من کی بات, دسمبر 2023
December 31st, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو! نمسکار۔ ’من کی بات‘ کا مطلب ہے آپ سے ملنے کا ایک اچھا موقع، اور جب آپ اپنے خاندان کے افراد سے ملتے ہیں، تو یہ بہت خوش کن… بہت اطمینان بخش ہوتا ہے۔ ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سے ملنے کے بعد میں بالکل ایسا ہی محسوس کر رہا ہوں۔ اور یقیناً آج یہ ہمارے مشترکہ سفر کی 108ویں قسط ہے۔ ہمارے یہاں 108 عدد کی اہمیت، اس کی پاکیزگی ایک گہرے مطالعہ کا موضوع ہے۔ ہار میں 108 دانے، 108 بار وِرد، 108 روحانی احساس، مندروں میں 108 سیڑھیاں، 108 گھنٹیاں، 108 کا یہ عدد بے پناہ عقیدت سے جڑی ہوئی ہے، اسی لیے ’من کی بات‘ کی 108 واں قسط میرے لیے بہت خاص ہوگئی ہے۔ ان 108 قسطوں میں ہم نے عوامی شراکت داری کی اتنی ہی مثالیں دیکھی ہیں، ان سے تحریک بھی حاصل کی ہے۔ اب اس سنگ میل تک پہنچنے کے بعد، ہمیں نئی توانائی کے ساتھ اور تیز رفتاری کے ساتھ نئے سرے سے آگے بڑھنے کا عزم کرنا ہوگا۔ اور یہ کتنا خوشگوار اتفاق ہے کہ کل کا طلوع آفتاب 2024 کا پہلا طلوع آفتاب ہوگا - ہم سال 2024 میں داخل ہوچکے ہوں گے۔ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔نئی دہلی میں ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 11th, 11:00 am
آج 11 مئی ہندوستان کی تاریخ کے قابل فخر ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ آج کے دن ہندوستان کے سائنسدانوں نے پوکھرن میں وہ کارنامہ انجام دیا تھا جس سے بھارت ماتا کے ہر بچے کو فخر ہے۔ میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب اٹل جی نے ہندوستان کے کامیاب ایٹمی تجربے کا اعلان کیا تھا۔ پوکھرن نیوکلیائی تجربہ کے ذریعے ہندوستان نے نہ صرف اپنی سائنسی صلاحیت کو ثابت کیا بلکہ ہندوستان کے عالمی قد کو ایک نئی بلندی بھی دی۔ اٹل جی کے اپنے الفاظ میں ہم اپنے مشن میں کبھی نہیں رکے ہیں۔ کبھی کسی چیلنج کے سامنے نہیں جھکے۔ میں تمام ہم وطنوں کو ٹیکنالوجی کے قومی دن کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے 11 مئی کو نئی دلی میں قومی یو م ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر پروگرام کا افتتاح کیا
May 11th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے پرگتی میدان میں قومی یوم ٹکنالوجی 2023 کے موقع پر ایک پروگرام کا افتتاح کیا۔یہ پروگرام 11سے 14 مئی تک منعقد کئے جانے والے 25ویں قومی یوم ٹکنالوجی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر بھی منعقد کیا گیا ہے۔اس یادگار موقع پر وزیر اعظم نے ملک میں سائنسی اور تکنیکی جدت سے متعلق 5800 کروڑروپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروگرام ملک میں سائنسی اداروں کو مستحکم کرکے وزیر اعظم کے آتم نربھر بھارت کے وژن کے خطوط پر ہے ۔بھارت جمہوریت کی ماں ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
January 29th, 11:30 am
یہ 2023 کی پہلی 'من کی بات' ہے اور اس کے ساتھ یہ پروگرام کی 97ویں کڑی بھی ہے۔ آپ سب کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ہر سال جنوری کے مہینے میں کافی واقعات پیش آتے ہیں۔ اس مہینے، 14 جنوری کے آس پاس، شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک پورے ملک میں تہواروں کی رونق چھائی رہی ۔ ملک نے اپنا یوم جمہوریہ بھی مناتا ہے۔ اس بار بھی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے کئی پہلوؤں کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔ جیسلمیر سے پلکت نے مجھے لکھا ہے کہ 26 جنوری کی پریڈ میں کرتویہ پتھ بنانے والے مزدوروں کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ کانپور سے جیا لکھتی ہیں کہ انہیں پریڈ میں شامل جھانکیوں میں بھارتی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو دیکھ کر بہت لطف آیا۔ خواتین اونٹ سواروں اور سی آر پی ایف کے خواتین دستے کی، جس نے پہلی بار اس پریڈ میں حصہ لیا، کا بھی ستائش کی جا رہی ہے۔PM feels proud of our Innovators as India climbs to the 40th rank in the Global Innovation Index of WIPO
