زرعی ماہرین اقتصادیات کی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 03rd, 09:35 am
مجھے خوشی ہے کہ یہ آئی سی اے ای کانفرنس 65 سال بعد ہندوستان میں دوبارہ منعقد ہو رہی ہے۔ آپ دنیا کے مختلف ممالک سے ہندوستان آئے ہیں۔ ہندوستان کے 120 ملین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ہندوستان کی 30 ملین سے زیادہ خواتین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ملک کے 30 کروڑ ماہی گیروں کی جانب سے آپ کا خیر مقدم ہے۔ ملک کے 80 ملین سے زیادہ مویشی پالنے والوں کی جانب سے آپ کا استقبال ہے۔ آپ ایسے ملک میں ہیں جہاں 550 ملین مویشی ہیں۔ ہندوستان میں خوش آمدید، ایک زرعی ملک، جانوروں سے محبت کرنے والوں، مبارک ہو۔وزیراعظم نے زرعی ماہرین اقتصادیات کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 03rd, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے نیشنل ایگریکلچرل سائنس سینٹر (این اے ایس سی) کمپلیکس میں زرعی ماہرین اقتصادیات (آئی سی اے ای) کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس سال کی کانفرنس کا تھیم ہے، ”پائیدار زرعی خوراک کے نظام کی طرف تبدیلی“۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں، قدرتی وسائل کے انحطاط، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور تنازعات جیسے عالمی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے پائیدار زراعت کی اہم ضرورت سے نمٹنا ہے۔ کانفرنس میں تقریباً 75 ممالک سے ایک ہزار کے قریب مندوبین نے شرکت کی۔وزیر اعظم 3 اگست کو زرعی ماہرین اقتصادیات کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
August 02nd, 12:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 3 اگست 2024 کو نیشنل ایگریکلچرل سائنس سینٹر(این اے ایس سی) کمپلیکس، نئی دہلی میں صبح تقریباً 9.30 بجے زرعی ماہرین اقتصادیات (آئی سی اے ای) کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔پی ایم کسان اسکیم کے تحت مالی فائدے کی دسویں قسط کے اجرا پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 01st, 12:31 pm
تمام معزز حاضرین،سب سےپہلے میں ماتا ویشنو دیوی کمپلیکس میں پیش آئے افسوس ناک سانحے پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میںان تمام لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، جو بھگدڑ میں زخمی ہوئے ہیں۔ مرکزی حکومت جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ میں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بھی بات کی ہے۔ راحتی کاموں کا خیال رکھا جارہا ہے اور زخمیوں کے علاج کیا جارہا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم کسان کی 10 ویں قسط جاری کی
January 01st, 12:30 pm
نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے اپنے مصمم عزم و ارادے کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم۔ کسان) کے تحت مالیاتی فائدے کی 10ویں قسط جاری کی۔ اس سے 10 کروڑ سے زیادہ استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کی منتقلی ممکن ہوئی۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے تقریباً 351 کسان پیداواری تنظیموں (ایف پی اوز) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی اکوٹی گرانٹ بھی جاری کی جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تقریب کے دوران وزیراعظم نے ایف پی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، ایل جیز، وزرائے زراعت اور کسان بھی تقریب سے منسلک ہوئے۔مدھیہ پردیش میں سوامتویوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 06th, 12:31 pm
اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر سنگھ تومر جی، ویریندر جی، دھرمیندر پردھان جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، پرلہاد سنگھ پٹیل جی، فگن سنگھ کلستے جی، کپل موریشور پاٹل جی، ایل۔ موروگن جی، مدھیہ پردیش کے وزیر جناب اعلی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم پی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ ارکان اسمبلی، دیگر معززین اور ہدرہ سمیت ایم پی کے الگ الگ علاقوں کے ہزاروں کی تعداد میں گاؤوں سے جڑے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نےمدھیہ پردیش میں سوامتوااسکیم کےمستفیدین کےساتھ بات چیت کی
October 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای-پراپرٹی کارڈز بھی تقسیم کیے۔ مرکزی وزراء، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ، اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی،مستفیدین، گاؤں،ضلع اور ریاستی عہدیداران بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔پی ایم کسان سماّن ندھی کے تحت مالی فائدے کی قسط کی تقسیم کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 09th, 12:31 pm
حکومت کسانوں کو فاضل آمدنی کے ذرائع فراہم کرانے کے لئے نئی نئی فصلوں کو فروغ دینے کے لئے پوری طرح عہد بند ہے۔ مشن ہنی بی ایسی ہی ایک مہم ہے۔ مشن ہنی بی کی وجہ سے ہم نے گزشتہ سال تقریباً 700 کروڑ روپئے کے شہد کا ایکسپورٹ کیا ہے، جس سے کسانوں کو فاضل آمدنی ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر کا زعفران تو ویسے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا زعفران ملک بھر میں نیفیڈ کی دکانوں پر دستیاب ہوگا۔ اس سے جموں و کشمیر میں زعفران کی کھیتی کو بہت فروغ ملنے والا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم –کسان کی 9 ویں قسط جاری کی
