دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
June 14th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم عز ت مآب جناب رشی سنک سے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پردو طرفہ ملاقات کی۔ وزیراعظم سنک نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مسلسل تیسری تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم کو ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا
March 22nd, 03:39 pm
ٹینڈریل تھانگ، تھمپو میں منعقد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھوٹان کے بادشاہ کے ذریعے بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘ سے نوازا گیا۔ وزیر اعظم مودی پہلے غیر ملکی لیڈر ہیں جنہیں یہ مشہور انعام دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان
May 24th, 06:41 am
آسٹریلیا کے میرے اس سفر میں، مجھے اور میرے وفد کی ضیافت اور اعزاز کے لیے، میں آسٹریلیا کے لوگوں کا اور وزیر اعظم البانیز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے دوست وزیر اعظم البانیز کے ہندوستانی دورہ کے دو مہینے کے اندر میرا یہاں آنا ہوا۔ پچھلے ایک سال میں یہ ہماری چھٹویں ملاقات ہے۔وزیر اعظم 23 جون کو وانجیہ بھون کا افتتاح کریں گے اور نِریات پورٹل کا افتتاح بھی کریں گے
June 22nd, 03:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جون 2022 کو صبح 10:30 بجے وزارت تجارت و صنعت کی نئی عمارت 'وانجیہ بھون' کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم ایک نیا پورٹل نریات (تجارت کے سالانہ تجزیے کا قومی درآمدی برآمدی ریکارڈ - این آئی آر ای اے ٹی) بھی لانچ کریں گے جسے اسٹیک ہولڈرز کے لیے ون اسٹاپ پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا گیا ہے جس سے بھارت کی غیر ملکی تجارت سے متعلق تمام ضروری معلومات حاصل کی جا سکیں۔ اس موقع پر وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔Finalisation of the BRICS Counter Terrorism Strategy an important achievement: PM
November 17th, 05:03 pm
In his intervention during the BRICS virtual summit, PM Narendra Modi expressed his contentment about the finalisation of the BRICS Counter Terrorism Strategy. He said it is an important achievement and suggested that NSAs of BRICS member countries discuss a Counter Terrorism Action Plan.ورچول برکس سربراہ اجلاس – 2020 کے موقع پر وزیر اعظم کے افتتاحی ریمارکس کا متن
November 17th, 05:02 pm
اس سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع – ’عالمی استحکام، مشترکہ سکیورٹی اور اختراعاتی ترقی کے لئے برکس شراکت داری‘ موزوں تو ہے ہی، دوراندیشانہ بھی ہے۔ دنیا میں اہم جیو- اسٹریٹیجک تبدیلیاں آرہی ہیں، جن کا اثر استحکام، سکیورٹی اور ترقی پر پڑتا رہے گا اور ان تینوں شعبوں میں برکس کا رول اہم ہوگا۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی
November 03rd, 06:17 pm
نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان ؍ ای اے ایس سے متعلق میٹنگوں کے موقع پر جمہوریہ انڈونیشیاء کے صدر عزت مآب جوکووڈوڈو سے ملاقات کی۔Prime Minister’s meeting with the Prime Minister of Thailand
November 03rd, 06:07 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi met Prime Minister of Thailand Gen(ret.) Prayut Chan-o-Cha on 3rd November 2019 on the sidelines of 35th ASEAN Summit, 14th East Asia Summit(EAS) and 16th India-ASEAN Summit.Prime Minister’s Meeting with Belgian Prime Minister on the margins of 74th Session of UNGA
September 26th, 09:35 am
Press Statement by Prime Minister during state visit of President of South Africa to India
January 25th, 01:00 pm
PM Narendra Modi and South African President Cyril Ramaphosa held wide-ranging talks on cooperation in defence and security, trade and investment, skill development, education and technical cooperation and multilateral forums. At the joint press meet, the PM also highlighted contributions of greats like Mahatma Gandhi and Nelson Mandela.Ms Rakiya Edderham Secretary of State in charge of Foreign Trade in the Ministry of Industry Investment Trade and Digital Economy of the Kingdom of Morocco called on PM Modi
January 17th, 11:33 pm
Ms. Rakiya Edderham conveyed greetings of His Majesty the King of Morocco to the Prime Minister. The Prime Minister recalled his earlier meeting with His Majesty and conveyed his best wishes for His Majesty’s good health and well being, as well as for the peace and prosperity of the people of Morocco.جمہوریہ مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان
December 17th, 04:32 pm
نئی دہلی، 17دسمبر / جمہوریہ مالدیپ کے صدر محترم جناب ابراہیم محمد صالح 16 سے 18 دسمبر ، 2018 ء کے دوران جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں ۔مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران دستخط کئے گئے دستاویزات کی فہرست
December 17th, 04:21 pm
مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران دستخط کئے گئے دستاویزات کی فہرستمالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
December 17th, 12:42 pm
At the joint press meet with President Ibrahim Solih, PM Modi reiterated India’s commitment to strengthen ties with Malpes. The PM said that India will provide economic assistance worth $1.4 billion to Malpes in the form of budgetary support, currency swap and concessional lines of credit.Congress divides, BJP unites: PM Modi
October 10th, 05:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے پانچ لوک سبھا نشستوں سے متعلق بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت و شنید کی
October 10th, 05:40 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔روس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے جملے
October 05th, 02:45 pm
صدر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت روس کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتا ہے۔ دونوں ممالک نے دہشت گردی سے نمٹنے، موسمیاتی تبدیلی، ایس سی او، برکس، جی 20 اور آسیان کے سلسلے میں تعاون کو مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آنے والے وقت میں طرفین تجارتی اور سرمایہ کاری روابط کو مضبوط کریں گے اور سمندر سے خلاء تک تعاون کو وسعت دیں گے۔اے آئی آئی بی کی تیسری سالانہ میٹنگ کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
June 26th, 10:50 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated the third annual meeting of the Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB), in Mumbai. Addressing the gathering, PM Modi said that a ‘New India’ is rising. It is an India that stands on the pillars of economic opportunity for all, knowledge economy, holistic development, and futuristic, resilient and digital infrastructure.