PM highlights 5 Big Trends for Global Business at Future Investment Initiative Forum in Riyadh!
October 29th, 07:21 pm
PM Modi delivered the keynote address at the Future Investment Initiative Forum in Riyadh, Saudi Arabia. The PM highlighted five major trends as the keys to future prosperity: the impact of technology, the importance of infrastructure, the revolution in human resources, care for the environment and business-friendly governance.میرا نشانہ ہے کہ غریب ترین افراد کو بااختیار بنایا جائے اور انہیں باوقار زندگی دستیاب کرائی جائے:وزیراعظم
October 29th, 07:20 pm
وزیراعظم موصوف نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا نشانہ غریب ترین افراد کو بااختیار بنانا اور انہیں باوقار طرز زندگی دستیاب کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سوچتا رہتا ہوں کہ کس طرح ہندوستان عالمی فلاح وبہبود کے لیے خدمات انجام دے سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہندوستان میں جو کچھ بھی کرتے ہیں، اس سے عالمی اقدامات کو استحکام حاصل ہوتا ہے۔مثال کے طور پر ہمارا نشانہ ہے کہ 2050 کے عالمی نشانے کی تکمیل سے قبل 2025 تک تپ دق کے مہلک مرض سے نجات حاصل کر لی جائے۔ ہندوستان کی کامیابی سے دنیا ایک صحت مند دنیا بن جائے گی۔سعودی عرب کے لیے روانگی سے قبل وزیراعظم کا بیان
October 28th, 03:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 29اکتوبر 2019 کو سعودی عرب کے لیے روانگی سے قبل حسب ذیل بیان جاری کیا۔ میں 29 اکتوبر 2019 کو ایک روزہ دورے پر مملکت سعودی عرب جارہا ہوں۔ میں شاہ سعودی عرب عزت مآب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب جارہا ہوں، جہاں میں ریاض میں منعقد ہونے والے تیسرے فیوچر انویسمنٹ انسٹیٹیو فورم کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کروں گا۔