لکھنؤ میں چوتھے یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ کی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 03:00 pm
آج ہم یہاں ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک ترقی یافتہ اتر پردیش کی تعمیر کے عہدکے ساتھ یکجا ہوئے ہیں۔ اور مجھے بتایا گیا کہ اس وقت ٹیکنالوجی کے ذریعے یوپی کی 400 سے زیادہ اسمبلی سیٹوں پر لاکھوں لوگ اس پروگرام سے جڑے ہوئے ہیں۔ میں اپنے تمام فیملی ممبرز کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں جو ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام سے جڑے ہوئے ہیں۔ 7-8 سال پہلے ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ اتر پردیش میں بھی سرمایہ کاری اور نوکریوں کے حوالے سے ایسا ماحول پیدا ہوگا۔ چاروں طرف جرائم، فسادات، چھینا جھپٹی کی خبریں تھیں۔ اس دوران اگر کوئی کہتا کہ وہ یوپی کو ترقی یافتہ بنائیں گے، تو شاید کوئی سننے کو تیار نہ ہوتا، یقین کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن آج دیکھیں، لاکھوں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری اتر پردیش کی سرزمین پر آرہی ہے۔ اور میں اتر پردیش سے ایم پی ہوں۔ اور جب میرے اتر پردیش میں کچھ ہوتا ہے، تو مجھے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ آج ہزاروں پروجیکٹوں پر کام شروع ہو رہا ہے۔ یہ جو فیکٹریاں لگ رہی ہیں، یہ صنعتیں جو لگ رہی ہیں، یہ یوپی کی تصویر بدلنے والی ہیں۔ میں سبھی سرمایہ کاروں،خاص طور پر یوپی کے تمام نوجوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نےاترپردیش کے لکھنؤ میں وِکست بھارت وِکست اترپردیش پروگرام سے خطاب کیا
February 19th, 02:30 pm
اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کی تقریب وِکست اتر پردیش کی ترقی کے ذریعے وِکست بھارت کے حل کی طرف ایک قدم ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اتر پردیش کے 400 سے زیادہ حلقوں سے لاکھوں لوگوں کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ان کا خیرمقدم کیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ شہری اب ٹیکنالوجی کی مدد سے اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں، جس کا 8-7 سال پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ اس سے قبل اتر پردیش میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرحوں کی نشاندہی کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریاست میں مثبت ماحول کی وجہ سےسرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہونے پر ستائش کی۔ ’’آج اتر پردیش لاکھوں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کا مشاہدہ کر رہا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے ریاست کی ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ،کیونکہ وہ وارانسی سے رکن پارلیمنٹ بھی ہیں، لہٰذا آج کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ اتر پردیش کی شکل بدل دے گا اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ انہوں نے نوجوانوں کو بھی مبارکباد دی۔دہرادون میں اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 12:00 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ آنے کے بعد دل باغ باغ ہو جاتا ہے ۔ چند سال پہلے جب میں بابا کیدار کے درشن کے لیے نکلا تھا تو اچانک میرے منہ سے نکلا تھا کہ 21ویں صدی کی یہ تیسری دہائی اتراکھنڈ کی دہائی ہے ۔ اور مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے اس بیان کو مسلسل نافذ ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔ آپ سب کو بھی اس فخر میں شامل ہونے کا، اتراکھنڈ کی ترقی کے سفر میں شامل ہونے کا ایک بڑا موقع مل رہا ہے ۔ گذشتہ دنوں ، اترکاشی میں ٹنل سے ہمارے مزدور بھائیوں کو بحفاظت نکالنے کا جو کامیاب مہم چلائی گئی اس کے لیے میں ریاستی سرکار سمیت سبھی کو خصوسی مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ’اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023‘ کا افتتاح کیا
December 08th, 11:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ’اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023‘ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے نمائش بھی دیکھی اور گراؤنڈ بریکنگ وال کی نقاب کشائی کی۔ وزیر اعظم مودی نے ایک کتاب سشکت اتراکھنڈ اینڈ برانڈ ہاؤس آف ہمالیہ نامی کتاب کا بھی اجرا کیا۔ سربراہی اجلاس کا موضوع ’’امن سے خوشحالی‘‘ ہے۔وزیراعظم 8 دسمبر کو دہرا دون کا دورہ کریں گے اور ‘‘اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023 کا افتتاح کریں گے’’
December 06th, 02:38 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 8 دسمبر 2023 کو اترا کھنڈ کے شہر دہرا دون کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریبا ساڑھے گیارہ بجے وہ ‘اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023 ’ کا افتتاح کریں گے، جس کا انعقاد دہرا دون کے جنگلاتی تحقیق کے ادارے میں کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔اترپردیش روزگار میلہ کے لئے وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 26th, 12:01 pm
ان دنوں روزگار میلہ میرے لیے ایک خاص پروگرام بن گیا ہے۔ پچھلے کئی مہینوں سے میں دیکھ رہا ہوں کہ بی جے پی کی حکومت والی کسی نہ کسی ریاست میں ہر ہفتے روزگار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ہزاروں نوجوانوں کو ملازمت کے لیے تقرر نامے سونپے جا رہے ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اس کا گواہ بننے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ یہ باصلاحیت نوجوان حکومتی نظام میں نئے تصورات لا رہے ہیں، جس سے حکومت کی کارکردگی بڑھانے میں مدد مل رہی ہے۔وزیر اعظم نے یوپی روزگار میلہ سے خطاب کیا
