اتر پردیش کےوارانسی میں سَوروِید مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 12:00 pm
آج کاشی میں میرے قیام کا دوسرا دن ہے۔ ہمیشہ کی طرح، کاشی میں گزرا ہر لمحہ اپنے آپ میں شاندار ہے، حیرت انگیز تجربات سے بھرا ہوا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، دو سال پہلے ہم اکھل بھارتیہ ویہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریب میں اسی طرح یکجا ہوئے تھے۔ مجھے ایک بار پھر ویہنگم یوگ سنت سماج کی صد سالہ تقریبات کے تاریخی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا ہے۔ ویہنگم یوگ سادھنا کے اس سفر نے اپنا 100 سال کا ناقابل فراموش سفر مکمل کر لیا ہے۔ مہارشی سداپھل دیو جی نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کی روشنی کی امر مشعل روشن کی تھی۔ ان سو سالوں کے سفر میں، اس امر مشعل نے ملک اور دنیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر یہاں 25 ہزار کنڈیا سَوروید گیان مہایگیہ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس مہایگیہ کی ہر قربانی ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مزید مستحکم کرے گی۔ اس موقع پر میں مہارشی سداپھل دیو جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور پوری عقیدت کے ساتھ ان کے تئیں اپنے دلی جذبات کو نذر کرتا ہوں۔ میں ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو اپنے گرو کی روایت کو مسلسل آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وارانسی میں سُوَر ویدمہامندر کا افتتاح کیا
December 18th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ان کے دورہ کاشی کا دوسرا دن ہے اور کاشی میں گزرا ہر لمحہ بے مثال تجربات سے لبریز ہے۔ دو سال قبل اکھل بھارتیہ وہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریبات کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس سال کی صد سالہ تقریبات کا حصہ بننے کا موقع ملنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہنگم یوگ سادھنا نے سو سال پر مشتمل ناقابل فراموش سفر کو پورا کیا ہے۔ انہوں نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کے تئیں مہارشی سدافل دیو جی کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس کی روحانی روشنی نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے۔ اس مبارک موقع پر وزیر اعظم نے 25,000 کنڈیا سُوَوید گیان مہایگیہ کے انعقاد کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مہایگیہ کی ہر پیشکش وِکست بھارت کے عزم کو مضبوط کرے گی۔ انہوں نے مہارشی سدافل دیو جی کے سامنے سر جھکایا اور ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ان کے وژن کو آگے بڑھایا ہے۔Congress is now being run by people who are in league with anti-national forces: PM Modi
October 03rd, 12:46 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.PM Modi address 'Parivartan Sankalp Yatra' at Jagdalpur in Chhattisgarh
October 03rd, 12:45 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.وزیراعظم کاجگدل پور اورچھتیس گڑھ میں مختلف پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد اورافتتاح کے موقع پرتقریرکا متن
October 03rd, 11:30 am
ترقی یافتہ ہندوستان کا خواب تبھی پورا ہوگا جب ہر ریاست، ہر ضلع، ہر گاؤں کی ترقی ہوگی۔ اس عزم کو تقویت دینے کے لیے آج یہاں تقریبا 27 ہزار کروڑ روپے کی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیاہے۔ میں آپ سب کو، چھتیس گڑھ کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کےجگدل پور، بستر میں تقریباً 27,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 03rd, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے جگدل پور اور بستر میں 27ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں بستر ضلع میں 23800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ناگر نار میں این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ کا اسٹیل پلانٹ کے ساتھ متعدد ریلوے اور سڑک پروجیکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے تروکی – رائے پور ڈی ای ایم یو ٹرین سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔وارانسی میں مختلف پروجیکٹ کے سنگ بنیاد/ افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کامتن
