مغربی بنگال کے ہلدیہ میں بنیادی انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر، وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 07th, 05:37 pm
نئی دہلی، 07: فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال میں ہلدیہ کا دورہ کیا اور 348 کلومیٹر دوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کے ایل پی جی درآمداتی ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کیا ، جوکہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہلدیہ ریفائنری کے دوسرے کیٹالیٹک - آئیسو ڈی ویکسین یونٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا نیزاین ایچ 41پرہلدیہ کے رانی چک کے مقام پر چار لین والے آر او بی – کم – فلائی اوور کو قوم کے نام وقف کیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر اور مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔وزیراعظم نے ،مغربی بنگال میں ،بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں کو ،قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 05:36 pm
نئی دہلی، 07: فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال میں ہلدیہ کا دورہ کیا اور 348 کلومیٹر دوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کے ایل پی جی درآمداتی ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کیا ، جوکہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہلدیہ ریفائنری کے دوسرے کیٹالیٹک - آئیسو ڈی ویکسین یونٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا نیزاین ایچ 41پرہلدیہ کے رانی چک کے مقام پر چار لین والے آر او بی – کم – فلائی اوور کو قوم کے نام وقف کیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر اور مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔اتراکھنڈ میں نمامی گنگے کے تحت چھ بڑے پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 29th, 11:11 am
آج مہا گنگا کی شفافیت کو یقینی بنانے والے 6 بڑے پروجیکٹوں کاافتتاح کیا گیا ہے ۔اس میں ہری دوار، رشی کیش، بدری ناتھ اور منی کی ریتی میں سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ اور میوزیم جیسے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔ ان تمام پروجیکٹس کے لئے اترا کھنڈ کے سبھی ساتھیوں کو میں بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے دریائے گنگا کو نرمل اور شفاف بنانے کے لیے اتراکھنڈ میں چھ بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
September 29th, 11:10 am
جناب مودی نے ہری دوار میں دریائے گنگا کے بارے میں اپنی نوعیت کے پہلے میوزیم گنگا اولوکن کا بھی افتتاح کیا ہے۔ انھوں نے ایک کتاب ‘‘روئنگ ڈاؤن دی گنگیز’’ اور جل جیون مشن کے نئے لوگو کو جاری کرنے کی رسم بھی انجام دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے جل جیون مشن کے تحت ‘مارگ درشکا فار گرام پنچایت اینڈ پانی سمیتیز’ (گاؤں پنچایتوں اور پانی کی کمیٹیوں کے لیے رہنما خطوط) کی نقاب کشائی بھی کی۔Inspired by Pt. Deendayal Upadhyaya, 21st century India is working for Antyodaya: PM Modi
February 16th, 01:01 pm
PM Modi unveiled the statue of Deendayal Upadhyaya in Varanasi. He flagged off the third corporate train Mahakaal Express which links 3 Jyotirling Pilgrim Centres – Varanasi, Ujjain and Omkareshwar. The PM also inaugurated 36 development projects and laid foundation stone for 14 new projects.وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اوردین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا
February 16th, 01:00 pm
نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور دین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تیسری کارپوریٹ ٹرین مہا کالرانچی ،جھارکھنڈ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کے افتتا ح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 12th, 12:20 pm
نئی حکومت بننے کے بعد جن بعض ریاستوں میں مجھے سب سے پہلے جانے کا موقع ملا ان میں جھارکھنڈ بھی ایک ہے ۔یہی پربھارت میدان ، پربھات تارہ میدان ، صبح کا وقت اور ہم سب یوگا کررہے تھے اور بارش بھی ہم پر آشیرواد دے رہی تھی۔آج جب پھر اس میدان میں آیا تو وہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ۔ یہی وہ میدان ہے ، جہاں سے آیوشمان بھارت اسکیم پچھلے ستمبر میں شروع ہوئی تھی ۔وزیر اعظم نے پردھان منتری نے کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا انیہ داتاؤں کی زندگیاں محفو
September 12th, 12:11 pm
نئی دہلی،12ستمبر2019:کسانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی ایک اور بڑی کوشش کے سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پردھان کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا۔‘Imandari Ka Yug’ has started in India: PM Modi in Jharkhand
April 06th, 12:59 pm
At a public meeting in Jharkhand, PM Modi said, more the development, more of changes for better would be ushered in the people’s lives. PM Modi said the fight against corruption and black money will continue. PM Modi urged people to resolve to build a New India when the country marks 75 years of independence in 2022.PM launches development projects in Jharkhand
April 06th, 12:58 pm
PM Narendra Modi dedicated multiple development projects in Jharkhand. The PM said that the projects would connect Jharkhand to India’s mainstream and to the world. He said that the projects would not only generate more employment but boost skill development.