February 26th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اتر پردیش حکومت کے روزگار میلے سے خطاب کیا۔ میلے میں، یوپی پولیس میں سب انسپکٹرز اور ناگرک پولیس، پلاٹون کمانڈروں اور فائر ڈپارٹمنٹ کے سیکنڈ آفیسرز کے مساوی عہدوں کے لیے براہ راست بھرتی کے تقرری نامے فراہم کیے گئے۔لکھنؤ، اترپردیش میں گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 11:01 am
اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی ، برجیش پاٹھک جی ، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور یہیں لکھنؤ کے نمائندے مسٹر راج ناتھ سنگھ جی، مختلف ممالک سے آئے ہوئے تمام معززین،یوپی کے تمام وزراء اور گلوبل انویسٹر س سمٹ تشریف لانے والے صنعت کی دنیا کے معزز اراکین، عالمی سرمایہ کار برادری، پالیسی ساز، کارپوریٹ لیڈران، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس 2023 کا افتتاح کیا
February 10th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس- 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اِس پروگرام کے دوران عالمی تجارتی نمائش کا افتتاح کیا اور انویسٹ یوپی 2.0 کا آغاز کیا۔ اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس-2023 اترپردیش سرکار کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک اہم چوٹی کانفرنس ہے، جس میں پالیسی ساز، ممتاز صنعت کار، ماہرین تعلیم، تھنک ٹینکس اور دنیا بھر کے لیڈرس ایک جگہ جمع ہوں گے اور اجتماعی طور پر ساجھیداری قائم کریں گے اور کاروبار کے مواقع تلاش کریں گے۔ وزیر اعظم نمائش گاہ دیکھنے بھی گئے۔وزیر اعظم 10 فروری کو اترپردیش اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
February 08th, 05:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 فروری کو صبح دس بجے اترپردیش اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے ۔وزیر اعظم لکھنو بھی جائیں گے جہاں وہ اترپر دیش میں ہونے والی عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023 کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً پونے تین بجے وہ ممبئی میں چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس میں دو وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ جناب مودی دو سڑک پروجیکٹوں ،سانتا کروز چیمبور لنک روڈ اور کورار انڈر پاس پروجیکٹ قوم کے نام وقف کریں گے۔اس کے بعد شام ساڑھے چار بجے وزیر اعظم مودی ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ، مدھیہ پردیش گلوبل انویسٹر س سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے ویڈیوپیغام کا متن
January 11th, 05:00 pm
مدھیہ پردیش انویسٹر سمٹ کے لئے آپ سبھی انویسٹر س کا ،صنعت کاروں کا بہت بہت خیر مقدم ہے۔ ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں مدھیہ پردیش کا رول بہت اہم ہے۔ اعتماد اور عقیدہ ، روحانیت سے لے کر سیاحت تک ایگری کلچر سے لے کر ایجوکیشن اور اسکل ڈیولپمنٹ تک مدھیہ پردیش آج بھی ہے ،غضب بھی ہے اور بیدار بھی ہے ۔وزیر اعظم نے اندور، مدھیہ پردیش میں مدھیہ پردیش گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا
January 11th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے اندور، مدھیہ پردیش میں عالمی سرمایہ کاروں کی سمٹ سے خطاب کیا۔ یہ چوٹی کانفرنس مدھیہ پردیش میں سرمایہ کاری کے متنوع مواقع کی نمائش کرے گی۔دھرمشالہ ، ہماچل پردیش میں عالمی سرمایہ کاری اجلاس 2019 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 07th, 04:04 pm
نئی دہلی،07 نومبر / ہماچل پردیش کے گورنر جناب بندارو دتہ تریہ جی، وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر جی، سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پرہلاد پٹیل جی، انوراگ ٹھاکر جی، نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر راجیو کمار جی، یو اے ای کے بھارت میں سفیر ڈاکٹر البانیٰ، صنعت کی دنیا کے عظیم ساتھی، یہاں موجود دیگر معززین اور میرے پیارے ساتھیو! دھرمشالہ میں گلوبل انویسٹر سمٹ !!!وزیراعظم نے دھرم شالہ میں رائزنگ ہماچل گلوبل انویسٹرس میٹ 2019 کا افتتاح کیا
November 07th, 11:22 am
وزیراعظم نے اس تقریب کا انعقاد کرنے کے لئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کو مبارکباد دی ۔North East is at the heart of our Act East policy, says PM Modi at Advantage Assam Summit
February 03rd, 02:10 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.PM Modi inaugurates Assam's First Global Investors Summit ‘Advantage Assam’
February 03rd, 02:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.PM to address the inaugural session of Advantage Assam - Global Investors Summit 2018
February 02nd, 06:46 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will address the inaugural session of Advantage Assam - Global Investors Summit 2018, in Guwahati tomorrow.PM extends best wishes to Global Investors' Summit 2017 in Jharkhand
February 16th, 12:24 pm
PM Narendra Modi has extended best wishes to the Global Investors' Summit 2017 in Jharkhand. Investment generated from Invest Jharkhand will create several opportunities for people of the state and give wings to their aspirations. Skills and determination of people of Jharkhand and proactive efforts of Jharkhand Government are bringing record development in the state., the PM said.