Congress aims to weaken India by sowing discord among its people: PM Modi
October 08th, 08:15 pm
Initiating his speech at the BJP headquarters following a remarkable victory in the assembly election, PM Modi proudly stated, “Haryana, the land of milk and honey, has once again worked its magic, turning the state 'Kamal-Kamal' with a decisive victory for the Bharatiya Janata Party. From the sacred land of the Gita, this win symbolizes the triumph of truth, development, and good governance. People from all communities and sections have entrusted us with their votes.”PM Modi attends a programme at BJP Headquarters in Delhi
October 08th, 08:10 pm
Initiating his speech at the BJP headquarters following a remarkable victory in the assembly election, PM Modi proudly stated, “Haryana, the land of milk and honey, has once again worked its magic, turning the state 'Kamal-Kamal' with a decisive victory for the Bharatiya Janata Party. From the sacred land of the Gita, this win symbolizes the triumph of truth, development, and good governance. People from all communities and sections have entrusted us with their votes.”JMM & Congress are running a marathon of scams in Jharkhand: PM Modi in Hazaribagh
October 02nd, 04:15 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed an enthusiastic crowd in Hazaribagh, Jharkhand. Kickstarting his address, PM Modi said, On this Gandhi Jayanti, I feel fortunate to be here. In 1925, Mahatma Gandhi visited Hazaribagh during the freedom struggle. Bapu's teachings are integral to our commitments. I pay tribute to Bapu. PM Modi highlighted the launch of the Dharti Aaba Janjatiya Gram Utkarsh Abhiyan, aimed at ensuring that every tribal family benefits from government schemes.PM Modi addresses the Parivartan Mahasabha in Hazaribagh, Jharkhand
October 02nd, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed an enthusiastic crowd in Hazaribagh, Jharkhand. Kickstarting his address, PM Modi said, On this Gandhi Jayanti, I feel fortunate to be here. In 1925, Mahatma Gandhi visited Hazaribagh during the freedom struggle. Bapu's teachings are integral to our commitments. I pay tribute to Bapu. PM Modi highlighted the launch of the Dharti Aaba Janjatiya Gram Utkarsh Abhiyan, aimed at ensuring that every tribal family benefits from government schemes.BJP prioritizes women's safety and respect above all else: PM Modi in Zaheerabad
April 30th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public event in Zaheerabad, Telangana, where he expressed his love and admiration for the audience. He shared his transparent vision for a Viksit Telangana and a Viksit Bharat. PM Modi also reiterated his commitment to fighting corruption and ensuring the safety and security of all citizens.PM Modi addresses a massive crowd at a public meeting in Zaheerabad, Telangana
April 30th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public event in Zaheerabad, Telangana, where he expressed his love and admiration for the audience. He shared his transparent vision for a Viksit Telangana and a Viksit Bharat. PM Modi also reiterated his commitment to fighting corruption and ensuring the safety and security of all citizens.بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 03:00 pm
بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
March 02nd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔نیشنل کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس اکیڈمی این اے سی آئی این کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 16th, 04:00 pm
آندھرا پردیش کے گورنر جناب ایس عبدالنظیر جی، وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی جی، میری مرکزی کابینہ کی ساتھی نرملا سیتا رمن جی، پنکج چودھری جی، بھاگوت کشن راؤ کراڈ جی، دیگر عوامی نمائندے، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے شری ستیہ سائیں ضلع کے پال سمودرم میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا
January 16th, 03:30 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پال سمودرم میں نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس کے افتتاح کے لیے سب کو مبارکباد دی۔ پال سمودرم کے علاقے کی خصوصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ روحانیت، ملک کی تعمیر اور اچھی حکمرانی سے وابستہ ہے اور ہندوستان کی وراثت کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے پتپرتھی میں شری ستیہ سائیں بابا کی جائے پیدائش، عظیم مجاہد آزادی پدم شری کلور سبا راؤ، مشہور کٹھ پتلی فنکار دلوئی چل پتی راؤ اور عظیم الشان وجے نگر سلطنت کی اچھی حکمرانی کا تذکرہ اس علاقے سے متاثر کن ذرائع کے طور پر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ این اے سی آئی این کا نیا کیمپس اچھی حکمرانی کی نئی جہتیں پیدا کرے گا اور ملک میں تجارت اور صنعت کو فروغ دے گا۔Whatever BJP promises, it delivers: PM Modi in Telangana
November 25th, 03:30 pm
Ahead of the Telangana assembly election, PM Modi addressed an emphatic public meeting in Kamareddy today. He said, “Whenever I come to Telangana, I see a wave of hope among the people here. This wave is the wave of expectation. It is the wave of change. It is the wave of the sentiment that Telangana should achieve the height of development that it deserves.”PM Modi addresses public meetings in Telangana’s Kamareddy & Maheshwaram
November 25th, 02:15 pm
Ahead of the Telangana assembly election, PM Modi addressed emphatic public meetings in Kamareddy and Maheshwaram today. He said, “Whenever I come to Telangana, I see a wave of hope among the people here. This wave is the wave of expectation. It is the wave of change. It is the wave of the sentiment that Telangana should achieve the height of development that it deserves.”BJP's resolution is to bring Chhattisgarh among top states in country and protect interests of poor, tribals and backward: PM Modi
November 02nd, 03:30 pm
Addressing the ‘Vijay Sankalp Maharally’ in Chhattisgarh’s Kanker today, Prime Minister Narendra Modi said, “BJP's resolve is to strengthen Chhattisgarh identity. BJP's resolve is to protect the interests of every poor, tribal and backward people. BJP's resolve is to bring Chhattisgarh among the top states of the country. Development cannot take place wherever there is Congress.”PM Modi addresses a public meeting in Kanker, Chhattisgarh
November 02nd, 03:00 pm
Addressing the ‘Vijay Sankalp Maharally’ in Chhattisgarh’s Kanker today, Prime Minister Narendra Modi said, “BJP's resolve is to strengthen Chhattisgarh identity. BJP's resolve is to protect the interests of every poor, tribal and backward people. BJP's resolve is to bring Chhattisgarh among the top states of the country. Development cannot take place wherever there is Congress.”شرڈی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 26th, 03:46 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، یہاں کے قابل وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر جی، اجیت جی، مرکزی اور ریاستی حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور بڑی تعداد میں ہم سبھی کو آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پریوارکے لوگ!وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شرڈی میں تقریباً 7500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 26th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے شرڈی، احمد نگر میں صحت، ریل، سڑک، تیل اور گیس جیسے شعبوں میں تقریباً 7500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ متعدد ترقیاتی منصوبوں میں احمد نگر سول اسپتال میں آیوش اسپتال ؛کردوواڑی-لاتور روڈ ریلوے سیکشن (186 کلومیٹر) کی بجلی کاری؛ جلگاؤں سے بھوساول کو جوڑنے والی تیسری اور چوتھی ریلوے لائنیں (24.46 کلومیٹر)؛ قومی شاہراہ - 166 کے سانگلی سے بورگاؤں سیکشن (پیکیج-I) کو چار لین کیا جانا اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے منماد ٹرمینل میں اضافی سہولیات شامل ہیں۔ انہوں نے احمد نگر سول اسپتال میں میٹرنل اینڈ چائلڈ ہیلتھ ونگ کا سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے استفادہ کنندگان میں آیوشمان کارڈ اور سوامیتو کارڈ بھی تقسیم کئے۔جبل پور، مدھیہ پردیش میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 03:31 pm
