گلوبل اِنوویشن سمٹ 2021 کے افتتاحی اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 18th, 03:57 pm
نئی دہلی، 18/نومبر 2021 ۔ کابینہ میں میرے ساتھی جناب من سکھ بھائی، انڈین فارماسیوٹیکل الائینس کے صدر جناب سمیر مہتا، کیڈیلا ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کے چیئرمین جناب پنکج پٹیل اور ممتاز شرکاء،وزیر اعظم نے دوا سازی کے شعبے کی پہلی عالمی اختراعی سمٹ کا افتتاح کیا
November 18th, 03:56 pm
نئی دہلی،18 نومبر، 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوا سازی کے شعبے کی پہلی عالمی اختراع سمٹ کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈاویا اس موقعے پر موجود تھے۔وزیر اعظم 18 نومبر کو فارماسیوٹیکل سیکٹر کی پہلی گلوبل انوویشن سمٹ کا افتتاح کریں گے
November 16th, 07:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 نومبر 2021 کو شام 4 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فارماسیوٹیکل سیکٹر کی پہلی گلوبل انوویشن سمٹ کا افتتاح کریں گے۔