سی او پی-28 کے ایچ او ایس/ایچ او جی کے اعلیٰ سطحی حصے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا خصوصی خطاب
December 01st, 03:55 pm
ہم سب کی کاوشوں سے یہ یقین بڑھ گیا ہے کہ عالمی فلاح کے لیے سب کے مفادات کا تحفظ ضروری ہے، سب کی شرکت ضروری ہے۔وزیر اعظم کا روٹری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب
June 05th, 09:46 pm
دنیا بھر کے روٹیرینز کا وسیع خاندان، پیارے دوستو، نمستے! مجھے روٹری انٹرنیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ اس پیمانے کا ہر روٹری اجتماع ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہوتا ہے۔ اس اجتماع میں تنوع اور حرکت پذیری ہے۔ آپ تمام روٹیرینز اپنے اپنے شعبوں میں کامیاب ہیں۔ پھر بھی، آپ نے خود کو صرف کام تک محدود نہیں رکھا۔ ہمارے سیارے کو بہتر بنانے کی آپ کی خواہش نے آپ کو اس پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے۔ یہ کامیابی اور خدمت کا حقیقی امتزاج ہے۔وزیراعظم نے روٹیری انٹرنیشنل ورلڈ کنونشن سے خطاب کیا
June 05th, 09:45 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ایک ویڈیوپیغام کے ذریعہ ، روٹیری انٹرنیشنل ورلڈکنونشن سے خطاب کیا۔ روٹیری کلب کے ارکان کو کامیابی اورخدمات کاایک حقیقی مرقع قراردیتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ ،ا س پیمانے کا ہرروٹیری اجتماع ، ایک چھوٹی عالمی اسمبلی کی طرح ہے اوریہ متنوع اوردرخشاں ہے ۔لائف موومنٹ کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 05th, 07:42 pm
ہم نے ابھی یو این ای پی کے عالمی سربراہ عزت مآب انگر اینڈرسن،یو این ڈی پی کے عالمی سربراہ عزت مآب اچم اسٹینر، صدر عالمی بینک میرے دوست جناب ڈیوڈ مالپاس، لارڈ نکولس سٹرن، جناب کاس سنسٹین، میرے دوست جناب بل گیٹس، جناب انیل داس گپتا، ہندوستان کے ماحولیات کے وزیر جناب بھوپیندریادیو کےبصیرت انگیز خیالات سنے،PM launches global initiative ‘Lifestyle for the Environment- LiFE Movement’
June 05th, 07:41 pm
Prime Minister Narendra Modi launched a global initiative ‘Lifestyle for the Environment - LiFE Movement’. He said that the vision of LiFE was to live a lifestyle in tune with our planet and which does not harm it.ڈنمارک میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لئے بیان
May 03rd, 07:11 pm
ایکسی لینسی پرائم منسٹر، میرے اور میرے وفد کے ڈنمارک میں شاندار استقبال اور میزبانی کے لئے آ پ کا اور آپ کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کے خوبصورت ملک میں یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں مجھے آپ کا ہندوستان میں استقبال کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ ان دونوں دوروں سے ہم اپنے تعلقات میں قربت لا پائے ہیں اور انہیں تیزرفتار بنا پائے ہیں۔ ہمارے دونوں ملک جمہوریت ، اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی جیسی قدروں کو توشیئرکرتے ہی ہیں، ساتھ میں ہم دونوں کی کئی تکمیلی طاقتیں بھی ہیں۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔بھارت۔ آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات
March 17th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اسکاٹ موریسن 21 مارچ 2022 کو دوسری بھارت۔آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کریں گے۔ یہ سربراہ ملاقات، 4 جون 2020 میں منعقد ہوئی اُس اولین تاریخی سربراہ ملاقات کے بعد منعقد ہونے جارہی ہے جس نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھاتے ہوئے اسے جامع کلیدی شراکت داری کا درجہ دیا تھا۔گلاسگو سی او پی -26 سربراہ کانفرنس میں ‘‘صاف ٹیکنالوجی،اختراع اور نفاذ میں تیزی’’ موضوع پر منعقدہ اجلاس پر وزیر اعظم کے تبصرے کا اردو ترجمہ
November 02nd, 07:45 pm