July 07th, 07:00 pm
ساون کے مہینے کی شروعات ہو، بابا وشوناتھ اور ماں گنگا کے آشیرواد ہونیز بنارس کےعوام کا ساتھ ہو تو زندگی واقعی مبارک ہو جاتی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ آج کل کاشی میں آپ لوگ بہت مصروف ہیں، اور کاشی میں رونق دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ ملک اور دنیا بھر سے ہزاروں شیو عقیدت مند روزانہ یہاں بابا کو جل چڑھانے کے لیے پہنچ رہے ہیں اور اس بار ساون کا دورانیہ اور بھی طویل ہے۔ چنانچہ یہ یقینی ہے کہ بابا کے ’درشن‘ کے لیے عقیدت مندوں کی ایک ریکارڈ تعداد آئے گی۔ لیکن ان سب کے ساتھ ایک اور بات طے ہے۔ اب جو بھی بنارس آئیں گے ، خوشی خوشی لوٹیں گے! مجھے اتنی فکر نہیں ہے کہ اتنے سارے لوگ آ ئیں گے اور بنارس میں سارا انتظام کیسے ہو گا۔ کاشی کے لوگ مجھے سکھاتے ہیں۔ میں انہیں کچھ نہیں سکھا سکتا۔ ابھی جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران دنیا بھر سے اتنے لوگ بنارس آئےتھے۔ کاشی کے لوگوں نے ان کا اتنا شاندار استقبال کیا اور ہر چیز کا انتظام اتنے اچھے طریقے سے کیا کہ آج پوری دنیا میں آپ کی اور کاشی کی تعریف ہو رہی ہے۔ اور اسی لیے میں جانتا ہوں کہ کاشی کے لوگ سب کچھ سنبھال لیں گے۔ آپ نے کاشی وشوناتھ دھام اور پورے ماحول کو اتنا شاندار بنا دیا ہے کہ جو بھی یہاں آتا ہے وہ مغلوب ہو جاتا ہے۔ یہ بابا کی خواہش تھی کہ ہم اسے پورا کرنے میں معاون بنے۔ یہ ہم سب کی خوش قسمتی ہے۔وزیر اعظم نے وارانسی، اتر پردیش میں 12,100 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
July 07th, 06:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں 12,100 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پرویکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیکٹوں میں وقف شدہ فریٹ کوریڈور کی پنڈت دین دیال اپادھیائے جنکشن -سون نگر ریلوے لائن کو ، تین ریلوے لائنیں جن کی برقی کاری یا ڈبلنگ مکمل ہو چکی ہے، این ایچ- 56 کے وارانسی-جون پور سیکشن کو چار لین چوڑا کرنا اور وارانسی میں متعدد پروجیکٹوں کو وقف کیا جانا شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے 15 پی ڈبلیو ڈی سڑکوں کی تعمیر اور جدید کاری، 192 دیہی پینے کے پانی کی اسکیموں، منی کرنیکا اور ہریش چندر گھاٹوں کی ری ڈیزائننگ اور تعمیر نو، نہانے کے چھ مذہبی لحاظ سے اہم ح گھاٹوں میں فلوٹنگ چینجنگ روم جیٹیز اور سی آئی پی ای ٹی کیمپس کرسارا میں طلبا کے ہاسٹل کی تعمیر سمیت متعد ریلوے پروجیکٹوں کے لیے سنگ بنیاد رکھا ۔ جناب مودی نے پی ایم سواندھی کے قرضوں، پی ایم اے وائی دیہی گھروں کی چابیاں اور آیوشمان بھارت کارڈ کی تقسیم کی بھی شروعات کی۔ موقع پر پہنچ کر وزیر اعظم نے منی کرنیکا اور ہریش چندر گھاٹ کے ماڈل کا واک تھرو کیا۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 08th, 04:00 pm
سب سے پہلے میں صدر مملکت کا ان کے خطاب پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا اور یہ میری خوش قسمتی رہی ہے کہ مجھے اس سے پہلے بھی کئی بار صدر کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ لیکن اس بار شکریہ کے ساتھ ساتھ میں میڈم صدر کو بھی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ اپنی بصیرت انگیز تقریر میں صدر نے ہم سب اور کروڑوں ہم وطنوں کی رہنمائی کی ہے۔ جمہوریہ کی سربراہ کے طور پر ان کی موجودگی تاریخی ہے اور ملک کی کروڑوں بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ایک عظیم ترغیب کا موقع بھی ہے۔لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر پیش کی جانے والی تحریک شکریہ پر وزیر اعظم کا جواب
February 08th, 03:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیا۔Vision of self-reliant India embodies the spirit of global good: PM Modi in Indonesia
November 15th, 04:01 pm
