے۔وزیر اعظم 6 مارچ کو پونے کا دورہ کریں گے اور پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
March 05th, 12:49 pm
صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم پونے میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں شری چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ مجسمہ 1850 کلو گرام گن میٹل سے بنا ہے اور اس کی اونچائی تقریباً 9.5 فٹ ہے۔India will be in a new league of unprecedented development
October 06th, 10:52 am
On October 4th, PM Narendra Modi addressed company secretaries from all over India, at the golden jubilee celebrations of the ICSI. During the event, he highlighted about India's development journey and the economic transformation taking place in the country.Steps being taken by the Government of India will place India in a new league of unprecedented development: PM Modi
October 04th, 07:33 pm
PM Narendra Modi addressed Golden Jubilee Year Celebrations of the ICSI and shed light on several reform measures undertaken in the last three years to ensure stable growth of the economy. The PM said that the government was dedicated and prepared to take steps beneficial for the country.PM Modi addresses Golden Jubilee Year Celebrations of the ICSI
October 04th, 07:30 pm
PM Narendra Modi addressed Golden Jubilee Year Celebrations of the ICSI and shed light on several reform measures undertaken in the last three years to ensure stable growth of the economy. The PM said that the government was dedicated and prepared to take steps beneficial for the country.PM to address the golden jubilee celebrations of Institute of Company Secretaries of India(ICSI)
October 04th, 11:41 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi will address the company secretaries from all over India at a programme to mark start of the golden jubilee year of Institute of Company Secretaries of India(ICSI) at 6PM, today.