September 29th, 09:42 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed pride for Indian Innovators as India climbs to the 40th rank in the Global Innovation Index of World Intellectual Property Organization (WIPO).The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed pride for Indian Innovators as India climbs to the 40th rank in the Global Innovation Index of World Intellectual Property Organization (WIPO).سینٹر- اسٹیٹ سائنس کانکلیو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 10th, 10:31 am
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، مختلف ریاستی حکومتوں کے وزراء، اسٹارٹ اپس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے تمام ساتھی، طالب علم دوست، دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM inaugurates ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad via video conferencing
September 10th, 10:30 am
PM Modi inaugurated the ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad. The Prime Minister remarked, Science is like that energy in the development of 21st century India, which has the power to accelerate the development of every region and the development of every state.انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹول سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 05th, 03:40 pm
انڈیان انٹرنیشنل سائنس فیسٹول کا 5 واں ایڈیشن ایسے مقام پر ہو رہا ہے، جس نے علمِ۔ سائنس کے ہرشعبے میں انسانیت کی خدمت کرنے والی عظیم شخصیوتوں کو پیدا کیا ہے۔ یہ فیسٹول ایسے وقت پر ہو رہا ہے، جب 7 نومبر کو سی وی رمن اور 30 نومبر کو جگدیش چندر بوس کے یوم پیدائش منائے جائیں گے۔PM Modi inaugurates 5th India International Science Festival in Kolkata via video conferencing
November 05th, 03:35 pm
Prime Minister Modi inaugurated the 5th India International Science Festival in Kolkata via video conferencing. PM Modi said that science and technology ecosystem should be impactful as well as inspiring. The Prime Minister added that without curiosity, there would be no need for any new discovery.This is the best time to be in India: PM Modi
November 03rd, 11:08 am
Prime Minister Shri Narendra Modi attended the celebrations marking 50 years of operation of Aditya Birla Group in Thailand today. Chairman of the Aditya Birla Group, Shri Kumar Mangalam Birla, expressed his gratitude to the Prime Minister for joining the Group’s Golden Jubilee Celebrations in Thailand.تھائی لینڈ میں آدتیہ بڑلا گروپ کی گولڈن جوبلی تقریب سے
November 03rd, 10:32 am
ہم یہاں اس تھائی لینڈ میں موجود ہیں جس کے ساتھ ہندوستان کے مضبوط ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔ ساتھ ہی، اس ملک میں ایک معروف صنعتی گھرانے کے 50 سال پورے ہونے کا بھی یہ موقع ہے۔PM Modi attends Aditya Birla Group's Golden Jubilee celebrations in Bangkok
November 03rd, 07:51 am
Prime Minister Shri Narendra Modi attended the celebrations marking 50 years of operation of Aditya Birla Group in Thailand today. Chairman of the Aditya Birla Group, Shri Kumar Mangalam Birla, expressed his gratitude to the Prime Minister for joining the Group’s Golden Jubilee Celebrations in Thailand.Today, India has emerged as the world’s third biggest startup nation: PM Modi
March 02nd, 10:01 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today addressed students at the Grand Finale of the Smart India Hackathon, via Video Conference. He interacted with several groups of students participating in the Hackathon, at various institutes across the country. The interaction with students covered themes such as agriculture, finance, malnutrition, and education.اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن میں وزیر اعظم کی طلبا سے گفت وشنید