PM Modi interacted with members of Indian diaspora and Friends of India in Bali, Indonesia. He highlighted the close cultural and civilizational linkages between India and Indonesia. He referred to the age old tradition of Bali Jatra” to highlight the enduring cultural and trade connect between the two countries.بالی، انڈونیشیا میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
November 15th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 نومبر 2022 کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں بھارت نژاد برادری کے 800 سے زائد اراکین اور بھارت کے دوستوں سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔ یہ پرجوش اور متنوع مجمع پورے انڈونیشیا سے اکٹھا ہوا تھا۔ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم
February 16th, 02:45 pm
نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔بہرائچ اترپردیش میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل اور چتورا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد اور چتوڑہ جھیل کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا
February 16th, 11:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔TMC govt rebirth of erstwhile Left rule, rebirth of corruption, crime, violence and attack on democracy: PM Modi in Haldia
February 07th, 04:23 pm
Speaking at a public meeting in Haldia, West Bengal, PM Narendra Modi talked about several key infrastructure projects being carried out by the Central government in the state. He also launched attack on the TMC government in the state for not implementing Centre's schemes like the Fasal Bima Yojana and Ayushman Bharat Yojana.PM Modi addresses a public meeting in Haldia, West Bengal
February 07th, 04:22 pm
Speaking at a public meeting in Haldia, West Bengal, PM Narendra Modi talked about several key infrastructure projects being carried out by the Central government in the state. He also launched attack on the TMC government in the state for not implementing Centre's schemes like the Fasal Bima Yojana and Ayushman Bharat Yojana.سوندھی اسکیم سے، اترپردیش میں مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 10:35 am
نئی دلی، 27؍ اکتوبر، ابھی جب پردھان منتری سوندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین سے بات کر رہا تھا، تو یہ محسوس ہوا کہ سب کو ایک خوشی بھی ہے، اور ایک تعجب بھی ہے۔ پہلے تو نوکری پیشہ افراد کو بھی قرض لینے کے لئے بینکوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ غریب آدمی، خوانچے والا، تو بینک جانے کی بھی نہیں سوچ سکتا تھا، لیکن آج بینک خود چل کر آ رہے ہیں۔ بغیر کسی بھاگ دوڑ کے اپنا کام شروع کرنے کے لئے قرض مل رہا ہے۔ آپ سب کے چہروں پر یہ خوشی دیکھ کر مجھے بھی بہت اطمینان ہو رہا ہے۔ آپ سب کو آپ کے کام کے لئے خود کفیل ہو کر آگے بڑھنے کے لئے ، یو پی اور ملک کو آگے بڑھانے کے لئے میں بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور جب میں آج آپ سب سے بات کر رہا تھا۔PM Modi interacts with beneficiaries of PM SVANidhi Scheme from Uttar Pradesh
October 27th, 10:34 am
PM Narendra Modi interacted with beneficiaries of PM SVANIDHI Yojana from Uttar Pradesh through video conferencing. The Prime Minister said for the first time since independence street vendors are getting unsecured affordable loans. He said the maximum applications of urban street vendors have come from UP.مدھیہ پردیش کے اسٹریٹ وینڈروں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
September 09th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ بھائی شیوراج جی، ریاستی کابینہ کے دیگر ارکان، انتظامیہ سے وابستہ افراد، پردھان منتری سواندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین اور اس پروگرام میں شامل ہوئے مدھیہ پردیش کے اور مدھیہ پردیش کے باہر کے میرے سبھی میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