ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 07:16 pm
شری سوامی نارائن جئے دیو، عزت مآب شیخ نہیان المبارک، محترم مہنت سوامی جی مہاراج، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں، اور دنیا کے کونے کونے سے اس تقریب سے وابستہ میرے بھائیو اور بہنو!PM Modi inaugurates BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE
February 14th, 06:51 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE. The PM along with the Mukhya Mahant of BAPS Hindu Mandir performed all the rituals. The PM termed the Hindu Mandir in Abu Dhabi as a symbol of shared heritage of humanity.آئی شری سونل ماتا کے صد سالہ جینتی پروگرام میں وزیراعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 13th, 12:00 pm
موجودہ گادی پتی - پوجیہ کنچن ماں منتظم - پوجیہ گریش آپا آج پوش کے مقدس مہینے میں، ہم سب آئی شری سونل ماں کی صد سالہ جینتی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یہ آئی شری سونل ماں کا آشیرواد سے مجھے اس مبارک تقریب سے جڑنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ میں پورے چارن سماج کا، تمام منتظمین کا، اور سونل ماں کے تمام عقیدت مندوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مڈھڑا دھام، چارن سماج کے لیے عقیدت کا مرکز ہے، طاقت کا مرکز ہے، رسومات اور روایات کا مرکز ہے۔ میں آئی کے شری چرنوں میں اپنی حاضری پیش کرتا ہوں، انھیں سلام پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے آئی شری سونل ماتا کی پیدائش كے صد سالہ پروگرام سے خطاب کیا
January 13th, 11:30 am
اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ سونل ماتا کے پیدائش كی تین روزہ صد سالہ تقریب کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ بھگوتی سوروپا سونل ماں اس حقیقت کی زندہ مثال ہیں کہ ہندوستان کسی بھی دور میں مجسم روحوں سے خالی نہیں رہا۔ اس ادراك كے ساتھ کہ گجرات اور سوراشٹر خاص طور پر عظیم سنتوں اور شخصیات کی سرزمین رہی ہیں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس خطے میں بہت سے سنتوں اور عظیم روحوں نے پوری انسانیت کے لیے اپنا نور پھیلایا ہے۔ انہوں نے یہ بتاتے ہوءے کہ مقدس گرنار بھگوان دتا تریہ اور ان گنت سنتوں کا مقام رہا ہے كہا كہ سوراشٹرا کی اس لازوال سنت روایت میں شری سونل ماتا جدید دور کے لیے روشنی کی کرن کی طرح تھیں۔ اُن کی روحانی توانائی، انسانی تعلیمات اور تپسیا نے ان کی شخصیت میں ایک حیرت انگیز الوہی كشش پیدا کی جسے آج بھی جوناگڑھ اور مڈھ ڈا کے سونل دھام میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔PM Narendra Modi addresses public meetings in Toorpan and Nirmal, Telangana
November 26th, 02:15 pm
During the spirited political rallies held in Toopran and Nirmal, Telangana, Prime Minister Narendra Modi addressed a perse array of issues crucial to the forthcoming state assembly elections. PM Modi, while emphasizing the importance of addressing the needs of the people of Telangana, raised pertinent questions about the incumbent CM KCR’s governance and the promises made by his government.وزیر اعظم نے عوام کو بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کی مبارکباد دی
January 26th, 02:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔Lothal a symbol of India's maritime power and prosperity: PM Modi
October 18th, 07:57 pm
PM Modi reviewed the work in progress at the site of National Maritime Heritage Complex at Lothal, Gujarat. Highlighting the rich and perse maritime heritage of India that has been around for thousands of years, the PM talked about the Chola Empire, Chera Dynasty and Pandya Dynasty from South India who understood the power of marine resources and took it to unprecedented heights.وزیر اعظم نے لوتھل ، گجرات میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلکس میں کام کا ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ جائزہ لیا
October 18th, 04:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج ڈرون کی مدد سے لوتھل واقع گجرات میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس کے مقام پر جاری کام کا جائزہ لیا۔With Maa Amba's blessings, we will fulfill our resolutions: PM Modi at Ambaji, Gujarat
September 30th, 06:43 pm
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth over ₹7200 crores in Ambaji. The PM remarked that he has come to Ambaji at a time when the country has taken the great resolve of a developed India. “With the blessings of Maa Amba, we will get strength for the fulfilment of all our resolutions”, he added.PM lays foundation stone and dedicates various development projects to the nation worth over ₹7200 crores in Ambaji, Gujarat
September 30th, 06:42 pm
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth over ₹7200 crores in Ambaji. The PM remarked that he has come to Ambaji at a time when the country has taken the great resolve of a developed India. “With the blessings of Maa Amba, we will get strength for the fulfilment of all our resolutions”, he added.اتر پردیش کے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 28th, 12:53 pm
آج ہم سب کی قابل احترام اور محبت کی مورتی لتا دیدی کا یوم پیدائش ہے۔ آج اتفاق سے نوراتری کا تیسرا دن، ماں چندر گھنٹا کی سادھنا کا تہوار بھی ہے۔ کہتے ہیں کہ کوئی سادھک- سادھیکا جب سخت ریاضت کرتا ہے، تو ماں چندر گھنٹا کی کرپا سے اسے غیبی آوازوں کا احساس ہوتا ہے۔ لتا جی، ماں سرسوتی کی ایک ایسی ہی سادھیکا تھیں، جنہوں نے پوری دنیا کو اپنی غیبی آوازوں سے مسحور کر دیا۔ سادھنا (ریاضت) لتا جی نے کی، وردان ہم سب کو ملا۔ ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک پر نصب کی گئی ماں سرسوتی کی یہ عظیم الشان وینا، موسیقی کی اُس ریاضت کی علامت بنے گی۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ چوک کے احاطہ میں سروور کے بہتے ہوئے پانی میں سنگ مرمر سے بنے 92 سفید کمل، لتا جی کی مدت حیات کی عکاسی کر رہے ہیں۔ میں اس شاندار کوشش کے لیے یوگی جی کی حکومت کا، ایودھیان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اور ایودھیا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس موقع پر میں تمام ہم وطنوں کی طرف سے بھارت رتن لتا جی کو خراب عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں پربھو شری رام سے کامنا کرتا ہوں، ان کی زندگی کا جو فائدہ ہمیں ملا، وہی فائدہ ان کے سُروں کے ذریعے آنے والی نسلوں کو بھی ملتا رہا۔وزیر اعظم نے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کو وقف کرنے کے موقع پر ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا
September 28th, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے ایودھیا میں لتا منگیشکر چوک کو وقف کرنے کے موقع پر اجتماع سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے بسنت پنچمی اور سروسوتی پوجا پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
February 05th, 09:09 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بسنت پنچمی اور سروسوتی پوجا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