وزیر اعظم نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی

June 18th, 09:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔

بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 26th, 04:26 pm

PM Modi took part in the National Day celebrations of Bangladesh in Dhaka. He awarded Gandhi Peace Prize 2020 posthumously to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman. PM Modi emphasized that both nations must progress together for prosperity of the region and and asserted that they must remain united to counter threats like terrorism.

وزیر اعظم نے قومی دن کے پروگرام میں شرکت کی

March 26th, 04:24 pm

نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر معزز مہمان کے طور پر بنگلہ دیش کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب محمد عبد الحامد ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ہر ایکسی لینسی شیخ حسینہ ، شیخ مجیب الرحمٰن کی چھوٹی بیٹی شیخ ریحانہ ، مجیب برس کی قومی تقریبات کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال عبد الناصر چودھری اور دیگر معززین کے ساتھ بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی ۔ یہ تقریب تاج گاؤں کے نیشنل پریڈ اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔ اس میں بنگلہ دیش کے بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریب بھی منعقد ہوئی ۔

سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے

March 22nd, 09:37 pm

نئی دہلی ،22مارچ ،2021، سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے لیے دیا جارہا ہے۔ گاندھی امن انعام ہر سال دیا جاتا ہے اس کی شروعات بھارت سرکار نے مہاتما گاندھی کے 125ویں یوم پیدائش کی یاد میں 1995 میں کی تھی۔ یہ ایوارڈ قومیت، نسل، زبان اور ذات پات یا جنس کی تفریق کے بغیر تمام افراد کو دیا جاسکتا ہے۔

2019کے لئے گاندھی امن ایوارڈ کا اعلان

March 22nd, 09:36 pm

سال2019 کا گاندھی امن ایوارڈ سے عمان کے (مرحوم) سلطان قابوس بن سید السیدکو نوازا جارہا ہے۔ گاندھی امن ایوارڈ ،سال 1995 میں مہاتما گاندھی کی 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر بھارتی حکومت کے ذریعہ قائم کیا گیا ایک سالانہ ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ قومیت،نسل ،زبان،ذات ،طبقے یا صنف سے پرے سبھی افراد کے لئے ہے۔

وزیراعظم نے ایکل ودیالیہ سنگٹھن سے خطاب کیا

December 06th, 02:20 pm

دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایکل ودیالیہ سنگٹھن ، گجرات سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے ’ایکل اسکول ابھیان‘ چلانے کے لئے ایکل ودیالیہ سنگٹھن کو مبارک باد دی، اس ابھیان کا مقصد دیہی اور قبائلی بچوں کے درمیان تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے ہندوستان بھر میں دور دراز کے علاقوں میں اور نیپال میں رہنے والے 2.8 ملین سے زیادہ دیہی اور قبائلی بچوں میں بیداری پیدا کرنے اور انہیں تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے قوم کی تعمیر میں ایک رول ادا کرنے کے لئے سنگٹھن کے رضا کاروں کی تعریف کی۔

وزیر اعظم مودی نے بہار کے شہر پٹنہ میں این ڈی اے کی ریلی سے خطاب کیا۔

March 03rd, 01:52 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہار کے شہر پٹنہ میں واقع مشہور گاندھی میدان میں این ڈی اے کی بڑی ریلی سے خطاب کیا۔

Freedom struggle became a mass movement due to the visionary efforts of Mahatma Gandhi: PM

February 26th, 11:14 am

Addressing the presentation ceremony of 'Gandhi Peace Prize', PM Modi congratulated the awardees. PM Modi said, “The prize is being conferred at a time when India marks the 150th birth anniversary of Mahatma Gandhi. The freedom struggle became a mass movement due to the visionary efforts of Bapu. He merged the streams of Jan Bhagidari and Jan Andolan.” He added, “Bapu instilled a spirit in every person that they are doing something for India's freedom.”

گاندھی امن انعام دیئے جانے کے لئے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم کی شرکت

February 26th, 11:13 am

نئی دہلی،26فروری؍ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نےآج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سال 2015 ،2016، 2017 اور 2018 کے لئے گاندھی امن انعام پیش کئے۔ تقریب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شرکت کی۔

PM congratulates ISRO, on being conferred the Gandhi Peace Prize for 2014

September 09th, 11:02 pm