گلوبل بدھسٹ سمٹ، دہلی میں وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
April 20th, 10:45 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے ممبر جناب کرن رجیجو، جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل، ملک و بیرن ملک سے یہاں آئے اور ہمارے ساتھ جڑے تمام محترم بھکشو صاحبان، دیگر صاحبان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے نئی دہلی میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
April 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ہوٹل اشوک میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے تصویری نمائش سے گزرتے ہوئے مہاتما بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ انہوں نے اُنیس(19) نامور راہبوں کو بھکشو کے لباس (چھوار دانا) بھی پیش کیے۔وزیر اعظم نے برسوں سے اپنی تقریروں میں بیان کردہ بدھ کے پی آئی بی کے کتابچہ کا اشتراک کیا ہے
April 19th, 08:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل صبح 10 بجے دہلی میں عالمی بدھ سمٹ سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم ، 20اپریل کو عالمی بودھ چوٹی کانفرس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
April 18th, 10:58 am
ثقافت کی وزارت ، انٹرنیشنل بدھسٹ کفنیڈریشن کے اشتراک سے 20اور21اپریل کو اس دوروزہ چوٹی کانفرنس کاانعقاد کررہی ہے ۔ عالمی بودھ چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے :‘‘عصری چنوتیوں اورچیلنجرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات :مانے ہوئے رواج یاطریقے کافلسفہ ’’۔