August 09th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی اگلی قسط جاری کی۔ وزیر اعظم نے اس تقریب کے دوران اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے کسانوں سے بھی بات چیت کی۔ 19،500 کروڑ روپیے سے زائد کی رقم براہ راست 9.75 کروڑ سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کسان خاندانوں کو ان کے کھاتے میں منتقل کی گئی۔ یہ پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی9 ویں قسط تھی۔گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیراعظم کی بات چیت کا متن
August 03rd, 12:31 pm
غریب کے دل میں بھی اسکی وجہ سے یقین پیدا ہوا ہے۔ یہ یقین، اس لئے آیا ہے کہ ان کو لگتا ہے کہ چیلنج چاہے کتنا بھی بڑا ہے، ملک ان کے ساتھ ہے۔ تھوڑی دیر قبل مجھے کچھ استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملا، میں نے اس بات چیت میں محسوس بھی کیا کہ ایک نئی خود اعتمادی ان کے اندر بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم نے گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
August 03rd, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ اسکیم کے تعلق سے مزید بیداری پیدا کرنے کے لیے ریاست گیر پیمانے پر عوامی شراکت پر مبنی پروگراموں کا آغازبھی کیا گیا۔People of Assam trust NDA for development and peace, says PM Modi in Kokrajhar
April 01st, 11:01 am
Ahead of the third and last phase of assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addresses a public rally in Assam's Kokrajhar today. He said, “Football is very popular among youth here. If I have to speak in their language, I would say that the people have yet again shown a Red Card to Congress and its Mahajot. People of Assam trust NDA for development, peace, security of the state.”PM Modi addresses public meeting at Kokrajhar, Assam
April 01st, 11:00 am
Ahead of the third and last phase of assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addresses a public rally in Assam's Kokrajhar today. He said, “Football is very popular among youth here. If I have to speak in their language, I would say that the people have yet again shown a Red Card to Congress and its Mahajot. People of Assam trust NDA for development, peace, security of the state.”ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم
February 16th, 02:45 pm
نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔بہرائچ اترپردیش میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل اور چتورا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد اور چتوڑہ جھیل کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا
February 16th, 11:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔Freight corridors will strengthen Aatmanirbhar Bharat Abhiyan: PM Modi
December 29th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the New Bhaupur-New Khurja section of the Eastern Dedicated Freight Corridor in Uttar Pradesh. PM Modi said that the Dedicated Freight Corridor will enhance ease of doing business, cut down logistics cost as well as be immensely beneficial for transportation of perishable goods at a faster pace.وزیراعظم نے نیو بھوپور ۔ نیو خرجہ سیکشن اور ایسٹرن ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے آپریشن کنٹرول سینٹر کا افتتاح کیا
December 29th, 11:00 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے جدید ریل بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹ کو زمین پر نافذ ہوتے ہوئے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جب خرجہ بھوپور فریٹ کوریڈور میں پہلی ریل گاڑی آئے گی تو ہم خود کفیل بھارت کی گرج سن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پریاگ راج آپریشن کنٹرول سینٹرل ایک جدید کنٹرول سینٹر ہے اور نئے بھارت کی نئی طاقت کی ایک علامت ہے۔Kisan Rail is a major step towards increasing farmers' income: PM
December 28th, 04:31 pm
PM Modi flagged off the 100th Kisan Rail from Sangola in Maharashtra to Shalimar in West Bengal. He termed the Kisan Rail Service as a major step towards increasing the income of the farmers of the country.وزیراعظم نے 100ویں کسان ریل کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
December 28th, 04:30 pm
اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کسان ریل خدمات کو ملک کے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ کورونا عالمی وبا کے دوران بھی پچھلے چار مہینے میں 100 کسان ریل گاڑیاں شروع کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سروس سے کسانوں سے متعلق معیشت میں ایک بڑی تبدیلی آئے گی اور ملک کی کولڈ سپلائی چین کی طاقت میں اضافہ بھی ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسان ریل کے ذریعے ابھی تک کوئی سب سے کم مقدار ٹرانسپورٹ کے لیے طے نہیں کی گئی ہے تاکہ سب سے چھوٹی مقدار کی پیداوار بھی کم سے کم قیمت پر بڑی منڈی میں صحیح طرح پہنچ سکے۔