Seventh meeting of Governing Council of NITI Aayog concludes
August 07th, 05:06 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today heralded the collective efforts of all the States in the spirit of cooperative federalism as the force that helped India emerge from the Covid pandemic.جی -20 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن: کرہ ارض کی حفاظت: سی سی ای کا نقطہ نظر
November 22nd, 06:24 pm
آج ہم اپنے شہریوں اور معیشتوں کو عالمی وبا کے اثرات سے بچانے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی سے لڑنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ سائلوس (بند کمروں) میںرہ کر نہیں بلکہ مربوط اور جامع انداز میں ہونا چاہئے۔ ماحولیات کے ساتھ ہم آہنگی سے زندگی گزارنے کے ہمارے روایتی اقدار اور میری حکومت کی وابستگی سے ترغیب پا کر بھارت نے کم کاربن اور آب و ہوا سے متعلق لچکدار ترقی کے طریقوں کو اپنایا ہے۔15 ویں جی 20 لیڈران کی چوٹی کانفرنس
November 22nd, 06:23 pm
وزیراعظم نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ کووڈ کےبعد کی دنیا میں شمولیتی، مضبوط اور مستحکم بازیافت کے لئے موثر عالمی نظام حکومت کی ضرورت ہے اور کثیر جہتی اداروں کا کردار، گورنینس اور طریقہ عمل وقت کی ضرورت ہے۔