آج ‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے آغاز پر آپ سبھی کا خیر مقدم ہے ۔‘ون سن،ون ورلڈ ، ون گرڈ’ کے میرے کئی سالوں پرانے تصور کو آج بین الاقوامی شمسی اتحاد اور برطانیہ کے گرین گرڈ (سبزگرڈ) پہل سے ،ایک ٹھوس شکل ملی ہے ۔عزت مآب ، صنعتی انقلاب کو فاسل فیولز نے توانائی بخشی تھی۔فاسل فیولز کے استعمال سے متعدد ممالک خوشحال ہوئے ہیں ، تاہم ہماری زمین ،ہمارا ماحول غریب ہوگئے ہیں۔فاسل فیولز کے مقابلے نے جیو ۔پالیٹیکل تناؤ بھی کھڑے کئے ہیں ۔لیکن آج ٹیکنالوجی نے ہمیں ایک بہترین متبادل دیا ہے۔گلاسگو ، برطانیہ میں سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر وزیراعظم کی اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات
November 02nd, 07:16 pm
نئی دہلی،2- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو میں سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر اسرائیل کے وزیراعظم عزت مآب جناب نافتالی بینت سے ملاقات کی۔ یہ دونوں وزرائےا عظم کے درمیان پہلی ملاقات ہے۔گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 کے سائیڈ لائن پر جناب بل گیٹس سے وزیر اعظم کی ملاقاتوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 چوٹی کانفرنس کے سائیڈ لائن پر جناب بل گیٹس کے ساتھ ملاقات کی۔
November 02nd, 07:15 pm
Prime Minister Narendra Modi met Bill Gates on the sidelines of the COP26 Summit in Glasgow. Both discussed ways to further sustainable development and steps to mitigate climate change.گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 کے سائیڈ لائن پر نیپال کے وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
November 02nd, 07:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر، 2021 کو گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 چوٹی کانفرنس کے سائیڈ لائن پر نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب جناب شیر بہادر دیوبا کے ساتھ گلاسگو میں ملاقات کی۔گلاسگو میں سی او پی26 سربراہی اجلاس میں ’انفراسٹرکچر فار ریزیلینٹ آئی لینڈ اسٹیٹس‘ کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا ترجمہ
November 02nd, 02:01 pm
’انفراسٹرکچر فار ریزیلینٹ آئی لینڈ اسٹیٹس‘ کا آغاز - آئی آر آئی ایس، ایک نئی امید، ایک نیا اعتماد عطا کرتا ہے۔ یہ انتہائی مخدوش ممالک کے لئے کچھ کرنے کا اطمینان دلاتا ہے۔PM Modi launches IRIS- Infrastructure for Resilient Island States at COP26 Summit in Glasgow's
November 02nd, 02:00 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the Infrastructure for the Resilient Island States (IRIS) initiative for developing infrastructure of small island nations. Speaking at the launch of IRIS, PM Modi said, The initiative gives new hope, new confidence and satisfaction of doing something for most vulnerable countries.گلاسگو میں سی او پی -26 سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا قومی بیان
November 01st, 11:25 pm
جب میں پہلی بار موسمیاتی سربراہی اجلاس کے لیے پیرس آیا تھا تو میرا مقصد دنیا میں کیے جانے والے بہت سے وعدوں میں ایک وعدہ کا اضافہ کرنا نہیں تھا۔میں پوری انسانیت کی فکر لے کر آیا ہوں، میں اس ثقافت کے نمائندے کے طور پر آیا ہوں جس نے 'سروے بھونتو سکھن:' کا پیغام دیا ہے، یعنی سب خوش رہیں۔PM Modi arrives in Glasgow
November 01st, 03:50 am
Prime Minister Narendra Modi landed in Glasgow. He will be joining the COP26 Summit, where he will be working with other world leaders on mitigating climate change and articulating India’s efforts in this regard.وزیراعظم کے روم اور گلاسگو کے دورے سے قبل روانگی کا بیان
October 28th, 07:18 pm
میں عزت مآب اعظم ماریو ڈریگی کی دعوت پر 29 سے 31 اکتوبر 2021 کے دوران روم، اٹلی اور ویٹیکن سٹی کا دورہ کروں گا، جس کے بعد میں عزت مآب وزیر اعظم بورس جانسن کی دعوت پر 1-2 نومبر 2021 کے دوران گلاسگو، برطانیہ کا سفر کروں گا۔