این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 21st, 10:25 am
اگر ہم گزشتہ چار پانچ سال کے عرصے پر نظر ڈالیں تو زیادہ تر مباحث میں ایک چیز مشترک رہی ہے... اور وہ ہے... فکر... مستقبل کی فکر... کورونا کے دوران یہ تشویش رہی کہ عالمی وباء سے کیسے نمٹا جائے... جب کووڈ بڑھ گیا تو دنیا کی معیشت کے بارے میں تشویش تھی... کورونا نے مہنگائی کے بارے میں تشویش میں اضافہ کیا... بے روزگاری پر تشویش بڑھ گئی... آب وہوا کی تبدیلی پر تشویش تو تھی ہی... پھر شروع ہونے والی جنگوں کی وجہ سے بات چیت میں خدشات مزید بڑھ گئے...عالمی سپلائی چین کے ٹوٹنے کا خدشہ...معصوم لوگوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش...یہ کشیدگی، یہ ٹینشن، یہ تنازعات ،یہ سب کچھ عالمی سربراہی اجلاسوں اور سیمیناروں کا موضوع بنتا ہے۔ اور آج جب بحث کا مرکز تشویش ہے تو ہندوستان میں کس قسم کی سوچ چل رہی ہے؟ کتنا بڑا تضاد ہے۔ یہاں بحث ہے‘انڈین سنچری’... ہندوستان کی صدی، دنیا کے ہنگاموں کے درمیان، ہندوستان امید کی کرن بن گیا ہے... جب دنیا پریشانیوں میں ڈوبی ہوئی ہے، ہندوستان امید پھیلا رہا ہے اور ایسا نہیں ہے کہ عالمی حالات ہمارے لیے اہمیت نہیں رکھتے… یہ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں… چیلنجز بھی ہندوستان کے سامنے ہیں… لیکن یہاں ایک سینس آف پازیٹی ویٹی ہے، جس کو ہم سب محسوس کررہے ہیں اور اس طرح...‘ انڈین سنچری‘کی بات ہو رہی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نئے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2024 سے خطاب کیا
October 21st, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2024 سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام معززین کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ سمٹ میں بہت سے مسائل پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عالمی رہنماؤں کی موجودگی پر بھی شکریہ ادا کیا جو اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔جی – سات سربراہ کانفرنس کے نویں ورکنگ اجلاس میں وزیر اعظم کا افتتاحی خطاب
May 21st, 10:20 am
آج ہم صدر زیلنسکی کو سنا۔ کل میری اُن سے ملاقات بھی ہوئی تھی ۔ میں موجودہ حالات کو سیاسی یا معیشت کا معاملہ نہیں سمجھتا ۔ میرا ماننا ہے کہ یہ انسانیت کا معاملہ ہے ، انسانی اقدار کا معاملہ ہے ۔ ہم نے شروع سے کہا ہے کہ ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی ہی واحد راستہ ہے اور اس صورت ِحال کے حل کے لیے بھارت سے جو کچھ بھی ممکن ہوگا ، ہم یقیناً پوری کوشش کریں گے ۔ویتنام کے وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 20th, 12:07 pm
دونوں قائدین نے باہمی جامع کلیدی شراکت داری میں حاصل ہوئی مضبوط پیش رفت کا ذکر کیا۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی باہمی تبادلوں میں اضافے ، باہمی تجارت کو عمیق بنانے اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔سرکردہ جاپانی شخصیات سے وزیر اعظم کی بات چیت
May 20th, 12:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی 7 سربراہ ملاقات کے لیے ہیروشیما کے اپنے دورے کے دوران سرکردہ جاپانی شخصیات، ڈاکٹر تومیو میزوکامی اور محترمہ ہیروکو تاکایاما سے ملاقات کی، جنہوں نے اپنے پیشوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔جمہوریہ کوریا کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 20th, 12:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی-7 سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ ہیروشیما میں 20 مئی 2023 کو جمہوریہ کوریا کے صدر عزت مآب جناب یون سُک یئول سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے جی۔ 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو یوروپین کمیشن کی صدرکے ساتھ ملاقات کی