March 02nd, 10:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے توسط سے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن کے اختتامی اجلاس کے موقع پر طلبا سے خطاب کیا۔ انہوں نے ہیکاتھن میں حصہ لینے والے ملک بھر کے متعدد تعلیمی اداروں کے طلبا کے مختلف گروپوں سے گفتگو کی۔ طلبا کے ساتھ ہوئی اس گفتگو میں کاشتکاری، مالیات، سوئے تغذیہ اور تعلیم جیسے موضوعات شامل تھے۔Science is universal, technology has to be local: PM Narendra Modi
October 30th, 04:23 pm
At the India-Italy Technology Summit, PM Narendra Modi stressed on effective service delivery through technology. He said that the government was ensuring last mile delivery of its services through latest technology. The PM also welcomed Italy’s cooperation with India in the field of technology and cited that it provided opportunities to turn ‘Know how’ into ‘Show how.’وزیراعظم نے بھارت- اٹلی ٹیکنالوجی سربراہ اجلاس سے خطاب کیا
October 30th, 04:15 pm
نئی دہلی۔31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھارت- اٹلی ٹیکنالوجی سربراہ اجلاس سے خطاب کیا ہے۔ اٹلی کے وزیراعظم جناب جوسیپّے کونتے بھی اس موقع پر موجود تھے۔IITs have become 'India's Instrument of Transformation': PM Modi
August 11th, 12:10 pm
At the convocation of IIT Bombay, PM Modi said that IITs have become 'India's Instrument of Transformation'. The PM appealed to students to innovate in India and innovate for humanity. He said, From mitigating climate change to ensuring better agricultural productivity, from cleaner energy to water conservation, from combatting malnutrition to effective waste management, let us affirm that the best ideas will come from Indian laboratories and from Indian students.PM Modi attends convocation ceremony of IIT Bombay
August 11th, 12:10 pm
At the convocation of IIT Bombay, PM Modi said that IITs have become 'India's Instrument of Transformation'. The PM appealed to students to innovate in India and innovate for humanity. He said, From mitigating climate change to ensuring better agricultural productivity, from cleaner energy to water conservation, from combatting malnutrition to effective waste management, let us affirm that the best ideas will come from Indian laboratories and from Indian students.We are breaking silos within the working of the Government: PM Modi
June 22nd, 11:47 am
Addressing a gathering after laying foundation stone of paperless Vanijya Bhawan in Delhi, PM Modi said the Government’s focus was on moving from silos to solutions. He highlighted the Government’s measures for creating people friendly, development friendly and investment friendly ecosystem. PM Modi spoke how technology was easing the business environment. In this context, he highlighted how GST has had a positive impact on the economy.وزیراعظم تیسری اے آئی آئی بی سالانہ میٹنگ کا افتتاح کریں گے
June 22nd, 11:40 am
نئی دہلی،22/جون۔ حکومت ہند کی وزارت مالیات کے تحت اقتصادی امور کا محکمہ، ایشیائی بنیادی ڈھانچہ سرمایہ کاری بینک(اے آئی آئی بی) کی تیسری سالا نہ میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔یہ میٹنگ بھارت کے شہر ممبئی میں 25 سے 26 جون 2018 تک ہوٹل ٹرائڈینٹ/ اوبرائے اور ا ین سی پی اے میں منعقد کی جائے گی۔ ماضی میں یہ میٹنگ چین کی راجدھانی بیجنگ اور جیجو میں 2016 میں نیز 2017 میں جمہوریہ کوریا میں منعقد کی گئی تھی۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے‘‘ بنیادی ڈھانچے کے لئے مالیہ کی فراہمی: اختراع اور اشتراک’’ جس میں مختلف تنظیموں کے رہنما اور سرکاری افسران ، بنیادی ڈھانچے سے متعلق سرمایہ کاری کے ذریعہ دیرپا مستقبل تعمیر کرنے کے لئے اپنے نت خیالات اور تجربات سے ایک دوسرے کو واقف کرائیں گے۔