جاپان کی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی وزیراعظم سے ملاقات

August 19th, 10:16 pm

جاپان کی وزیر خارجہ عزت مآب محترمہ یوکو کامیکاوا اور جاپان کے وزیر دفاع عزت مآب جناب منورو کیہارا نے 19 اگست 2024 کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ کامیکاوا اور وزیر دفاع کیہارا ہندوستان-جاپان کے درمیان 2+2 خارجہ اوردفاع سے متعلق تیسرے مرحلے کی وزارتی میٹنگ کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں۔

نیپال کی وزیر خارجہ عزت مآب ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا نے وزیراعظم سے ملاقات کی

August 19th, 10:14 pm

نیپال کی وزیر خارجہ عزت مآب ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا، جو وزیر خارجہ کی دعوت پر ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے وزراء خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

July 12th, 01:52 pm

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے مشترکہ طور پر آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

امریکی کانگریس کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

June 20th, 05:10 pm

ایوا ن کی خارجی امور کی کمیٹی کے چیئر مین جناب مائیکل میک کول کی قیادت میں سات رکنی امریکی کانگریس کے وفد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi

February 18th, 01:00 pm

Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.

PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024

February 18th, 12:30 pm

Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.

نتائج کی فہرست: متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ سامیہ صلوحو حسن کا بھارت کا سرکاری دورہ (8سے 10 اکتوبر 2023)

October 09th, 07:00 pm

مفاہمتی عرضداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

وزیراعظم کاامریکہ کے دورہ پر روانہ ہونے سے قبل بیان

September 22nd, 10:37 am

میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ یو ایس اے کے صد ر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر 22 تا 25 ستمبر 2021 امریکہ کا دورہ کروں گا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے گفت و شنید کی

September 20th, 09:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات کی۔

آسٹریلیاکی امورخارجہ وخواتین کی وزیرعزت مآب مارس پائنے اور وزیردفاع عزت مآب پیٹر ڈٹن نے وزیراعظم سے ملاقات کی

September 11th, 09:43 pm

آسٹریلیاکی امورخارجہ وخواتین کی وزیرعزت مآب مارس پائنے اور وزیردفاع عزت مآب پیٹر ڈٹن نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے وزارتی سطح کے دوجمع دو مذاکرات کے اختتام کے فورا بعد آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے خیرسگالی کے طورپر ملاقات کی ۔

بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور کامرس و تجارت کے شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

August 06th, 06:31 pm

آج ملک میں جو حکومت ہے، ریاستوں میں جو حکومتیں ہیں ، وہ کاروباری دنیا کی ضروریات کو سمجھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خود انحصار ہندوستان ، اس مہم کے تحت تعمیل میں بہت سی نرمیاں دی گئی ہیں۔ اس سے معاشی سرگرمیوں کو چلانے میں آسانی ہوئی ہے۔ 3 لاکھ کروڑ روپے کی ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم نے ایم ایس ایم ای اور دیگر متاثرہ شعبوں کو راحت دی ہے۔ بحالی اور نشو و نما کی حوصلہ افزائی کے لیے حال ہی میں مزید 1.5 لاکھ کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم نے بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی

August 06th, 06:30 pm

نئی دہلی، 6 اگست 2021، اپنے قسم کی پہلی پہل کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی۔ کامرس کے مرکزی اور اور امور خارجہ کے وزیر بھی بات چیت کے دوران موجود تھے۔ بات چیت میں 20 سے زیادہ محکموں کے سیکریٹریوں ، ریاستی حکومت کے افسران، ایکسپورٹ پروموشن کونسل اور چیمبرس آف کامرس کے ارکان نے بھی شرکت کی۔

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

February 07th, 11:48 am

نئی دلّی ، 07 فروری ؍بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے ڈاکٹر عبدالمومن کو وزیر خارجہ کے تقرر پر مبارک باد پیش کی اور اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لئے بھارت کا انتخاب کرنے کی ستائش کی-

وزیراعظم نے وارانسی میں پرواسی بھارتیہ دیوس کے15ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

January 22nd, 11:02 am

حکومت ہند کو بدعنوانیوں سے پارک کرنے اور شفاف بنانے کے لئے نظام کی خامیوں کو دور کیا ہے۔ ایک دنیا، ایک سورج، ایک گرڈ ہمارا منتر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرواسی تیرتھ درشن یوجنا تیار کی جارہی ہے۔ اگر ہندوستان یونک ہے تو ہندوستانیت آفاقی ہے۔ ماریشیس کے وزیراعظم پروند جگ ناتھ نے پہلے بین الاقوامی بھوجپوری میلے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا

اترپردیش کے شہر وارانسی میں پندرہویں پراواسی بھارتیہ دیوس کنوینشن 2019میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن

January 22nd, 11:02 am

نئی دہلی،22جنوری 2019؍ماریشش کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پروند جگناتھ جی، ان کی اہلیہ محترمہ محترمہ کویتا جگناتھ جی، اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی سبھاش سوراج جی، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ جناب ترویندر سنگھ راوت جی،مہاراشٹر کے میرے ساتھی اور دنیا بھرسے تشریف لانے والے اور کاشی آنے والے میرے عزیز بھائیو اور بہنو!

فرانس کے یوروپی اور خارجی امور کے وزیر کی، وزیر اعظم سے ملاقات

December 15th, 02:03 pm

نئی دہلی،15/دسمبر فرانس کے یوروپی اور خارجی امور کے وزیر جناب جان ایف لودریان نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے وزیراعظم سے ملاقات کی

June 25th, 06:33 pm

نئی دہلی، 26/جون۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

PM Modi’s address at Silver Jubilee Celebrations of the Shree Kutchi Leva Patel Samaj in Nairobi

March 30th, 01:21 pm

PM Modi addressed the Silver Jubilee Celebrations of the Shree Kutchi Leva Patel Samaj in Nairobi, Kenya via video conferencing. In his address, the Prime Minister lauded the contribution of Kutchi Leva Patel Community in various welfare activities and the development of East Africa. He also recalled the role of members of Indian community in the Kenya’s freedom movement.

PM addresses the Silver Jubilee Celebrations of the Shree Kutchi Leva Patel Samaj in Nairobi, Kenya via video conferencing.

March 30th, 01:20 pm

PM Modi addressed the Silver Jubilee Celebrations of the Shree Kutchi Leva Patel Samaj in Nairobi, Kenya via video conferencing. In his address, the Prime Minister lauded the contribution of Kutchi Leva Patel Community in various welfare activities and the development of East Africa. He also recalled the role of members of Indian community in the Kenya’s freedom movement.

Congress has become a laughing club: PM Modi

November 02nd, 11:21 am

Prime Minister Shri Narendra Modi addressed public meetings in Rehan and Dhaula Kuan, Himachal Pradesh. He recalled Shanta Kumar ji's contribution who ensured availability of water in the state, and Prem Kumar Dhumal ji who worked towards enhancing education & tourism.