ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نیوز 9 گلوبل سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 22nd, 10:50 pm
وزیر ونفرائیڈ ، کیبنٹ کے میرے ساتھی جیوتی رادتیہ سندھیا اور اس سربراہی اجلاس میں شامل ہورہے سبھی معزز خواتین و حضرات!وزیراعظم نریندر مودی نے نیوز9 گلوبل سمٹ سے خطاب کیا
November 22nd, 09:00 pm
بائیس نومبر 2024 کو وزیراعظم نریندر مودی نے جرمنی کے شہر اسٹٹگارٹ میں نیوز 9 گلوبل سمٹ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم جناب مودی نے کہا کہ یہ سمٹ ہندوستان-جرمنی تعلقات میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا ’’میں خوش ہوں کہ بھارت کا ایک میڈیا گروپ آج کے معلوماتی دور میں جرمنی اور جرمن عوام سے جڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ بھارتی عوام کو جرمنی اور جرمن عوام کو سمجھنے کا موقع فراہم کرے گا۔‘‘For the BJP, the aspirations and pride of tribal communities have always been paramount: PM Modi in Chaibasa
November 04th, 12:00 pm
PM Modi addressed a massive election rally in Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”PM Modi campaigns in Jharkhand’s Garhwa and Chaibasa
November 04th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed massive election rallies in Garhwa and Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”روزگار میلے کے تحت 51,000 سے زائد تقرری نامےتقسیم کرنےکے موقع پر عزت مآب وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 29th, 11:00 am
آج دھنتیرس کا مقدس تہوار ہے۔ تمام ہم وطنوں کو دھنتیرس کی بہت بہت مبارکباد۔ دو دنوں کے بعد ہم سب دیوالی کا تہوار بھی منائیں گے۔ اور اس سال کی دیوالی بہت ہی خاص ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ دیوالی ہر سال آتی ہے، اس سال کیا خاص ہے، میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کیا کچھ خاص ہے۔ 500 سال بعد، بھگوان شری رام ایودھیا میں اپنے عظیم الشان مندر میں براجمان ہیں۔ اور اس عظیم الشان مندر میں براجمان ہونے کے بعد یہ پہلی دیوالی ہے اور اس دیوالی کے انتظار میں کئی نسلیں گزر چکی ہیں، لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں اور اذیتیں برداشت کی ہیں۔ ہم سب بہت خوش قسمت ہیں کہ ایسی خاص ،عظیم الشان دیوالی کا مشاہدہ کریں گے۔ اس تہوار کے ماحول میں... آج کے اس پرمسرت دن... روزگار میلے میں 51 ہزار نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری نامےدیے جا رہے ہیں۔ میں آپ سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا روزگار میلہ سے خطاب
October 29th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تقرر ہونے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کئے۔ روزگار میلہ روزگار پیدا کرنے کو ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ نوجوانوں کو قوم کی تعمیر میں رول ادا کرنے کے بہتر مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنائے گا۔مشترکہ بیان:ساتویں ہند-جرمنی بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی)
October 25th, 08:28 pm
وزیر اعظم نریندرمودی اور وفاقی چانسلر اولاف شولز نے نئی دہلی میں 25 اکتوبر 2024 کو ہند-جرمنی بین حکومتی مشاورت (7ویں آئی جی سی)کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔ وفد میں ہندوستان کی طرف سے دفاع، خارجہ امور، تجارت اور صنعت، محنت اور روزگار، سائنس اور ٹیکنالوجی (ایم او ایس) اور ہنر کی ترقی (ایم او ایس)کے وزراء جبکہ جرمنی کی طرف سے اقتصادی امور اور موسمیاتی کارروائی، خارجہ امور، محنت اور سماجی امور اورتعلیم وتحقیق کے وزرا کے ساتھ ساتھ پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹریز برائے خزانہ؛ ماحولیات، فطرت کا تحفظ، نیوکلیئر سیفٹی اور صارفین کا تحفظ؛ اور اقتصادی تعاون اور ترقی نیز دونوں اطراف کے سینئر حکام شامل تھے۔نتائج کی فہرست: ساتویں بین حکومتی مشاورت کے لیے جرمنی کے چانسلر کا بھارت کا دورہ
October 25th, 07:47 pm
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنٹل ریسرچ (ٹی آئی ایف آر) اور میکس پلانک گیسلشفٹ ای وی (ایم پی جی) اور انٹرنیشنل سینٹر فار تھیوریٹیکل سائنسز (آئی سی ٹی ایس) کے درمیان مفاہمت نامہیوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جموں و کشمیر میں سرینگرمیں وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 21st, 06:31 am
یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر مجھےیوگ اورریاضت کی سرزمین کشمیر میں آنے کی خوش بختی حاصل ہوئی ہے ۔ کشمیراور سرینگرکا یہ ماحول ، یہ توانائی اوراحساس یوگ سے ہمیں جو قوت ملتی ہے ، سرینگرمیں ہم اسے محسوس کررہے ہیں ۔ میں ملک کے سبھی لوگوں کو ، دنیا کے کونے کونے میں یوگ کررہے لوگوں کو کشمیر کی سرزمین سے یوگ کے دن کی مبارکباد دیتاہوں ۔سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے عالمی دن 2024 پر وزیر اعظم کا خطاب
