آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کیا
August 15th, 03:04 pm
عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ میں اضافہ ہوا ہے، اور بھارت کے بارے میں دنیا کا تصور بدل گیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 01:09 pm
آج وہ مبارک لمحہ ہے، جب ہم ملک کے لیے مرمٹنے والے، ملک کی آزادی کے لیے زندگی وقف کرنے والے، پوری زندگی جدوجہد کرنے والے، پھانسی کے تختے پر چڑھ کرکے بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگانے والے ، آزادی کے بیشمار دیوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہی موقع ہے، ان کی شہادت کو یاد کرنے کا موقع ہے۔ آزادی کے دیوانوں نے آج ہمیں آزادی کے اس موقع پر آزادی کا سانس لینے کا شرف بخشا ہے۔ یہ ملک ان کا مقروض ہے۔ ہم ایسے ہر عظیم انسان کے تئیں احترام کا اظہار کرتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی خطاب میں بھارت کے مستقبل کے لیے اولوالعزم تصوریت کا خاکہ پیش کیا
August 15th, 10:16 am
اپنی 78ویں یوم آزادی کی تقریر میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسے متعدد مستقبل پر مبنی اہداف کے ایک سلسلے کا خاکہ پیش کیا جن کا مقصد بھارت کی نمو کی سمت کا تعین، اختراع کو آگے بڑھا نے اور ملک کو مختلف النوع شعبوں میں ایک عالمی قائد بنانے سے ہے۔ہندوستان نے 78 واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:30 am
78 ویں یوم آزادی پر، پی ایم مودی نے اپنے خطاب مں2، ہندوستان کے مستقبل کے لےی ایک وژن کا خاکہ پشر کاا۔ 2036 کے اولمپکس کی مزنبانی سے لے کر ایک سکوԼلر سول کوڈ کو آگے بڑھانے تک، پی ایم مودی نے ہندوستان کی اجتماعی ترقی اور ہر شہری کو بااختاکر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے بدعنوانی کے خلاف جنگ کو نئے ولولے کے ساتھ جاری رکھنے کی بات کی۔ اختراع، تعلمن، اور عالمی قاددت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ 2047 تک ہندوستان کو وِکشٹ بھارت بننے سے کوئی نہںد روک سکتا۔India’s Top Gamers Meet ‘Cool’ PM Modi
April 13th, 12:33 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in a unique interaction with India's top gamers, immersing himself in the world of PC and VR gaming. During the session, Prime Minister Modi actively participated in gaming sessions, showcasing his enthusiasm for the rapidly evolving gaming industry.