ماں نرمدا کی اس مقدس سرزمین کو عقیدت کے ساتھ سجدہ کرتے ہوئے، آج میں جبل پور کا ایک نیا چہرہ دیکھ رہا ہوں۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ جبل پور میں جوش ہے، مہا کوشل میں خوشحالی ہے، جوش اور ولولہ ہے۔ یہ جوش، یہ جذبہ ،یہ ظاہر کرتا ہے کہ مہا کوشل کے ذہن میں کیا ہے۔ اس جوش و جذبے کے درمیان آج پورا ملک بہادر رانی درگاوتی جی کی 500 ویں یوم پیدائش منا رہا ہے۔ رانی درگاوتی گورو یاترا کے اختتامی موقع پر، میں نے ان کےیوم پیدائش کو قومی سطح پر منانے کا مطالبہ کیا تھا۔ آج ہم سب یہاں اسی مقصد کے لیے جمع ہوئے ہیں، ایک مقدس کام کو انجام دینے کے لیے، اپنے اسلاف کا قرض چکانے کے لیے۔ ابھی کچھ دیر پہلے یہاں رانی درگاوتی جی کی عظیم الشان یادگار کا بھومی پوجن ہوا تھا، اور میں صرف یہ سوچ رہا تھا کہ یہ کیسے بنے گا، شیوراج جی مجھے اس کا مکمل نقشہ تفصیل سے دکھا رہے تھے۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ اس کے بننے کے بعد ہندوستان کی ہر ماں اور ہر نوجوان کو اس دھرتی پر آنے کی خواہش جاگے گی۔ایک طرح سے یہ زیارت گاہ بن جائے گا۔ رانی درگاوتی کی زندگی ہمیں سب کی بھلائی کا سبق سکھاتی ہے، ہمیں اپنی جائے پیدائش کے لیے کچھ کرنے کی ہمت دیتی ہے۔ میں رانی درگاوتی کے یوم پیدائش پر پورے قبائلی سماج، مدھیہ پردیش اور 140 کروڑ ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اگر دنیا کے کسی بھی ملک میں رانی درگاوتی جیسا کوئی ہیرو یا ہیروئن ہوتا تو وہ ملک پوری دنیا میں اس پر فخر کر رہا ہوتا۔ آزادی کے بعد ہمارے ملک میں بھی ایسا ہونا چاہیے تھا لیکن ہمارے عظیم آدمیوں کو بھلا دیا گیا۔ یہ شاندار، تپسیا، قربانی اور تپسیا کے مجسمے، ایسے عظیم مرد، ایسے بہادر مرد اور عورتیں، بھلا دی گئیں۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں 12,600 کروڑ روپے سے زیادہ کے قومی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا
October 05th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جبل پور میں 12,600 کروڑ روپے سے زیادہ کی سڑک، ریل، گیس پائپ لائن، مکانات اور پینے کے صاف پانی جیسے شعبوں میں قومی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ جناب مودی نے رانی درگاوتی کی 500ویں پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں جبل پور میں ’ویرانگنہ رانی درگاوتی اسمارک اور ادیان‘ کا ’بھومی پوجن‘ کیا۔ ان پروجیکٹوں میں اندور میں لائٹ ہاؤس پروجیکٹ کے تحت بنائے گئے 1000 سے زیادہ مکانات کا افتتاح، مانڈلا، جبل پور اور ڈنڈوری اضلاع میں جل جیون مشن کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا اور ضلع سیونی میں جل جیون مشن پروجیکٹ کا وقف شامل ہے۔ مدھیہ پردیش میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے 1850 کروڑ روپے سے زیادہ کے وجے پور-اورائیاں-پھول پور پائپ لائن پروجیکٹ کے ریل پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا اور جبل پور میں بوٹلنگ کے نئے پلانٹ کو وقف کرنے کے ساتھ انھوں نے ممبئی ناگپور جھارسوگوڈا پائپ لائن کے ناگپور جبل پور سیکشن (317 کلومیٹر) کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔Congress loves its vote bank more than interest of people: PM Modi in Jodhpur
October 05th, 12:21 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting at Jodhpur in Rajasthan today. The PM began his address by saying that he had already prepared a special gift from Delhi. He said, “Only yesterday the BJP government has decided that now the beneficiary sisters of Ujjwala will get gas cylinders from the central government for only Rs 600. Before Dussehra and Diwali, Ujjwala cylinder has been made cheaper by Rs 100 more.”PM Modi addresses public meeting at Jodhpur in Rajasthan
October 05th, 12:20 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting at Jodhpur in Rajasthan today. The PM began his address by saying that he had already prepared a special gift from Delhi. He said, “Only yesterday the BJP government has decided that now the beneficiary sisters of Ujjwala will get gas cylinders from the central government for only Rs 600. Before Dussehra and Diwali, Ujjwala cylinder has been made cheaper by Rs 100 more.”