PM Modi meets Prime Minister of Kuwait
December 22nd, 06:38 pm
PM Modi held talks with His Highness Sheikh Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah, PM of the State of Kuwait. The two leaders discussed a roadmap to strengthen the strategic partnership in areas including political, trade, investment, energy, defence, security, health, education, technology, cultural, and people-to-people ties.PM Modi meets the Amir of Kuwait
December 22nd, 05:08 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi met today with the Amir of Kuwait, His Highness Sheikh Meshal Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah. This was the first meeting between the two leaders. On arrival at the Bayan Palace, he was given a ceremonial welcome and received by His Highness Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah, Prime Minister of the State of Kuwait.نیدرلینڈ کے وزیر اعظم ڈک شُوف نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی
December 18th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہالینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب ڈک شوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔وزیراعظم کی ارجنٹائنا کے صدر سے ملاقات
November 20th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 نومبر 2024کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی - 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ ارجنٹائنا کے صدر عزت مآب جیویئرمائیلی سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی برازیل کے صدر سے ملاقات
November 20th, 08:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا سے 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں جی20سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے صدر لولا کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا اور انہیں برازیل کی جی20اورآئی بی ایس اےکیصدارتوں کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے غربت اور بھوک کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنے کے برازیل کے اقدام کی ستائش کی اور اس کے لیے بھارت کی مضبوط حمایت سے آگاہ کیا۔ جی 20 ٹرائیکا کے رکن کے طور پر، وزیر اعظم نے پائیدار ترقی اور عالمی گورننس اصلاحات پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کے لیے بھارت کی حمایت پر بھی زور دیا، جس نے گلوبل ساؤتھ کے خدشات کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے اگلے سال برکس اورکوپ 30 کی برازیل کی سربراہی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں بھارت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔دوسری سالانہ چوٹی کانفرنس میں ہندوستان-آسٹریلیا کا مشترکہ بیان
November 19th, 11:22 pm
عزت مآب وزیر اعظم ہندجناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم آنربل انتھونی البانی ایم پی نے 19 نومبر 2024 کو ریو ڈی جنیرو میں گروپ آف 20 (جی 20) کے اجلاس کے موقع پر دوسری ہندوستان-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔اٹلی-ہندوستان جوائنٹ اسٹریٹجک ایکشن پلان 2025-2029۔
November 19th, 09:25 am
ہندوستان -اٹلی اسٹریٹجک شراکت داری کی بے مثال صلاحیت کے پیش نظر، ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی نے 18 نومبر 2024 کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی جی-20 چوٹی کانفرنس میں اپنے ملاقات کے دوران مندرجہ ذیل نکات پرتوجہ مرکوز، وقت کے پابند اقدامات اور اسٹریٹجک ایکشن کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے مزید رفتار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے، اٹلی اور بھارت متفق ہیں:وزیراعظم کی فرانس کے صدر سے ملاقات
November 19th, 05:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی-20 سربراہی اجلاس کے حاشیے پر فرانسیسی جمہوریہ کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔ جنوری میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے صدر میکرون کے مہمان خصوصی کے طور پر ہندوستان کے دورے اور جون میں اٹلی میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر ان کی ملاقات کے بعد، اس سال دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسری ملاقات تھی۔گرینڈ کمانڈر آف دا آرڈر آف نائجر ایوارڈسے نوازے جانے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 17th, 08:30 pm
نائیجریا کے نیشنل ایوارڈ،‘گرینڈ کمانڈر آف دا آرڈر آف دا نائجر’ سے نوازے جانے پر میں آپ کا،حکومت اور نائیجیریا کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اس اعزاز کو عاجزی اور احترام کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور میں اس اعزاز کو 140 کروڑ ہندوستانیوں اور بھارت- نائیجیریا کے درمیان گہری دوستانہ تعلقات کو وقف کرتا ہوں۔ یہ اعزاز ہمیں بھارت اور نائیجیریا کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ترغیب دیتا رہے گا۔وزیر اعظم کو نائجر کے قومی ایوارڈ ’’گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر‘‘ سے کیا گیا سرفراز
November 17th, 08:11 pm
وفاقی جمہوریہ نائجر کے صدر،عزت مآب بولا احمد ٹینوبو نے اسٹیٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مدبرانہ صلاحیتوں اور ہندوستان-نائجر تعلقات کو فروغ دینے میں شاندار شراکت کے لئے قومی ایوارڈ ’’گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر‘‘ سے نوازا ہے ۔ ایک عالمی طاقتور رہنما کے طور پر حاصل کی گئی پوزیشن اور ان کی تبدل پسند حکمرانی نے سب کے لیے اتحاد، امن اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نائجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کریں گے۔
