
مغربی بنگال کے ہلدیہ میں بنیادی انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر، وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 07th, 05:37 pm
نئی دہلی، 07: فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال میں ہلدیہ کا دورہ کیا اور 348 کلومیٹر دوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کے ایل پی جی درآمداتی ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کیا ، جوکہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہلدیہ ریفائنری کے دوسرے کیٹالیٹک - آئیسو ڈی ویکسین یونٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا نیزاین ایچ 41پرہلدیہ کے رانی چک کے مقام پر چار لین والے آر او بی – کم – فلائی اوور کو قوم کے نام وقف کیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر اور مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔
وزیراعظم نے ،مغربی بنگال میں ،بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں کو ،قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 07th, 05:36 pm
نئی دہلی، 07: فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال میں ہلدیہ کا دورہ کیا اور 348 کلومیٹر دوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کے ایل پی جی درآمداتی ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کیا ، جوکہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہلدیہ ریفائنری کے دوسرے کیٹالیٹک - آئیسو ڈی ویکسین یونٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا نیزاین ایچ 41پرہلدیہ کے رانی چک کے مقام پر چار لین والے آر او بی – کم – فلائی اوور کو قوم کے نام وقف کیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر اور مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔
وزیر اعظم 5 جنوری کو کوچی – منگلورو قدرتی گیس پائپ لائن قوم کے نام کو وقف کریں گے
January 03rd, 02:29 pm
نئی دہلی۔ 3 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کوچی – منگلورو قدرتی گیس پائپ لائن کو قوم کے نام وقف کریں گے۔یہ تقریب 'ون نیشن ون گیس گرڈ' کی تشکیل کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ اس موقع پر مرکزی وزیربرائے پٹرولیم و قدرتی گیس کے ہمراہ کرناٹک اور کیرالہ کے گورنر اوروزراء اعلی بھی شریک ہوں گے۔وزیراعظم کے ولادی واستوک کے دورے کے دوران بھارت اورروس کا مشترکہ بیان
September 04th, 02:45 pm
وزیراعظم کے ولادی واستوک کے دورے کے دوران بھارت اورروس کا مشترکہ بیانAugmenting the local strengths of North East
March 27th, 02:58 pm
The government is working on multiple fronts to bring the northeast India at the same level of development as the rest of the country. From infrastructure to tourism sector, the region is gearing up to lead India’s development journey.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں تلچر فرٹیلائیزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا
September 22nd, 10:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں تلچر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جناب نریندر مودی نے تلچر فرٹیلائیزر پلانٹ کے باز احیاء کے لئے کام شروع کیے جانے کے موقع پر ایک لوح کی رونمائی کی۔ اس موقع پر موجود حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نئی توانائی اور زبردست تیز رفتاری کے ساتھ ملک و قوم کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے عہد بستہ ہیں۔The Central Government is devoting significant resources for the empowerment of the power, Dalits and Tribal communities: PM Modi
May 25th, 05:30 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the foundation stone of various projects of the Government of India and Government of Jharkhand, at an event in SindriPM visits Sindri, lays Foundation Stone of various development projects in Jharkhand
May 25th, 05:10 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today laid the foundation stone of various projects of the Government of India and Government of Jharkhand, at an event in SindriInformal Summit between India and Russia Sochi, 21 May 2018
May 21st, 10:10 pm
Prime Minister Narendra Modi and President Vladimir Putin held their first informal Summit in the city of Sochi in the Russian Federation on May 21, 2018. The Summit provided an occasion for both leaders to deepen their friendship and to exchange views on international and regional issues, in keeping with the tradition of high level political exchanges between India and Russia.North East is at the heart of our Act East policy, says PM Modi at Advantage Assam Summit
February 03rd, 02:10 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.PM Modi inaugurates Assam's First Global Investors Summit ‘Advantage Assam’
February 03rd, 02:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.PM's interaction with global oil and gas CEOs and experts
October 09th, 02:26 pm
PM held interaction with oil and gas CEOs from across the world. Flagging the potential of biomass energy, he stressed on the need to develop energy infrastructure and access to energy in Eastern India. He said that as India moved towards a cleaner and more fuel-efficient economy, its benefits must also expand horizontally to all sections of the society, and in particular to the poorest.