کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی
September 18th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔کابینہ نے مالی سال 2024-25 سے 2028-29 تک کی مدت کے لیے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا – IV (پی ایم جی ایس وائی - IV) کے نفاذ کی منظوری دی
September 11th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج ، مالی سال 2024-25 سے 2028-29 کے دوران پردھامنتری سڑک یوجنا – IV (پی ایم جی ایس وائی - IV) کے نفاذ کے لیے دیہی ترقیات کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی۔وزیراعظم نے پرگتی کی 43ویں بات چیت کی صدارت کی
October 25th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 43ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ فعال حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔وگیان بھون ، نئی دہلی میں قومی لاجسٹکس پالیسی کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کامتن
September 17th, 05:38 pm
میک ان انڈیا اور آتم نربھر بھارت بنتے بھارت کی بازگشت صرف بھارت میں نہیں باہر بھی سنائی دیتی ہے۔ آج بھارت برآمدات کے بڑے ہدف طے کر رہا ہے، پہلے تو یہ طے کرنا ہی بڑا مشکل رہتا ہے۔ اتنا بڑا، پہلے تو اتنا تھا، اب ایک دم ایسا۔ لیکن ایک مرتبہ طے ہو جائے تو ملک کر بھی دیتا ہے۔ ملک آج ان اہداف کو پورا کر رہا ہے۔ بھارت کے مینوفیکچرنگ شعبہ کی طاقت ایک طرح سے بھارت مینوفیکچرنگ کے مرکزکی شکل میں ابھر رہا ہے۔ یہ دنیا کے من میں مستحکم ہو رہا ہے۔ اسے تسلیم کیا جاچکا ہے۔ جو لوگ پی ایل آئی اسکیم کا مطالعہ کریں گے، ان کو پتہ چلے گا کہ دنیا نے اس کو تسلیم کر لیا ہے جی۔ ایسے میں قومی لاجسٹکس پالیسی، ہر شعبے کے لیے بہت ہی نئی توانائی لے کر آئی ہے۔ میں سبھی شراکت داران کو، تاجروں کو، کاروباریوں کو، برآمدکاروں کو، ملک کے کاشتکاروں کو، میں آج اس اہم پہل قدمی کے لیے جو اُن کے لیے ایک طرح سے جڑی بوٹی ان کے ہاتھ لگنے والی ہے، اس کے لیے ڈھیر ساری نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔PM launches National Logistics Policy
September 17th, 05:37 pm
PM Modi launched the National Logistics Policy. He pointed out that the PM Gatishakti National Master Plan will be supporting the National Logistics Policy in all earnest. The PM also expressed happiness while mentioning the support that states and union territories have provided and that almost all the departments have started working together.وزیر اعظم نے 40ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
May 25th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 40 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدار ت کی، جو کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت والا، فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر جہتی ماڈل پلیٹ فارم ہے۔