November 12th, 07:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 21 نومبر تک نائجیریا، برازیل اور گیانا کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ نائجیریا میں، وہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہندوستانی برادری سے خطاب کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ برازیل میں وہ جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گیانا میں، وزیر اعظم سینئر لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے، پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، اور سی اے آر آئی سی او ایم- انڈیا سمٹ میں شرکت کریں گے، کیریبین خطے کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم پر زور دیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے عزت مآب ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
November 06th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نو منتخب صدرعزت مآب جناب مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی
November 06th, 01:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں ان کی تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لیے تعاون کی تجدید کے منتظر ہیں۔ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے سے متعلق آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان
October 10th, 05:42 pm
بنیادی اصولوں، مشترکہ اقدار اور اصولوں کی رہنمائی میں، جنہوں نے 1992 میں اس کے قیام کے بعد سے آسیان-بھارت مذاکراتی تعلقات کو آگے بڑھایا ہے بشمول آسیان-انڈیا یادگاری سمٹ (2012) کے وژن اسٹیٹمنٹ، آسیان-انڈیا ڈائیلاگ ریلیشن (2018) کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آسیان-بھارت یادگاری سمٹ کا دہلی اعلامیہ، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہند-بحرالکاہل پر آسیان آؤٹ لک پر تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2021)، آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ (2022) پر مشترکہ بیان، سمندری تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2023) اور بحرانوں کے جواب میں غذائی تحفظ اور غذائیت کو مضبوط بنانے پر آسیان-بھارت کے مشترکہ رہنماؤں کا بیان (2023) کے مطابق آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے اپنے مندرجہ ذیل عزائم کا اعادہ کرتے ہیں؛وزیر اعظم کالاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے وینٹیانے کے دورےپر روانگی سےقبل جاری بیان
October 10th, 07:00 am
آج میں وزیر اعظم مسٹر سونیکسے سیفنڈون کی دعوت پر 21ویں آسیان-انڈیا اور 19ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیےلاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے کے دو روزہ دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔Prime Minister Narendra Modi to visit Vientiane, Laos
October 09th, 09:00 am
At the invitation of H.E. Mr. Sonexay Siphandone, Prime Minister of the Lao People’s Democratic Republic, Prime Minister Shri Narendra Modi will visit Vientiane, Lao PDR, on 10-11 October 2024.During the visit, Prime Minister will attend the 21st ASEAN-India Summit and the 19th East Asia Summit being hosted by Lao PDR as the current Chair of ASEAN.وزیر اعظم نے ولمنگٹن، ڈیلاویئر میں منعقدہ کواڈ قائدین کی چھٹویں سربراہ ملاقات میں شرکت کی
September 22nd, 05:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 ستمبر 2024 کو ولمنگٹن، ڈیلاویئر میں کواڈ قائدین کی چھٹویں سربراہ ملاقات میں شرکت کی۔ اس اہم میٹنگ کا اہتمام امریکہ کے صدر عزت مآب جناب جوسف آر بائیڈن نے کیا تھا۔ سربراہ ملاقات میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب انتھونی البانیز اور جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا بھی شامل ہوئے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا کواڈ لیڈروں کی چوٹی کانفرنس میں افتتاحی بیان کا متن
September 22nd, 02:30 am
مجھے اپنی تیسری میعاد کے آغاز پر ہی، آج کواڈ ( QUAD )سربراہی اجلاس میں دوستوں کے ساتھ شرکت کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ کواڈ کی بیسویں سالگرہ منانے کے لیے صدر بائیڈن کے آبائی شہر وِلمنگٹن سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہوسکتی۔ ایمٹریک جو (Amtrak Joe) کی شکل میں آپ جس طرح سے اس شہر اور ’’ڈیلاویئر‘‘ سے جڑے رہے ہیں، کچھ ویسا ہی رشتہ آپ کا کواڈ سے بھی رہا ہے۔وزیر اعظم نے ڈیلاویئر کے ولیمنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کی
September 22nd, 02:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈیلاویئر میں کواڈ سربراہ کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر جناب جوزف بائیڈن سے ملاقات کی۔ ایک خصوصی خیرسگالی جذبہ کے تحت صدر بائیڈن نے ولیمنگٹن میں اپنے گھر پر میٹنگ کی میزبانی کی۔وزیر اعظم نے جمہوریہ پولینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 22nd, 06:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےا ٓج وارسا میں جمہوریہ پولینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ڈونلڈ ٹسک سے ملاقات کی۔ فیڈرل چانسلری پہنچنے پر وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں رسمی استقبالیہ دیا گیا۔