June 21st, 06:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے 10ویں بین الاقوامی دن (آئی وائی ڈی) کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کی قیادت کی اور یوگا سیشن میں حصہ لیا۔وزیر اعظم نے جرمنی کی گلوکارہ کیسنڈرا مائی اسپٹ مین سے ملاقات کی
February 27th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پلاڈم میں جرمنی کی گلوکارہ کیسینڈرا مائی اسپٹ مین اور ان کی والدہ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جرمنی کے چانسلر بنڈیسکنزلر اولاف شولز کی کووڈ- 19 سے جلد رو بہ صحت ہونے کی نیک خواہشات پیش کیں
December 18th, 10:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے چانسلر بنڈیسکنزلر اولاف شولز کی کووڈ-19 سے جلد رو بہ صحت ہونے کی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔وزیراعظم نے جرمن سفارت کے ذریعے ناٹو ناٹو گانے کا جشن منانے کی ستائش کی
March 20th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت اور بھوٹان میں جرمن سفیر ڈاکٹر فلپ ایکرمین کی جانب سے ساجھاکیے گئے ویڈیو کی تعریف کی ہے۔ اس ویڈیومیں جرمن سفیر اور سفارت خانے کے ارکان، ناٹو ناٹو گانے کی اوسکار کامیابی کا جشن مناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو پرانی دلی میں فلمایا گیا ہے۔جرمنی کے چانسلر کے ہندوستان دورے کے دوران وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
February 25th, 01:49 pm
میں اپنے دوست چانسلر شولز اور ان کے وفد کا ہندوستان میں استقبال کرتا ہوں۔ چانسلر شولز کئی برسوں کے بعد ہندوستان کا دورہ کررہے ہیں۔ سال 2012 میں ان کا ہندوستان دورہ ، ہیمبرگ کے کسی بھی میئر کا پہلا ہندوستان دورہ تھا۔ واضح ہے کہ انہوں نے ہند-جرمنی تعلق کے امکانات کو بہت پہلےہی سمجھ لیا تھا۔آسمان حد نہیں ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
November 27th, 11:00 am
میں ایک بار پھر ’ من کی بات ‘ میں آپ سب کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔ یہ پروگرام کا 95واں ایپیسوڈ ہے۔ ہم تیزی سے 100 ویں ’ من کی بات ‘ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ یہ پروگرام میرے لئے 130 کروڑ ہم وطنوں سے جڑنے کا ایک اور ذریعہ ہے۔ ہر ایپیسوڈ سے پہلے گاؤں اور شہروں کے خطوط پڑھنا ؛ بچوں سے لے کر بڑوں تک آڈیو پیغامات سننا؛ یہ میرے لئے ایک روحانی تجربے جیسا ہے۔Prime Minister’s meeting with Chancellor of the Federal Republic of Germany on the sidelines of G-20 Summit in Bali
November 16th, 02:49 pm
Prime Minister Modi met German Chancellor Olaf Scholz on the sidelines of the G-20 Summit in Bali. The leaders discussed the wide range of bilateral cooperation between India and Germany, which entered a new phase with the signing of the Partnership on Green and Sustainable Development by Prime Minister and Chancellor during the IGC.75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 16th, 03:31 pm
75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کے آغاز کے اس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آج ملک ایک بار پھر ڈیجیٹل انڈیا کی صلاحیت کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ آج ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ اکائیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ میں اس مشن سے وابستہ تمام لوگوں،اپنے بینکنگ شعبہ کو ، اپنے آر بی آئی کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹوں کو قوم کے لئے وقف کیا
October 16th, 10:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹوں (ڈی بی یو) کو قوم کے نام وقف کیا۔وزیراعظم نے جی۔ 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو یوروپین کمیشن کی صدرکے ساتھ ملاقات کی
June 28th, 08:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو یوروپین کمیشن کی صدر محترمہ ارسولاوان ڈر لیئن کے ساتھ ملاقات کی ۔زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہونے کے موضوع پر اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ :جرمنی میں گروپ 7 سربراہ کانفرنس میں خوراک کی یقینی فراہمی اور صنفی مساوات کو آگے بڑھانے کے موضوع پر وزیر اعظم کا خطاب
June 27th, 11:59 pm
ہم عالمی کشیدگی کے ایک ماحول میں میٹنگ کررہے ہیں ،بھارت ہمیشہ سے ہی امن کا حامی رہا ہے ۔موجودہ صورتحال میں بھی ہم اپنے لگاتار مذاکرات اور سفارتکاری کے راستے پر زور دیا ہے۔ اس جغرافیائی کشیدگی کا اثر صرف یوروپ تک محدود نہیں ہے ، توانائی اور اناج کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے سبھی ملکوں پر اثر پڑ رہا ہے ۔ترقی پذیر ملکوں کی توانائی اور سیکورٹی خاص طو رپر خطرے میں ہے۔ چیلنج سے بھرے اس دور میں ہندوستان نےکئی ضرورت مند ملکوں کو غذائی اجناس سپلائی کیا ہے۔ ہم نے گذشتہ چند مہینوں میں افغانستان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 35 ہزار ٹن گیہوں روانہ کیا ہے اور وہاں بھیانک زلزلے کے بعد بھی ہندوستان ایسا پہلا ملک تھا جس نے وہاں کے لوگوں کو راحتی سامان فراہم کیا اور ہم خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اپنے پڑوسی ملک سری لنکا کی بھی مدد کررہے ہیں۔