گاندھی گرام دیہی انسٹی ٹیوٹ، ڈنڈیگل کی 36ویں تقسیم اسناد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 11th, 04:20 pm

یہاں جلسہ تقسیم اسناد میں آنا میرے لیے بہت متاثر کن تجربہ ہے۔ گاندھی گرام کا افتتاح خود مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔ قدرتی خوبصورتی، مستحکم دیہی زندگی، سادہ لیکن فکری ماحول، یعنی یہاں دیہی ترقی کے مہاتما گاندھی کے نظریات کی روح دیکھی جا سکتی ہے۔ میرے نوجوان دوستو، آپ سب ایک بہت اہم وقت پر فارغ التحصیل ہو رہے ہیں۔ گاندھیائی اقدار بہت اہمیت کے حامل ہوتی جا رہی ہیں۔ چاہے تنازعات کو ختم کرنے کے بارے میں ہو، یا موسمیاتی بحران کے بارے میں، مہاتما گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے سلگتے ہوئے مسائل کے جوابات موجود ہیں۔ گاندھیائی طرز زندگی کے طالب علموں کے طور پر، آپ کے پاس بڑے کارنامے انجام دینے کا بہترین موقع ہے۔

PM attends 36th Convocation Ceremony of Gandhigram Rural Institute at Dindigul, Tamil Nadu

November 11th, 04:16 pm

PM Modi attended the 36th Convocation Ceremony of Gandhigram Rural Institute at Dindigul in Tamil Nadu. The Prime Minister mentioned that Mahatma Gandhi’s ideals have become extremely relevant in today’s day and age, be it ending conflicts or climate crises, and his ideas have answers to many challenges that the world faces today.