جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 26th, 04:12 pm
ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، پروفیسرز، مختلف اداروں کے نمائندگان اور میرے نوجوان دوستو! آج، بھارت منڈپم میں موجود لوگوں سے زیادہ لوگ ہمارے ساتھ آن لائن جڑے ہوئے ہیں۔ میں اس پروگرام، جی-20 یونیورسٹی کنیکٹ میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں، اور آپ سبھی نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم كا جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ فائنل سے خطاب
September 26th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی كے بھارت منڈپم میں جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ فائنل پروگرام سے خطاب کیا۔ جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ اقدام کا مقصد ہندوستان کے نوجوانوں کے درمیان ہندوستان کی جی 20 كی صدارت کی بابت سمجھ پیدا کرنا اور مختلف جی 20 تقریبات میں ان کی شرکت کو بڑھانا ہے۔وزیر اعظم 26 ستمبر کو جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ کے فائنل پروگرام سے خطاب کریں گے
September 25th, 06:47 pm
جی 20 جن بھاگیداری تحریک کے دوران ملک بھر کے مختلف اسکولوں، اعلیٰ تعلیمی اداروں اور ہنرمندی ترقیات اداروں کے ریکارڈ 5 کروڑ سے زائد نوجوانوں کی شرکت ملاحظہ کی گئی۔ جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ پہل قدمی کا مقصد بھارت کے نوجوانوں کے درمیان بھارت کی جی 20 صدارت کی تفہیم پیدا کرنا اور مختلف جی 20 تقریبات میں ان کی شرکت میں اضافہ کرنا ہے۔ پروگرام میں بھارت بھر کی یونیورسٹیوں کے ایک لاکھ سے زائد طلبا کو شامل کیا گیا۔ شروعات میں بھارت کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے کی یاد میں 75 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا تھا، تاہم بعد میں اس پہل قدمی کو توسیع سے ہمکنار کرتے ہوئے اس میں بھارت بھر کی 101 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا۔