وزیر اعظم نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی
June 18th, 09:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے گیتا پریس کے سربراہ، رادھے شیام کھیمکا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے
April 04th, 02:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس کے صدر رادھے شیام کھیمکا جی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