ہندوستان کی G20 قیادت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی نقاب کشائی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 08th, 07:31 pm
میرے پیارے ہم وطنوں اور عالمی برادری کے تمام اہل خانہ، کچھ دنوں بعد یکم دسمبر سے، ہندوستان G-20 کی صدارت کرے گا۔ یہ ہندوستان کے لیے ایک تاریخی موقع ہے۔ آج اس تناظر میں اس سربراہی اجلاس کی ویب سائٹ، تھیم اور لوگو کا اجرا کیا گیا ہے۔ میں اس موقع پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کی جی-20 صدارت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی رونمائی کی
November 08th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کی جی -20 صدارت کے لوگو، تھیم اور ویب سائٹ کی رونمائی کی۔Taxpayer is respected only when projects are completed in stipulated time: PM Modi
June 23rd, 01:05 pm
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.PM inaugurates 'Vanijya Bhawan' and launches NIRYAT portal
June 23rd, 10:30 am
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.100 کروڑ ٹیکہ خوراکوں کے بعد، بھارت نئے جوش اور توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
October 24th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، آپ سبھی کو نمسکار۔ کوٹی کوٹی (لاکھوں، کروڑوں) نمسکار۔ اور میں ’کوٹی کوٹی نمسکار‘ اس لیے بھی کہہ رہا ہوں کہ 100 کروڑ ویکسین ڈوز کے بعد آج ملک نئے جوش، نئی توانائی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہمارے ویکسین پروگرام کی کامیابی، بھارت کی صلاحیت کو دکھاتی ہے، سب کی کوشش کے منتر کی طاقت کو دکھاتی ہے۔انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کےآغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 11:19 am
آپ کی منصوبہ بندی کو جان کر، آپ کے وژن کو سن کر، آپ تمام ہی حضرات کا جوش و خروش دیکھ کر، میرا حوصلہ اور بھی بڑھ گیا ہے۔وزیراعظم نے انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کا آغاز کیا
October 11th, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈین اسپیس ایسوسی ایشن (آئی ایس پی اے) کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس موقع پر خلائی صنعت کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 04:52 pm
اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا
August 02nd, 04:49 pm
نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر قومی پنچایت ایوارڈس 2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:55 am
پروگرام میں میرے ساتھ شریک ہو رہے پنچایتی راج کے وزیر جناب نریندر سنگھ تومر جی، راجستھان، مدھیہ پردیش، کرناٹک، ہریانہ، اروناچل پردیش، اترپردیش، ہماچل پردیش، آندھرا پردیش اور اتراکھنڈ کے تمام معزز وزرائے اعلیٰ، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستوں کے پنچایتی راج کے وزراء حضرات، دیہی ترقیات کے وزیر، ملک بھر کی گرام پنچایتوں سے وابستہ تمام عوامی نمائندگان، اور جیسا ابھی نریندر سنگھ جی نے بتایا کہ تقریباً پانچ کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں جڑنے کے لئے رجسٹری کروائی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مواضعات کا اس پروگرام میں شرکت کرنا اپنے آپ میں دیہی ترقیات کی سمت جو قدم اٹھائے گئے ہیں انہیں تقویت فراہم کرتا ہے۔ ایسے تمام پانچ کروڑ بھائی۔بہنوں کو پورے عزت و احترام کے ساتھ میرا نمسکار۔وزیراعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت ای -پراپرٹی کارڈ کی تقسیم کی شروعات کی
April 24th, 11:54 am
نئی دہلی،24 اپریل ، 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقعے پر سوامتوا اسکیم کے تحت ای – پراپرٹی کارڈز تقسیم کی شروعات کی۔ 4.09 لاکھ جائیداد مالکان کو اس موقعے پر ان کے ای – پراپرٹی کارڈز دیئے گئے۔ اس موقعے پر پورے ملک میں عمل درآمد کے لیے سوامتوا اسکیم بھی شروع کی گئی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور پنچایتی راج کے وزراء بھی اس موقعے پر موجود تھے۔مغربی بنگال میں آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں تقسیمِ اسناد کے جلسے سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آج آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیرتعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک اور مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے دھوترے اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم کا آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب
February 23rd, 12:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آج آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیرتعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک اور مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے دھوترے اس موقع پر موجود تھے۔When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم
February 16th, 02:45 pm
نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔بہرائچ اترپردیش میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل اور چتورا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد اور چتوڑہ جھیل کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا
February 16th, 11:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔جی ایچ ٹی سی-انڈیا کے تحت لائٹ ہاؤس پروجیکٹس (ایل ایچ پی) کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کےخطاب کا متن
January 01st, 10:39 am
نئی دہلی، یکم جنوری2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، عالمی ہاؤسنگ ٹکنالوجی چیلنج ( جی ایچ ٹی سی ) کے تحت آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ چھ ریاستوںمیں چھ مقامات پر ،لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے قابل برداشت پائیدار ہاؤسنگ کو رفتار بخشنے (آشا –انڈیا) کے تحت جیتنے والوںکا اعلان کیا اور پردھان منتری آواس یوجنا – شہری ( پی ایم اے وائی- یو ) مشن کے نفاذ میں بہترین کارکردگی کے لئے سالانہ ایوارڈ تفویض کئے ۔انہوں نے نوریتھ( ہندوستانی ہاؤسنگ کے لئے نئی ، کفایت شعار ، تصدیق شدہ ، تحقیقی اختراعی ٹکنالوجیاں )نامی اختراعی تعمیراتی ٹکنالوجیوں پر ایک سرٹیفکیشن کورس کا بھی اجرا کیا۔مرکزی وزیر شری ہردیپ سنگھ پوری ، اترپردیش ،تریپورا ، جھارکھنڈ ،تمل ناڈو ، گجرات ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے چھ ریاستوں میں لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں ( ایل ایچ پی ) کا سنگ بنیاد رکھا
January 01st, 10:38 am
نئی دہلی، یکم جنوری2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، عالمی ہاؤسنگ ٹکنالوجی چیلنج ( جی ایچ ٹی سی ) کے تحت آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ چھ ریاستوںمیں چھ مقامات پر ،لائٹ ہاؤس پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے قابل برداشت پائیدار ہاؤسنگ کو رفتار بخشنے (آشا –انڈیا) کے تحت جیتنے والوںکا اعلان کیا اور پردھان منتری آواس یوجنا – شہری ( پی ایم اے وائی- یو ) مشن کے نفاذ میں بہترین کارکردگی کے لئے سالانہ ایوارڈ تفویض کئے ۔انہوں نے نوریتھ( ہندوستانی ہاؤسنگ کے لئے نئی ، کفایت شعار ، تصدیق شدہ ، تحقیقی اختراعی ٹکنالوجیاں )نامی اختراعی تعمیراتی ٹکنالوجیوں پر ایک سرٹیفکیشن کورس کا بھی اجرا کیا۔مرکزی وزیر شری ہردیپ سنگھ پوری ، اترپردیش ،تریپورا ، جھارکھنڈ ،تمل ناڈو ، گجرات ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ اس موقع پر موجود تھے۔