شریل پربھوپاد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 08th, 01:00 pm
اس مقدس تقریب میں موجود تمام قابل احترام سنتوں، آچاریہ گوڈیا مشن کے عقیدت مند بھکتی سندر سنیاسی جی، کابینہ میں میرے ساتھی ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ملک اور دنیا سے وابستہ تمام کرشن بھکت، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کیا
February 08th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے آچاریہ سریلا پربھوپد کے مجسمے پر پھول نذر کئے اور ان کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور ایک سکہ جاری کیا۔ گاوڑیا مشن کے بانی، آچاریہ سریلا پربھوپد نے وشنو عقیدے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ اور اس کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔وزیر اعظم 8 فروری کو سریلا پربھوپدا جی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے
February 07th, 04:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 فروری 2024 کو تقریباً 12:30 بجے دن میں پرگتی میدان، بھارت منڈپم میں سریلا پربھوپدا جی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عظیم روحانی پیشوا گرو سریلا پربھوپدا جی کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ بھی جاری کریں گے۔