June 28th, 08:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو یوروپین کمیشن کی صدر محترمہ ارسولاوان ڈر لیئن کے ساتھ ملاقات کی ۔وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو کناڈا کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی
June 28th, 07:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو کناڈا کے وزیراعظم عزت مآب جناب جسٹن ٹروڈیو کے ساتھ ایک دوطرفہ ملاقات کی ۔PM Modi arrives in Munich, Germany
June 26th, 09:00 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Munich a short while ago. He will participate in the G-7 Summit. Later this evening, he will also address a community programme in Munich.جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے دورے(26-28جون، 2022) پر روانگی سےقبل وزیر اعظم کا بیان
June 25th, 03:51 pm
نئی دہلی۔ 25 جون میں جرمنی کے چانسلرعزت مآب جناب اولاف شُولز کی دعوت پرجرمنی کی صدارت میں منعقد ہونے والے جی -7 سربراہی اجلاس کے لیے شلوس ایلماؤ، جرمنی کا دورہ کروں گا۔ گزشتہ ماہ ہند – جرمنی بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے بعد چانسلر شولز سے دوبارہ مل کر خوشی ہو گی۔وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلے آؤٹ ریچ اجلاس میں حصہ لیا
June 12th, 11:01 pm
’بلڈنگ بیک اسٹرونگر-ہیلتھ‘ کےموضوع پر یہ اجلاس کورونا وائرس وبا سے عالمی سطح پر نجات پانے اور مستقبل کے وبائی امراض کے خلاف اہم نقطہ نظر کو مضبوط بنانے پر مرکوز تھا۔وزیر اعظم کی 47ویں جی7 سربراہ اجلاس میں شرکت
June 10th, 06:42 pm
نئی دہلی، 10/جون2021 ۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی ورچول طریقے سے 12 اور 13 جون کو جی7 سربراہ اجلاس میں آؤٹ ریچ سیشنز میں شرکت کریں گے۔ برطانیہ فی الحال جی7 کا صدر ہے اور اس نے آسٹریلیا، جمہوریۂ کوریا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ بھارت کو جی7 سربراہ اجلاس کے مہمان ممالک کے طور پر مدعو کیا ہے۔ یہ میٹنگ ہائبرڈ موڈ میں ہوگی۔ہندوستان-برطانیہ ورچوئل اجلاس
May 04th, 06:34 pm
ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور جمہوریت، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی، مضبوط تکمیل اور بڑھتی ہوئی اجتماعیت سے باہمی وابستگی کی بنا پر منصوبہ بند شراکت داری کا اشتراک کرتے ہیں۔UK Foreign Secretary Mr Dominic Raab calls on PM
December 16th, 11:57 am
UK Foreign Secretary Mr Dominic Raab called on the Prime Minister Shri Narendra Modi. The discussions covered various facets of the strategic partnership between the two countries.Telephone conversation between PM and President of USA
June 02nd, 09:29 pm
PM Narendra Modi had a telephone conversation with the US President Donald Trump. Their discussion revolved around G-7, COVID-19 situation in the two countries, the situation on the India-China border and the need for reforms in the World Health Organisation.H.E. Mr. Emmanuel Bonne, Foreign Policy Adviser to the President of France calls PM Modi
August 29th, 09:13 pm
H.E. Mr. Emmanuel Bonne, Foreign Policy Adviser to the President of France called on Prime Minister Shri Narendra Modi today.PM Modi's meetings on the sidelines of G-7 Summit in Biarritz
August 25th, 10:59 pm
On the sidelines of the ongoing G-7 Summit, PM Modi held meetings with world leaders.PM Modi arrives at Biarritz to take part in the G7 Summit
August 25th, 08:58 pm
The Prime Minister arrived at Biarritz in France, where he will take part in G-7 Summit. In addition to the multilateral components of the Summit, he would also be meeting world leaders in separate bilateral interactions.