
TMC hatao, Bangla bachao: PM Modi in Durgapur, West Bengal
July 18th, 05:00 pm
In a stirring address to an enthusiastic crowd in Durgapur, West Bengal, PM Modi reignited the dream of a Viksit Bengal and assured the people that change is not just possible but inevitable. From invoking Bengal’s proud industrial and cultural legacy to exposing TMC’s failures, PM Modi presented a clear roadmap for restoring the state’s glory and integrating it into the journey of Viksit Bharat. He reaffirmed his unwavering commitment with a resounding assurance: “Viksit Bangla, Modi ki Guarantee!”
PM Modi calls for a Viksit Bengal at Durgapur rally!
July 18th, 04:58 pm
In a stirring address to an enthusiastic crowd in Durgapur, West Bengal, PM Modi reignited the dream of a Viksit Bengal and assured the people that change is not just possible but inevitable. From invoking Bengal’s proud industrial and cultural legacy to exposing TMC’s failures, PM Modi presented a clear roadmap for restoring the state’s glory and integrating it into the journey of Viksit Bharat. He reaffirmed his unwavering commitment with a resounding assurance: “Viksit Bangla, Modi ki Guarantee!”
وزیر اعظم 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
July 17th, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ بہار کے موتیہاری میں صبح تقریباً 11:30 بجے 7200 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 29th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، سوکانتا مجومدار جی ، مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ، سوویندو ادھیکاری جی ، علی پوردوار کے مقبول ایم پی ، بھائی منوج ٹگا جی ، دیگرممبران پارلیمنٹ ،ممبران اسمبلی ، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پوردوار میں 1010 کروڑروپے سے زیادہ کے سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(شہروں میں گیس کی تقسیم) پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
May 29th, 01:20 pm
ہندوستان میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(سی جی ڈی) کی توسیع کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سی جی ڈی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علی پوردوار کی تاریخی سرزمین سے مغربی بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے خطے کی بھرپور ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس کی تعریف نہ صرف اس کی سرحدوں سے ہوتی ہے بلکہ اس کی گہری روایات اور روابط سے بھی ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ علی پوردوار بھوٹان کے ساتھ اپنی سرحد کا اشتراک کرتا ہے ، جبکہ آسام دوسری طرف اس کا استقبال کرتا ہے ، جس کے اطراف جلپائی گڑی کی قدرتی خوبصورتی اور کوچ بہار کا فخر خطے کے لازمی حصوں کے طور پر موجود ہے ۔ انہوں نے بنگال کے ورثے اور اتحاد میں اپنے کردار پر زور دیتے ہوئے اس خوشحال سرزمین کا دورہ کرنے کے اپنے اعزاز کا اظہار کیا ۔رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:00 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی، سکانت مجمدار جی، منی پور کے گورنر اجے بھلّہ جی، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما جی، اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو جی، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا جی، میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما جی، سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ جی، ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو جی، میزورم کے وزیر اعلیٰ لالدوہوما جی، تمام انڈسٹری لیڈرز، سرمایہ کار ، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا
May 23rd, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تمام معزز مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کہا اور شمال مشرقی خطے کے مستقبل پر فخر، گرمجوشی اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھارت منڈپم میں حال ہی میں منعقدہ ‘‘اشٹ لکشمی مہوتسو’’ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج کا یہ ایونٹ شمال مشرق میں سرمایہ کاری کا جشن ہے۔ وزیراعظم نے اس سمٹ میں صنعت کے نمایاں رہنماؤں کی موجودگی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمال مشرقی خطے میں مواقع کے حوالے سے کتنے جوش و خروش کا ماحول ہے۔ انہوں نے تمام مرکزی وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کو مبارکباد پیش کی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ‘‘نارتھ ایسٹ رائزنگ سمٹ’’ کو سراہتے ہوئے شمال مشرقی بھارت کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔تمل ناڈوکے رامیشورم میں مختلف ترقیاتیکام کاج کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 06th, 02:00 pm
تمل ناڈو کے گورنر این روی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، ڈاکٹر ایل مرگن جی، تمل ناڈو حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، دیگر معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رامیشورم، تمل ناڈو میں 8300 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
April 06th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے رامیشورم میں 8,300 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے پہلے، انہوں نے نئے پمبن ریل پل کا افتتاح کیا جو کہہندوستان کا پہلا عمودی لفٹ سمندری پل ہے، اس کے علاوہ انہوں نے اور سڑک کے پل سے ٹرین اور ایک جہاز کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیا اور پل کے آپریشن کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے رامیشورم کے رامناتھ سوامی مندر میں درشن اور پوجا بھی کی۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج شری رام نومی کا مبارک موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سے پہلے سورج کی پاک کرنوں نے ایودھیا کے شاندار رام مندر میں رام للا کو تلک سے سجایا۔ انہوں نے کہا، بھگوان شری رام کی زندگی اور ان کے دور حکومت سے عمدہ حکمرانی کی تحریک قوم کی تعمیر کے لیے ایک اہم بنیاد کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ تمل ناڈو کے سنگم عہد کے ادب میں بھی بھگوان شری رام کا ذکر ہے، انہوں نے رامیشورم کی مقدس سرزمین سے شری رام نومی کے موقع پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 30th, 06:12 pm
چھتِیس گڑھ کے گورنرجناب رمین ڈیکا جی، یہاں کے مقبول اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائے جی،مرکزی وزراء کونسل کے میرے ساتھی منوہر لال جی، اِسی علاقے کے رکن پارلیمنٹ اور مرکز میں وزیر توکھن ساہو جی، چھتِیس گڑھ ودھان سبھا کے اسپیکر میرے اچھے دوست رمن سنگھ جی،نائب وزیر اعلیٰ وِجے شرما جی، ارُن ساہو جی، چھتِیس گڑھ سرکار کے سبھی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور دور-دور سے یہاں آئے میرے بھائِیو اور بہنو!PM Modi lays foundation stone, inaugurates development works in Bilaspur, Chhattisgarh worth over ₹33,700 crore
March 30th, 03:30 pm
PM Modi laid the foundation stone and inaugurated development projects worth over Rs 33,700 crore in Bilaspur, Chhattisgarh. He highlighted that three lakh poor families in Chhattisgarh are entering their new homes. He acknowledged the milestone achieved by women who, for the first time, have property registered in their names. The PM said that the Chhattisgarh Government is observing 2025 as Atal Nirman Varsh and reaffirmed the commitment, We built it, and we will nurture it.ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے دوران ہندوستان – امریکہ کامشترکہ بیان
February 14th, 09:07 am
آزادی ، قانون کی حکمرانی ، انسانی حقوق اور تکثیریت کی قدر کرنے والی خودمختار اور متحرک جمہوریتوں کے رہنماؤں کے طور پر ، صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی نے باہمی اعتماد ، مشترکہ مفادات ، خیر سگالی اور اپنے شہریوں کے مضبوط روابط پر مبنی ہندوستان – امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو تقویت دینےکا اعادہ کیا ۔انڈیا انرجی ویک کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 11th, 11:37 am
انڈیا انرجی ویک میں ملک اور دنیا بھر سے یہاں یشوبھومی میں جمع ہونے والے تمام ساتھیو کو نمسکار! آپ سبھی صرف انرجی ویک کا حصہ نہیں ہیں، بلکہ آپ ہندوستان کی توانائی کے عزم کا ایک اہم حصہ ہیں۔ میں آپ سب کا خیرمقدم کرتا ہوں اور جو مہمان یہاں بیرون ملک سے آئے ہیں، میں ان کا ہندوستان میں خیر مقدم کرتاہوں۔انڈیا انرجی ویک 2025 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا خطاب
February 11th, 09:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2025 سے خطاب کیا۔ یشو بھومی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ حاضرین صرف توانائی ہفتہ کا حصہ نہیں ہیں، بلکہ ہندوستان کے توانائی کے عزائم کے لیے بھی لازم و ملزوم ہیں۔ انہوں نے اس تقریب میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے معزز مہمانوں سمیت تمام شرکاء کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
December 06th, 02:10 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا
December 06th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔Ensuring a better life for Jharkhand’s sisters and daughters is my foremost priority: PM Modi in Bokaro
November 10th, 01:18 pm
Jharkhand’s campaign heats up as PM Modi’s back-to-back rallies boost enthusiasm across the state. Ahead of the first phase of Jharkhand’s assembly elections, PM Modi today addressed a mega rally in Bokaro. He said that there is only one echo among the people of the state that: ‘Roti, Beti, Maati ki pukar, Jharkhand mein BJP-NDA Sarkar,’ and people want BJP-led NDA to come to power in the assembly polls.”PM Modi captivates crowds with impactful speeches in Jharkhand’s Bokaro & Gumla
November 10th, 01:00 pm
Jharkhand’s campaign heats up as PM Modi’s back-to-back rallies boost enthusiasm across the state. Ahead of the first phase of Jharkhand’s assembly elections, PM Modi today addressed two mega rallies in Bokaro and Gumla. He said that there is only one echo among the people of the state that: ‘Roti, Beti, Maati ki pukar, Jharkhand mein BJP-NDA Sarkar,’ and people want BJP-led NDA to come to power in the assembly polls.”The BJP has entered the electoral field in Jharkhand with the promise of Suvidha, Suraksha, Sthirta, Samriddhi: PM Modi in Garhwa
November 04th, 12:21 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive election rally in Garhwa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”PM Modi campaigns in Jharkhand’s Garhwa and Chaibasa
November 04th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed massive election rallies in Garhwa and Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”